انگلینڈ کا آسٹریلیا کو شکست کا کرارا تحفہ،50 بالز قبل 8 وکٹ سے جیت
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انگلینڈ نے آسٹریلیا کو روند کر رکھ دیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے گروپ 1 کے اہم ترین معرکے میں ایک اور روایتی حریفوں کا مقابلہ بے مزہ اور یکطرفہ رہا،انگلینڈ نے اپنے اصل حریف آسٹریلیا کو بڑی آسانی کے ساتھ 8 وکٹوں سے ہرادیا…