بھارتی کپتان کی شاندار مثال،فینز کا دلچسپ تصویری مذاق،آرمی چیف کی مبارکباد
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اننگ کے دوران پاکستانی اوپنر محمد رضوان نے گرائونڈ میں نماز ادا کی،ان کی یہ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔محمد رضوان عام طور پر نماز اپنے وقت پر ادا کرتے ہیں۔رضوان نے اننگ کے ہاف وقت میں نماز ادا کی۔ تاریخ بدل گئی،کوہلی شکار،بھارت ناکام،پاکستان کی تاریخی…