ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا سے بڑی کمک مل گئی
دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں آسٹریلیا سے کمک مل گئی ہے. ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے. قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں نیٹ سیشن ہوا .کھلاڑیوں نے فلڈ لائٹس…