یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی کا سنگین الزام،ایف آئی آر کٹ گئی
اسلام آباد۔ٹی وی رپورٹ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ پر مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور متاثرہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون کی شکایت پر شالیمار تھانے میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے…