بات آگے بڑھ گئی،افغانستان کاآسٹریلیا کو ورلڈکپ  بائیکاٹ کا بھی مشورہ،آئی سی سی کا رد عمل آگیا
| | | | |

بات آگے بڑھ گئی،افغانستان کاآسٹریلیا کو ورلڈکپ بائیکاٹ کا بھی مشورہ،آئی سی سی کا رد عمل آگیا

دبئی،میلبرن:کرک اگین رپورٹ بات آگے بڑھ گئی،افغانستان کاآسٹریلیا کو ورلڈکپ بائیکاٹ کا بھی مشورہ،آئی سی سی کا رد عمل آگیا۔افغانستان میں خواتین کرکٹ کولے کر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مارچ کی ون ڈے سیریز کی منسوخی اور افغانستان کرکٹ بورڈ و افغان کرکٹرزکے رد عمل سے بات آگے بڑھ گئی ہے۔ افغانستان اور کرکٹ…

شکنجہ مزید سخت،آسٹریلیا کا افغانستان سے ون ڈے سیریز سے انکار،دورہ ملتوی
| | |

شکنجہ مزید سخت،آسٹریلیا کا افغانستان سے ون ڈے سیریز سے انکار،دورہ ملتوی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ شکنجہ مزید سخت،آسٹریلیا کا افغانستان سے ون ڈے سیریز سے انکار،دورہ ملتوی۔حکومت آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول 3 ایک روزہ کرکٹ میچزکی سیریز کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔یوں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی کلینڈر کی سیریز منسوخ کردی گئی ہے۔وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ…

افغانستان کرکٹ ٹیم پر پابندی،تیاریاں مکمل
| | |

افغانستان کرکٹ ٹیم پر پابندی،تیاریاں مکمل

دبئی،کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم پر پابندی،تیاریاں مکمل۔افغانستان کرکٹ ٹیم پر پابندی ،اعلان مارچ میں ہوگا۔ٹیسٹ رکن کا درجہ واپس لینے کا فیصلہ آئی سی سی کے مارچ اجلاس میں ہوگا،اس بات کا انکشاف آئی سی سی ذرائع نے کردیا ہے۔جنوبی افریقا میں ہونے والے خواتین  انڈر 19 ٹیم کپ میں آئی سی سی…

ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرآئی سی سی ایوارڈ،سب سے زیادہ رنز،بابر اعظم  کیوں آئوٹ
| | | | | | |

ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرآئی سی سی ایوارڈ،سب سے زیادہ رنز،بابر اعظم کیوں آئوٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ  ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرآئی سی سی ایوارڈ،سب سے زیادہ رنز،بابر اعظم کیوں آئوٹ۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈز کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم سل بھر ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 1184 اسکور بناکر بھی جگہ نہ بناسکے،آئی سی سی ٹیسٹ  ریکنگ…

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،بابر اعظم شامل،سکندر رضا کا بڑھ کر اعزاز
| | | | | | | | |

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،بابر اعظم شامل،سکندر رضا کا بڑھ کر اعزاز

کراچی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،بابر اعظم شامل،سکندر رضا کا بڑھ کر اعزاز۔آئی سی سی نے سال 2022 کے ون ڈے پلیئرآف دی ایئر کی نامزدگیاں بھی کردی ہیں۔پاکستان سے ایک کھلاڑی شامل ہیں لیکن زمبابوے کے سکندر رضا کایہ اعزاز ہے کہ وہ سال کے ٹی 20…

متعدد رکن ممالک رابطے میں،رمیز راجہ کا نجم سیٹھی کے خلاف  آئی سی سی جانے کا اعلان
| | | | |

متعدد رکن ممالک رابطے میں،رمیز راجہ کا نجم سیٹھی کے خلاف آئی سی سی جانے کا اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نجم سیٹھی کی دھمکی آمیز پریس ریلیز کے پرخچے اڑادیئے ہیں،ساتھ میں ان کے خلاف آئی سی سی جانے اور ان کے خلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں راجہ نے کہا ہے کہ  ہمارے سسٹم میں…

