کرن ٹورنامنٹ کے ہیرو،بابر رمیز گلے لگ لئے،پاکستاں سے مدد لی،انگلش کپتان
| | | | | | | | |

کرن ٹورنامنٹ کے ہیرو،بابر رمیز گلے لگ لئے،پاکستاں سے مدد لی،انگلش کپتان

    پاکستانی ٹیم کے لئے میڈلز،رمیز راجہ نے بابر اعظم کو گلے لگالیا۔پاکستانی کھلاڑی پریشان دکھائی دیئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے پوری جان ماری لیکن 20 رنز کم تھے۔ شاہین آفریدی ان فٹ ہوگئے،نقصان ہوا ۔پاکستان کی بیٹنگ سے نقصان ہوا ۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ…

آئی سی سی کا اپنا بڑا فائنل ہفتہ کو،چیئرمین کی تقرری طے،ایشیا کپ 2023پر بھارت کا نیا جواب
| | | | |

آئی سی سی کا اپنا بڑا فائنل ہفتہ کو،چیئرمین کی تقرری طے،ایشیا کپ 2023پر بھارت کا نیا جواب

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے صرف ایک روز قبل میلبرن میں آئی سی سی کا اپنا فائنل لگ گیا ہے۔گلبول باڈی  اگلے 2 سال کے لئے اپنے چیئرمین کے انتخاب کا میچ کھیل رہی ہے۔اتفاق سے یہاں بھی غیر متوقع مقابلہ ہے بلکہ سرے سے نہیں ہے۔ادھر گزشتہ ماہ…

رمیز راجہ بھی 30 سال بعد ایم سی جی داخل،عمران خان والی تقریر دہرادی
| | | | | | | | |

رمیز راجہ بھی 30 سال بعد ایم سی جی داخل،عمران خان والی تقریر دہرادی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وجہ سے موجودہ پی سی بی چیئرمین کو 30 سال بعد میلبرن میں داخلہ کا موقع مل گیا۔یہ بھی واضح ہوا ہے کہ رمیزراجہ نے ورلڈکپ 1992 جیتنے کے بعد اب پہلی بار ایم سی جی میں قدم رکھے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ عمران خان…

رمیز راجہ نے آیت پڑھ کر کیا کہا
| | | | | | |

رمیز راجہ نے آیت پڑھ کر کیا کہا

  لاہور،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے قرآنی آیات کے ساتھ کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں جانے کی مبارکباد پیش کی ہے،اس کے ساتھ اور کچھ نہیں کہا ،سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے ایک قرآنی آیت شیئر کی،اس میں لکھا ہے۔…

عمران خان پر قاتلانہ حملہ،سڈنی میں پاکستانی ٹیم پر کیا گزری
| | | | | | | |

عمران خان پر قاتلانہ حملہ،سڈنی میں پاکستانی ٹیم پر کیا گزری

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں فتح کے بعد افسوس ناک خبر دی گئی ۔سابق قومی کپتان اور ورلڈ کپ فاتح عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی خبر ملتے ہی کھلاڑی پریشان ہوگئے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق اکثر کھلاڑی بے چین ہوئے۔چند کرکٹرز رونے…

پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ٹائٹل بہاولپور رائلز نے اچک لیا
| | |

پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ٹائٹل بہاولپور رائلز نے اچک لیا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز ٰImage by PCB بہا ولپور رائلز نے پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس نے گوادر شارک کو 85 رنزکے بڑے مارجن سے ہرادیا ہے۔10 ہزار سے زائد تماشائی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ فاتح ٹیم نے فائنل میں ایونٹ کا سب…

پی سی بی کا پہلا آفیشل رد عمل ،آئی سی سی کے تمام ایونٹس کھیلنے سے انکار کا عندیہ
| | | | | | | |

پی سی بی کا پہلا آفیشل رد عمل ،آئی سی سی کے تمام ایونٹس کھیلنے سے انکار کا عندیہ

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کرکٹ کونسل کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل آگیا ہے۔یہ حقیقت پر مبنی ہے جو پی سی بی نے آفیشل جاری کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی  نے کہا ہے کہ ہم کو صدر اے سی سی جے شاہ کے بیان پر حیرت اور مایوسی…

پی سی بی کا باضابطہ رد عمل سے انکار،اجلاس کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر
| | | | |

پی سی بی کا باضابطہ رد عمل سے انکار،اجلاس کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کھچڑی پکادی گئی ہے۔پی سی بی کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر تفصیل سے شائع ہوئی ہے۔بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے  خبر بریک کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ماہ میلبورن مین شیڈول آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ایشیبن کرکٹ کونسل اجلاس کی درخواست کرے…

پاک بھارت کرکٹ سیاست،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بیانیہ پارلگے گا
| | | | | |

پاک بھارت کرکٹ سیاست،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بیانیہ پارلگے گا

عمران عثمانی کا تجزیہ پی سی بی کا ردعمل کوئی نہیں ہوگا۔بات نئی ہے۔معاملہ پرانا ہے لیکن وقت بہت باقی ہے۔بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ کی جانب سے اگلے سال ایشیا کپ کے لئے پاکستان اپنی ٹیم نہ بھیجنے کا اعلان غیر ضروری تھا۔ادھر پاکستان ہے کہ جیسے طوفان ہو،غیر منطقی نیوز اپنے عروج پر…

بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد،مڈل آرڈرمسائل،شاہین کی دستیابی پر رمیزراجہ کے انکشافات
| | | | | |

بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد،مڈل آرڈرمسائل،شاہین کی دستیابی پر رمیزراجہ کے انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ کے پلیئرز کے لئے پی ایس ایل کے دروازےکھل چکے ہیں۔میرے آنے کے بعد 70 فیصد بجٹ کرکٹرز اوران کی فلاح کےلئےمختص کردیا گیا ہے۔میں نے اپنی آنکھوں سے ویسٹ انڈیز کرکٹ کو دم توڑتے دیکھا ہے،میں…

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا شاہین شاہ آفریدی کے متعلقتازہ ترین بیان آیا ہے۔انہوں نے  مشروط طور پرایک بات کہی ہے۔یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے گزشتہ ہفتہ بھارتی ٹیم منیجمنٹ کے حوالہ سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جسپریت بمراہ انجری کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈکپ نہیں…

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اپنی سیٹ پر کیسے موجود،حقائق وہ نہیں یہ ہیں
| | | |

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اپنی سیٹ پر کیسے موجود،حقائق وہ نہیں یہ ہیں

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ یہ کہنا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے،اس لئے ان کو نہیں ہٹایا گیا،حقائق کے برعکس ہے۔کرک اگین نے عمران خان کی حکومت کے ختم ہوتے ہی پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے برقرار رہنے کی خبریں مسلسل دی تھیں۔ایک موقع پراس وقت نیوز…