سری لنکا ورلڈ ٹی 20 کا سابقہ چیمپئن،اس بار ابتدائی رائونڈ کھیلنے پر مجبور،میچز کا پروگرام
Image by : Getty images کرک اگین رپورٹ سری لنکا آئی سی سی کے 2 ایونٹس جیت چکا ہے،ان میں سے ایک ورلڈ ٹی 20 کپ بھی ہے لیکن اس بار اس کا سٹیٹس خراب ہے۔گزشتہ 4سے 5 سال میں وہ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پہلی 8 پوزیشن میں تسلسل کے…