پاکستانی ٹیم کے بائولنگ کوچ فلینڈر نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو شرمندہ کردیا
لاہور،کرک اگین اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی بائولنگ کوچ ورنن فلینڈرز نے اپنے ایک ٹویٹ سے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو آئینہ دکھادیا،دوسرے لفظوں میں شرمندہ کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم مشن ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے جمعہ کو روانہ ہوئی ہے،روانگی کے موقع پر جنوبی افریقا کے سابق پیسر نے…