انگلینڈ 17 برس بعد پاکستان آیا،کیسے ٹرافی روکتے،خالی ہاتھ جانے دیتے،رمیز راجہ
| | | | | |

انگلینڈ 17 برس بعد پاکستان آیا،کیسے ٹرافی روکتے،خالی ہاتھ جانے دیتے،رمیز راجہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ انگلش ٹیم 17 برس بعد پاکستان کا دورہ کررہی تھی۔ہم کیسے یہ اجازے دیتے کہ ٹرافی ان کے ہاتھوں میں نہ جائے اور وہ خالی ہاتھ واپس جائیں۔اس کے ساتھ ہی رمیز راجہ تھوڑا مسکرائے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ…

کرکٹ ڈپلومیسی:رمیز راجہ کے ساتھ 3 ممالک کے سفارتکار کیا کرتے،کہتے رہے
| | | | | |

کرکٹ ڈپلومیسی:رمیز راجہ کے ساتھ 3 ممالک کے سفارتکار کیا کرتے،کہتے رہے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ڈپلومیسی اختیار کرلیہے۔پاک انگلینڈ سیریز کے 5 ویں میچ کے اگلے روز آج پی سی بی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے،اس  کے ساتھ لکھا ہے کہ کرکٹ ڈپلومیسی ورلڈ کو جوڑنے کے لئے سب سے بہتر ہے۔امریکی سفارتکار ڈونلڈ بروم،انگلینڈ کے کرسچن ٹرنر اور متحدہ عرب…

رمیز راجہ کی فینز سے پرزور اپیل،انگلش ٹیم کی ہر دو مصروفیات کا احوال
| | | | |

رمیز راجہ کی فینز سے پرزور اپیل،انگلش ٹیم کی ہر دو مصروفیات کا احوال

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ فینز سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلا میچ آکر ضرور دیکھیں،اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کراچی کی عوام سے درخواست کی ہے کہ پہلے میچ کی آمدنی سیلاب زدگان کے لئے وقف ہے۔اس لئے زیادہ تعداد میں آئیں اور دونوں…

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایوریج لوگوں کی ایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیب سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف۔ہاٹ ایشو ہے۔شعیب اختر بھی گرم ہوگئے۔کہتے ہیں کہ ایوریج لوگوں کو ایوریج لوگ ہی پسند ہوا کرتے ہیں۔ایوریج لوگوں سے کسی اچھےکی توقع ہی بے وقوفی ہے۔راولپنڈی ایکسپریس قومی سلیکٹرز پر بس پڑے۔فل اسپیڈ سے دھڑا دھڑ بائونسرز۔ ورلڈ ٹی 20…

رمیز راجہ کے خلاف قرارداد آگئی
| | |

رمیز راجہ کے خلاف قرارداد آگئی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ہے اور یہ تکلف بھی وفاق میں موجود حکومتی اتحاد کی اہم جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی رکن سعدیہ تیمور نے یہ…

دبئی،رمیز راجہ بھارتی صحافی سے الجھ گئے،عوام کا سنتے ہی بھڑک اٹھے
| | | | | |

دبئی،رمیز راجہ بھارتی صحافی سے الجھ گئے،عوام کا سنتے ہی بھڑک اٹھے

دبئی،کرک اگین رپورٹ دبئی،رمیز راجہ بھارتی صحافی سے الجھ گئے،عوام کا سنتے ہی بھڑک اٹھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ پاکستان کی شکست کے بعد بھارتی صحافی کے ساتھ بحث میں ہیڈ لائنز بن گئے،رمیز راجہ کے تیکھے جوابات نے  میڈیا کو بریکنگ نیوز دے دی ہے۔چرچا عوام کا تھا،پی سی بی چیئرمین لفظ…

میں چیئرمین ہوں،ٹکٹ ماسٹر نہیں،رمیز راجہ کادبئی اسٹیڈیم کے باہرتعارف
| | | | | |

میں چیئرمین ہوں،ٹکٹ ماسٹر نہیں،رمیز راجہ کادبئی اسٹیڈیم کے باہرتعارف

دبئی،کرک اگین رپورٹ میں چیئرمین ہوں،ٹکٹ ماسٹر نہیں،رمیز راجہ کادبئی اسٹیڈیم کے باہرتعارف۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر پاکستانی کرکٹ فینز کی رمیز راجہ سے ٹکٹس کے  لئے درخواستیں،ساتھ میں سفارش کی اپیل ،پی سی بی چیئرمین نے  بات ایسے لیفٹ کی،جیسے بال لیفٹ کی جاتی ہے۔ ایشیا کپ فائنل کے آغاز سے قبل دبئی کرکٹ…

پی سی بی کا بڑا اقدام،میتھیو ہیڈن ورلڈ ٹی 20 میں پھر مینٹور مقرر
| | | | | | |

پی سی بی کا بڑا اقدام،میتھیو ہیڈن ورلڈ ٹی 20 میں پھر مینٹور مقرر

    لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا بڑا اقدام،میتھیو ہیڈن ورلڈ ٹی 20 میں پھر مینٹور مقرر۔میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر ہوگئے۔ وہ 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم نیوزی…

کرکٹ کپتان کا ورنٹ گرفتاری،روہت شرما باہر،لاہور میں پیش رفت
| | | | | | |

کرکٹ کپتان کا ورنٹ گرفتاری،روہت شرما باہر،لاہور میں پیش رفت

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے برٹش ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ شیڈول تھا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل یہ ملاقات کی گئی ہے۔انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ ایشیا کپ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے آخری میچ کھیلنے سے…

رمیز راجہ کا افغانستان کے خلاف ایکشن،بابر اعظم سے اہم باتیں
| | | | | | |

رمیز راجہ کا افغانستان کے خلاف ایکشن،بابر اعظم سے اہم باتیں

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر میڈیا کو منفی نیوز کا متلاشی قرار دیتے ہوئے ملک میں جاری اپنے کرکٹ سسٹم کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ نتائج آگئے۔ٹیم جیتنا شروع ہوگئی ۔رینکنگ بہتر ہے،اس لئے تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ لاہور میں پریس…

رمیز راجہ کا چھٹیوں کے بعد آتے ہی پہلا کام
| | |

رمیز راجہ کا چھٹیوں کے بعد آتے ہی پہلا کام

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ سے آتے ہی سب سے پہلے خواتین سے ملاقات کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی چیئرمین نے خواتین کرکٹرز سے ملاقات کی۔پی سی بی نے رات گئے تصاویر جاری کیں۔ پی سی بی کے مطابق  رمیز راجہ نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم…

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے
| | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں شیڈول آج کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے ایک روز قبل کھلاڑی کسی بھی قسم کی پریکٹس نہیں کریں گے۔پی سی بی نے اس کی وجہ بھی نہیں بتائی۔عام طور پر  میچ سے ایک روزقبل ٹریننگ ہوتی ہے،اس بار آرام…