ایک اور ٹیسٹ پچ اوسط درجہ سے بھی گھٹیا قرار،جرمانہ
| | | | | |

ایک اور ٹیسٹ پچ اوسط درجہ سے بھی گھٹیا قرار،جرمانہ

برسبین،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ایک اور پچ ایوریج اوسط سے بھی گھٹیا قرار دے دی ہے۔یوں ایک اور ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔اس بار یہ واقعہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی جاری ٹیسٹ سیریزکے برسبین میچ میں پیش آیا،جب میچ ڈیڑھ روز میں 144 اوورز کے ساتھ 34 وکٹوں کے معاوضہ…

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار
| | | | | | | | | | | |

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیئے ہیں۔پاکستان انگلینڈ سیریز کے ریفری پائی کرافٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ان کے مطابق راولپنڈی وینیو کی پچ ایوریج پچ سے بھی کم تر تھی،اس لئے اسے 1 ڈی میرٹ پوائنٹ ایشو کیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا…

سری لنکن بورڈ کی آئی سی سی کو اپنے خلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات کی دعوت
| | | |

سری لنکن بورڈ کی آئی سی سی کو اپنے خلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات کی دعوت

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ نے خود ہی آئی سی سی کو اپنے خلاف عائد میچ فکسنگ الزامات کی تحقیقات کی دعوتِ دے ڈالی ہے۔اتفاق سے میچ بھی پاکستان کے خلاف ہوا تھا،اس سے ایک چونکا دینے والا ردعمل آیا ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ گزشتہ دنوں سری لنکا کی پارلیمنٹ کے رکن نیلن…

اولمپکس میں کرکٹ شامل،6 ٹیمیں اہل مگر کون سی اور کیسے،فارمیٹ بھی سیٹ
| | |

اولمپکس میں کرکٹ شامل،6 ٹیمیں اہل مگر کون سی اور کیسے،فارمیٹ بھی سیٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ شامل ہوگی۔آئی سی سی نے فائنل ورک شروع کردیا ہے۔اولمپکس کمیٹی نے 28 کھیلوں میں سے جو 9 کھیل شارٹ لسٹ کئے ہیں ان میں کرکٹ بھی شامل ہے۔آئی سی سی نے بھی معاملات سیٹ کئے ہیں لیکن اب جوتفصیلات سامنے آئی ہیں،اس کے بعد ہر ٹیم…

کرکٹ کی دنیا میں انقلاب،سمارٹ بال لانچ ،ڈی آرایس تماشا بن جائے گا
| | |

کرکٹ کی دنیا میں انقلاب،سمارٹ بال لانچ ،ڈی آرایس تماشا بن جائے گا

لندن،کرک اگین رپورٹ آپ نےا کثر دیکھا ہوگا کہ فیلڈ امپائر کا فیصلہ ریویو پرچیلنج ہوتا ہے۔بعض اوقات بال ٹریکنگ میں ایسے موود دکھائی دیتی یے کہ کھلاڑی تک نہیں مانتے۔یاد ہوگا کہ گزشتہ سال ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا میں ایسے ہی ایک فیصلہ پر سٹمپ پر نصب  مائیک پر جھک کر کچھ جملے…

ٹی 20 ورلڈکپ کے 2 میڈلز کم ،انگلینڈ کا آئی سی سی پر بم،بین سٹوکس سے نیا مطالبہ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کے 2 میڈلز کم ،انگلینڈ کا آئی سی سی پر بم،بین سٹوکس سے نیا مطالبہ

لندن،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور آفیشلز نے ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بنتے ہی نئی کہانی شروع کردی ہے۔آئی سی سی اور اپنے ہی ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس پر دبائو بڑھادیا ہے اور دونوں محاذ پر کامیابی اپنے نام کرنے کے دعوے ہیں۔ معاملہ میڈلز کا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر آئی سی سی…