دی ہنڈرڈ کا بخاراترگیا،ڈائریکٹر مستعفی،براڈ کاسٹرکی دھمکی
| | |

دی ہنڈرڈ کا بخاراترگیا،ڈائریکٹر مستعفی،براڈ کاسٹرکی دھمکی

لندن،کرک اگین رپورٹ دی ہنڈرڈ کا بخاراترگیا،ڈائریکٹر مستعفی،براڈ کاسٹرکی دھمکی۔انگلینڈ اینڈویلز کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔دی ہنڈرڈ کو شروع کرنے والا ملک اسے ٹی 20 لیگ میں تبدیل کرنے کا پلان کررہا ہے،ابھی یہ بات چیت ہی تھی کہ اسے کے ایک ڈائریکٹر اینڈریو سٹائرس مستعفی ہوگئے ہیں۔ادھر براڈ کاسٹرز نے بھی اس…