ظہیر عباس کو پی سی بی کی جانب سے کیا ملا،کراچی ٹیسٹ میں تقریب
| | | | | |

ظہیر عباس کو پی سی بی کی جانب سے کیا ملا،کراچی ٹیسٹ میں تقریب

کراچی، 12 مارچ 2022ء،پی سی بی پریس ریلیز اسٹائلش بیٹر اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور اعزازی پلاک پیش کی۔یہ تقریب…

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کی کراچی لینڈنگ،ایک کھلاڑی کا پودے پر غصہ
| | | | |

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کی کراچی لینڈنگ،ایک کھلاڑی کا پودے پر غصہ

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے سخت سکیورٹی میں راولپنڈی سے کراچی کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کے ساتھ چلتے آئے۔ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے آسٹریلیا کے ایک کرکٹر نے نہایت غصہ میں پودے کو بال سمجھ لیا اور بازو کو بیٹ…

راولپنڈی ٹیسٹ، رضوان کی پلاننگ نے کینگروز کی پرواز روک دی
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ، رضوان کی پلاننگ نے کینگروز کی پرواز روک دی

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ بھی لمبے عرصے بعد سنچری کا موقع رضوان کے پلان کی وجہ سے گنواگئے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے بیٹرز کا مسئلہ یہ چل رہا ہے کہ ہر ایک سنچری کے قریب جاکر بھی تھری فیگر میں داخل نہیں ہوسکا۔ اتوار کو خواجہ 97 کرسکے تھے۔آج لبوشین 90 کرکے…

بھارت سے میچ،ورلڈ کپ ثمرات کا وقت آگیا،بسمعہ معروف
| | | | | | | | |

بھارت سے میچ،ورلڈ کپ ثمرات کا وقت آگیا،بسمعہ معروف

  ترنگا،پی سی بی میڈیا ریلیز   نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2022 میں پاکستان خواتین کرکٹ اتوار کو بے اوول میں بھارت کے خلاف میچ سے اپنی ورلڈکپ مہم کا آغاز کرے گی۔ ایونٹ کے آغاز سے قبل پاکستان نے وارم اپ میچز میں میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ…

کھانے کے معاملہ پر فواد عالم اور اظہر علی میں تکرار
| | | | |

کھانے کے معاملہ پر فواد عالم اور اظہر علی میں تکرار

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بارش کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پورا دن ہوٹل میں گزرا۔راولپنڈی کی بارش کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹریننگ کیمپ منسوخ کر دیئے تھے۔ کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیسا وقت گزارا۔سو گزارا۔اظہر علی نے دکھا بھی دیا اور بتابھی دیا۔ کمرے لیٹے اظہر علی…

ریورس سوئنگ کا خوف،آسٹریلیا کی ڈرامائی نیٹ پریکٹس،عجب گیندوں کا استعمال
| | | | |

ریورس سوئنگ کا خوف،آسٹریلیا کی ڈرامائی نیٹ پریکٹس،عجب گیندوں کا استعمال

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے دورے کا خوف آسٹریلین ٹیم پر غالب آنے لگا،ریورس سوئنگ کا ڈر،اسپن ٹریک نے آسٹریلین کیمپ کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔نتیجہ میں آسٹریلیا نے میلبورن میں تربیتی کیمپ میں رنگ برنگی پریکٹس کی،ہے اور یہ ابھی جاری ہے۔ آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم اتوار کو اسلام آباد اترے گی،پاکستان کے…

پی ایس ایل 7،اسلام آباد ٹاس جیت گیا،جیت کتنی ضروری
| | | | |

پی ایس ایل 7،اسلام آباد ٹاس جیت گیا،جیت کتنی ضروری

  لاہور ۔کرک اگین پی ایس ایل 7 کے سیکنڈ لاسٹ لیگ میچ کا ٹاس اسلام آباد نے جیت لیا ہے۔ اس طرح یو نائیٹڈ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میچ اب زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ہے۔ فائنل 4 کی لائن اپ پہلے…

فالکنر کیس میں بے چارگی،انضمام کی دھانی پر چھترول،گیل کی وسیم اکرم کو چٹکی،اہم خبریں
| | | | | | | | | | |

فالکنر کیس میں بے چارگی،انضمام کی دھانی پر چھترول،گیل کی وسیم اکرم کو چٹکی،اہم خبریں

  کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے ہمسایہ ملک میں منفی خبریں چلتی رہیں۔آسٹریلین میڈیا نے تاحال اس پر کچھ خاص ہیڈ لائنز نہیں لگائی ہیں۔ہفتہ کا دن پاکستان کرکٹ فینز اور پی ایس ایل کے لئے اچھا نہیں تھا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز فالکنر نے لیگ کی ساکھ کو…

پی ایس ایل 7،جیسن رائے پر جرمانہ ہوگیا،فینز کے لئے اچھی خبر بھی آگئی
| | | | |

پی ایس ایل 7،جیسن رائے پر جرمانہ ہوگیا،فینز کے لئے اچھی خبر بھی آگئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کل 15 فروری سے قذافی اسٹیڈیم میں فل ہائوس بھرنے کی اجازت مل گئی ہے۔اس طرح کرکٹ فینز پر 50 فیصد یا اس سے کم زیادہ کی پابندی بھی ختم ہوگئی ہے۔حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔لاہور کے 6 مختلف مقامات سے…

کراچی کنگز اتوار کو پی ایس ایل سے باہر ہو سکتی،بابر اعظم کیا کہتے
| | | | |

کراچی کنگز اتوار کو پی ایس ایل سے باہر ہو سکتی،بابر اعظم کیا کہتے

  لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی کنگز کے لئے لاہور کا پہلا میچ ہی ایونٹ سے اخراج کا سبب بن سکتا ہے۔پی ایس ایل 7 میں کراچی میں 5 میچز ہارنے والی ٹیم 13 فروری کو پشاور زلمی کے خلاف میدان میں اترے گی۔ناکامی کا مطلب فائنل 4 سے قریب باہر ہونا ہوگا۔ ایچ…

پی ایس ایل 7 مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو اوپن
| | | | |

پی ایس ایل 7 مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو اوپن

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو کھول دی گئی ہے، جس کے تحت تمام ٹیموں کو ایسے کھلاڑیوں کے ٹریڈ کی اجازت ہوگی جنہوں نے اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کسی میچ میں شرکت نہیں کی۔ لیگ کا دوسرا…

بھارت کا 1000واں ون ڈے میچ،فتح ویرات کوہلی کی جھولی نہ بھرسکی
| | |

بھارت کا 1000واں ون ڈے میچ،فتح ویرات کوہلی کی جھولی نہ بھرسکی

  احمد آباد۔کرک اگین رپورٹ بھارت کا 1000 واں ایک روزہ میچ کسی بھی بڑی بد مزگی سے بچ گیا ہے۔میزبان ٹیم نے اس میں کامیابی سمیٹ لی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ اس نے 6 وکٹ سے جیت لیا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ…