آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
| | | |

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی حالت یہ تھی وہ بھارت کے خلاف بچوں جیسی بنی رہی،کیونکہ اس سے قبل وہ بارباڈوس سے ہاری تھی،بارباڈوس آئی سی سی کوالیفائر ٹیم تھی،جس کے خلاف ٹیم ناکامی سے دوچار ہوئی،اب اسی ٹیم کے اگلے میچ کی کہانی پڑھ لیں۔ آسٹریلیا کے خلاف گروپ اے…

شعیب اختر نےدوران حج بھی 100 میل فی گھنٹہ رفتار کاریکارڈ بنادیا
| | | |

شعیب اختر نےدوران حج بھی 100 میل فی گھنٹہ رفتار کاریکارڈ بنادیا

  منیٰ،کرک اگین رپورٹ   راولپنڈی ایکسپریس بھی کمال ہیں۔دوران حج بھی 100 میل فی گھنٹہ نہیں بھولے اور حج کے رکن کیشعیب اختر 100 میل فی گھنٹہ رفتار سے شیطان پر بھی حملہ آور۔  ادائیگی کے دوران بھی انہوں نے 100 میل فی رفتار کا ریکارڈ بنادیا ہے۔ سابق پاکستانی پیسر حج پر ہیں۔انہوں…

نیشنل انڈر 19کپ میں پہلے راؤنڈ میں سنچریز
| | |

نیشنل انڈر 19کپ میں پہلے راؤنڈ میں سنچریز

    لاہور، 28 جون 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا بلیوزاور وائٹس، سینٹرل پنجاب بلیوزاور وائٹس، سندھ بلیوز اور وائٹس نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایوب پارک گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا بلیوز نے سدرن پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے شکست…

بھارت کے شکار کے لئے انگلینڈ کا اہم قدم
| | |

بھارت کے شکار کے لئے انگلینڈ کا اہم قدم

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ File Photo,AP Photo بھارت کے شکار کے لئے انگلینڈ کا اہم قدم۔انگلینڈ نے بھارت کے شکار کے لئے ایک اور کھلاڑی شامل کرلیا۔جمعہ سے ایج باسٹن میں شروع ہونےوالے گزشتہ سال سیریز کے فیصلہ کن میچ کے لئے سام بلنگز شامل کرلئے گئے ہیں۔ اصل میں تو وہ شارٹ نوٹس پر نیوزی…

ٹی 20 سیریز میں بھارت کی آخری لمحات میں واپسی،پروٹیز کو ہرادیا
| | |

ٹی 20 سیریز میں بھارت کی آخری لمحات میں واپسی،پروٹیز کو ہرادیا

وشاکا پٹنم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت کی ٹی 20 سیریز میں واپسی،جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا میچ48 رنزکے بھاری مارجن سے جیت کر 5 میچزکی سیریز میں  واپسی کرلی ہے۔ وشاکا پٹنم میں اس بار تو پہلے میچ سے کم ہدف تھا۔پروٹیز نے جس انداز میں افتتاحی میچ میں 211 رنزکے جواب میں ہدف…

پہلا ٹی 20،کینگروز نے آئی لینڈرزکو فنا کردیا
| | |

پہلا ٹی 20،کینگروز نے آئی لینڈرزکو فنا کردیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹی 20،کینگروز نے آئی لینڈرزکو فنا کردیا۔10 وکٹ کی عبرتناک شکست۔کینگروز نے آئی لینڈرز فتح کرلیا۔سری لنکا کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اس نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد ریکارڈ 10 وکٹ کی کامیابی سمیٹ لی ہے،یہ اس لئے بھی اہم ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کا سال…

محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا
| | | | | |

محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا

برسٹل،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کے ٹی 20 بلاسٹ میں محمد رضوان کی مسلسل دوسری نصف سنچری،ٹیم پھر بھی ناکام۔ محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا۔،پاکستانی رائٹ ہینڈ بیٹر نے بہر حال اپنی اننگ سے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔ برسٹل میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں گلوسٹر…

وسیم اکرم کے ساتھ نام،پیٹ کمنز نے کہا کہا،عثمان خواجہ حارث رئوف  کے کیوں قریب
| | | | | |

وسیم اکرم کے ساتھ نام،پیٹ کمنز نے کہا کہا،عثمان خواجہ حارث رئوف کے کیوں قریب

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے آنر بورڈ پر جگہ بنانے والے آسٹریلیا کے کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے۔ساتھ میں قومی کرکٹرز کے ساتھ ہنسی مذاق اور پیار بھی دیکھنے میں آیا ہے۔ لاہور ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے عثمان خواجہ نے اپنا نام قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اعزازی بورڈ پر لکھا،ساتھ میں خوشی…

تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کرکٹرز ٹرافیز لے اڑے
| | | | | |

تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کرکٹرز ٹرافیز لے اڑے

کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل ہی ٹرافیز مل گئی ہیں۔ بابر اعظم،محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی اسے پاکر بہت خوش ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسے تھامے خوشی مناتے رہے۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ان ٹرافیز کا جاری آسٹریلیا سیریز سے کوئی تعلق نہیں…

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کراچی ٹیسٹ نہ جیتنے کی ذمہ دار
| | | | | | |

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کراچی ٹیسٹ نہ جیتنے کی ذمہ دار

  کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کراچی ٹیسٹ اپنی وجہ سے نہیں جیت سکا۔پاکستان کو فالو آن کے بعد دوسری باری نہ دینا گلے پڑگیا۔آسٹریلین میڈیا برس پڑا۔تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔ معاملہ آسٹریلیا کے اس پیٹرن کا ہے جو اس نے اپنا رکھا ہے۔اگلی ٹیم کو فالو آن نہیں کروانا۔ کرک اگین کا 2 روز…

ہوشیار،پھر ہوشیار،آسٹریلین نے بال ہاتھوں میں پکڑلی،چھیڑچھاڑ کا عکس،تبصرے
| | | | | | |

ہوشیار،پھر ہوشیار،آسٹریلین نے بال ہاتھوں میں پکڑلی،چھیڑچھاڑ کا عکس،تبصرے

کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کھلاڑی گھبرانے لگے،پہلے سیشن کے 120 منٹ میں سے 100 منٹ بناکسی وکٹ کے گزارنے کے بعد ان کی حالت خراب ہونے لگی ہے،مشاورت  کے نام پر بال کے بارے میں کھلاڑی بات کرتے نظر آئے،سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں صارفین نے تبصروں میں لکھا ہے کہ…

آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا
| | | | | | | | |

آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا

  کراچی،بںنگلور ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا۔ آسٹریلیا نے کراچی کی اسی پچ پر دوسری اننگ کے 17 اوورز میں صرف 1 وکٹ کھوکر دنیا کو بتا دیا کہ وکٹ خراب نہیں ہوئی۔آسٹریلیا نے تیسرے روز کے خاتمہ پر یہ اسکور…