| | | |

وسیم اکرم کو اسٹریلین فینز نے مینٹل بول دیا

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلین کرکٹ فینز اور کرکٹ شائقین نے وسیم اکرم کو مینٹل کہدیا۔سوئنگ کے سلطان نے یہ انکشاف کرکٹ میچ کمنٹری کے دوران کیا۔

وسیم اکرم نے میلبرن ٹیسٹ میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی دوسری اننگ کے آخری لمحات میں ریڈیو آسٹریلیا کیلئے کمنٹری کرتے ہوئے پرانی یادیں شیئر کیں اور بتایا کہ 1989 میں میں آسٹریلیا آیا،میں نے چند وکٹیں لے لیں۔مجھے سٹینڈ میں موجود فینز کی جانب سے آوازیں آئیں۔مجھے لگا کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ

یو آر اے بینکر

اس وقت کے کپتان عمران خان میرے پاس آئے اور مجھ سے پوچھا کہ جانتے ہو،یہ تم کو کیا بول رہے۔

میں نے کہا کہ جی وہ مجھے اچھا پلیئر بول رہے ہیں۔

اس پر کپتان نے کہا کہ نہیں ۔وہ تم کو مینٹل (پاگل)بول رہے ہیں۔

اس پر ساتھی کمنٹیٹرز ہنس پڑے۔

وقار یونس فیملی کے ساتھ نئے سال میں کیسے فلائی کررہے اور کہاں

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف جب کوئی اچھا پرفارم کرے تو اس کے فینز اسے ڈسٹرب کرنے کیلئے ایسی تنقیدی باتیں کرتے ہیں،جملے کستے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *