ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ،آج سے بھارت اور بنگلہ دیش کی اہم سیریز شروع
| | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ،آج سے بھارت اور بنگلہ دیش کی اہم سیریز شروع

چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ بھارت اور بنگلہ دیش کی اہم ترین ٹیسٹ سیریز 14 دسمبر سے شروع ہوگی۔پہلا ٹیسٹ میچ چٹاگرام میں کل بدھ سے شروع ہوگا۔روہت شرما اور جسپریت براہ جیسے بڑے ناموں کی عدم موجودگی میں بھارتی ٹیم کے لئے کڑا امتحان ہوگا۔ کوہلی کے ہوتے ٹیم ون ڈے سیریز ہاری ہے۔کے ایل…

جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز سے ہارتے ہارتے بچا،اب پھر مقابل،امیدیں
| | | | | | | | |

جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز سے ہارتے ہارتے بچا،اب پھر مقابل،امیدیں

  ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ   یہ چٹاگرام ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ ہے۔گروپ 1 کا یہ میچ 27 مارچ 2014 کو ہوا۔پروٹیز 9 وکٹ پر 145 رنز بنا سکے تھے۔سامنے نیدرلینڈز ٹیم تھی،اتنی شاندار بائولنگ کے بعد ان کی جیت کی امید تب زیادہ ہوگئی،جب 34 بالز پر 58 رنز کی اوپننگ شراکت…

ملتان،بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے خلاف پاکستان 224 رنزپر باہر
| | | | |

ملتان،بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے خلاف پاکستان 224 رنزپر باہر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے بنگلہ دیش انڈر 19 کھلاڑیوں نے ملتان میں 4 روزہ فرسٹ کلاس میش شروع کردیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیل کے پہلے روز پاکستان  انڈر 19 ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی،ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ غیر سود مند رہا۔ پاکستان انڈر19 بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر 19 ، چار…

بنگلہ دیشی بیٹر نے بھارت کی جعلی فیلڈنگ،5 رنز جرمانہ نہ کرنے اور گیلی فیلڈ کی شکایت کردی
| | | | | |

بنگلہ دیشی بیٹر نے بھارت کی جعلی فیلڈنگ،5 رنز جرمانہ نہ کرنے اور گیلی فیلڈ کی شکایت کردی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ جوں جوں وقت گزررہا،بات بڑھ رہی ہے۔بنگلہ دیشی کپتان نے گیلی آئوٹ فیلڈ یا کسی بھی دوسری بات پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے لیکن ان کے ہم وطن کھلاڑی نے نہ صرف خراب کنڈیشنز کا ذکر کیا ہے بلکہ ساتھ میں بھارتی فیلڈرزکی چیٹنگ اور پنلٹی کے 5 رنز نہ…

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا شاندار فیصلہ
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا شاندار فیصلہ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا شاندار فیصلہ۔وہ لمحہ آگیا،جب پاکستان  کے ہاتھ میں سیمی فائنل کی گیم واپس آنے یا نہ آنے کا فیصلہ ہوجائے گا،اس لئے کہ اس کے بعد حالات خراب سے خراب تر ہونگے اور مبہم سی امید بھی باقی نہیں ہوگی۔ ایڈیلیڈ میں بھارت اور بنگلہ…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان سمیت تمام  کے چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان سمیت تمام کے چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا

عمران عثمانی کا تجزیہ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان سمیت تمام ٹیموں کے تمام چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا۔یہ بات تو درست ہے کہ جنوبی افریقا کی آج بھارت کے خلاف شکست پاکستان کے مفاد میں تھی،اگر ایسا ہوجاتا تو پھر پاکستان کو سیدھا اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کی جانب بڑھنا تھا۔اگر مگر کی…

سری لنکا کی شکست،سپر 12 کے پاکستانی گروپ کو بڑا دھچکا
| | | | | | | | |

سری لنکا کی شکست،سپر 12 کے پاکستانی گروپ کو بڑا دھچکا

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے روز کی سری لنکا کی شکست نے سپر 12 کے پاکستان گروپ کی سیٹی بجادی اور ایسی تیسی پھیر دی ہے۔گزشتہ سال سکاٹ لینڈ اور نمیبیا کی فتوحات نے پاکستان کے گروپ کو فائدہ پہنچایا تھا ،اس بار پاکستان اور بھارت کےگروپ…

اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش ایشیا کپ ویمنز سیمی فائنل سے باہر،کون اس کی جگہ آیا
| | | | |

اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش ایشیا کپ ویمنز سیمی فائنل سے باہر،کون اس کی جگہ آیا

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن اور میزبان بنگلہ دیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر۔تھائی لینڈ خواتین ٹیم تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سلہٹ میں آج رائونڈ میں بنگلہ دیش کا آخری میچ متحدہ عرب امارات سے تھا،یہاں جیت ضروری اور 2 پوائنٹس لازم…

صورتحال ڈرامائی،پاکستان کی تنزلی،بنگلہ دیش کے لئے نئی راہیں،کرک اگین تجزیہ درست
| | | | |

صورتحال ڈرامائی،پاکستان کی تنزلی،بنگلہ دیش کے لئے نئی راہیں،کرک اگین تجزیہ درست

عمران عثمانی کرک اگین نے کل ایک سٹوری دی تھی کہ فائنل کے لئے ممکنہ پکچرز کیا بنتی ہے۔ساتھ میں ٹاس اور میچ کا نتیجہ بھی دینے کی کوشش کی تھی۔کرک اگین کے الفاظ تھے کہ منگل کو موسم بہتر ہوگا۔ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بائولنگ کو ترجیح دے گی۔ٹاس کا سکہ بابر اعظم کے…

سہہ ملکی کپ،پاکستان نیوزی لینڈ میچ،فائنل کے تمام امیدوار،6 ممکنہ کنڈیشنز
| | | |

سہہ ملکی کپ،پاکستان نیوزی لینڈ میچ،فائنل کے تمام امیدوار،6 ممکنہ کنڈیشنز

  عمران عثمانی   پاکستان اور نیوزی لینڈ کل منگل 11 اکتوبر کو مدمقابل ہونگے۔کرائسٹ چرچ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ کا چوتھا میچ ایک روز کے وقفہ کے بعد شروع ہوگا۔اب فائنل تک نان سٹاپ میچز ہونگے۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ فائنل سمیت باقی ماندہ 4 میچز ایک ہی وقت پر شروع…

بابر اعظم اور کین ولیمسن میں رازونیاز،پاکستانی کپتان کی ماڈلنگ
| | | | |

بابر اعظم اور کین ولیمسن میں رازونیاز،پاکستانی کپتان کی ماڈلنگ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں میں خاص ملاقات ہوئی ہے۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے بابر اعظم سے تنہائی میں ملاقات کی اور ملاقات خاصی پرجوش رہی ہے۔یہ سب بدھ کو ٹی 20 ٹرائی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر سامنے آیا ہے۔پی سی بی نے اگر چہ اس…

نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں
| | | |

نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں۔نیوزی لینڈ نے 3 ملکی ٹی 20 کپ کا رنگ چڑھادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ ہی دنیا کے3 ممالک میں یکدم کرکٹ جذبات بھڑکے ہیں۔ٹی 20  کپ میں پاکستان،بنگلہ…