وسیم اکرم کو اسٹریلین فینز نے مینٹل بول دیا
| | | |

وسیم اکرم کو اسٹریلین فینز نے مینٹل بول دیا

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹ فینز اور کرکٹ شائقین نے وسیم اکرم کو مینٹل کہدیا۔سوئنگ کے سلطان نے یہ انکشاف کرکٹ میچ کمنٹری کے دوران کیا۔ وسیم اکرم نے میلبرن ٹیسٹ میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی دوسری اننگ کے آخری لمحات میں ریڈیو آسٹریلیا کیلئے کمنٹری کرتے ہوئے پرانی یادیں شیئر کیں…