ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ
| | | | |

ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ۔پاکستانی کپتان اور بھارتی کپتان کا غصہ،ایک دوسرے پر نہیں،بلکہ اپنے کھلاڑیوں پر دیکھنے لائق تھا۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ کا ہائی وولٹیج شو تھا۔دبئی کی گرمی،میچ کی   شدت اور فینز کے دبائو نے دونوں کپتانوں کو آگ بگولہ کردیا۔ روہت…

فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام
| | | | |

فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام

دبئی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام۔ایشیا کپ 2022 کے سپر میچ میں بھارت نے اننگ کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی بائولرز پر حملہ کردیا ہے،نہ پیسرز دیکھے اور نہ اسپنرز۔رنزکی رفتار دیکھ کر اندازاہوتا ہے کہ بیٹنگ ٹریک ہے اور بھارتی ٹیم 200…

سپرڑ،سپر سنڈے،سپر مقابلہ،پاک،بھارت میچ کا ٹاس،نتیجہ
| | | | |

سپرڑ،سپر سنڈے،سپر مقابلہ،پاک،بھارت میچ کا ٹاس،نتیجہ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   سپر مقابلہ،سپر سنڈے،سپر فور،ایشیا کپ 2022 کے سب سے بڑے مقابلے کی وسل بج اٹھی۔دبئی سج گیا،دنیا کی آنکھوں کو خیرہ کرنے کے لئے تیار،کرکٹ فینز دلوں کی دھڑکنیں ابھی سے بے ترتیب ہوتی محسوس کرنے لگے ہیں۔ آج اتوار 4 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس ہوگیا۔بابر…

ایشیا کپ،سوریاکمار نے چند بالز پر ہانگ کانگ کو پٹخ دیا
| | |

ایشیا کپ،سوریاکمار نے چند بالز پر ہانگ کانگ کو پٹخ دیا

  دئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،سوریاکمار نے چند بالز پر ہانگ کانگ کو پٹخ دیا     ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں بھارت نے آخری اوورز میں رنز لوٹ لئے۔14 اوورز تک 110 رنز بنانے والی ٹیم 20 اوورز میں 192 رنز کا بڑا مجموعہ سیٹ کرگئی۔ کے ایل راہول 36…

ایشیا کپ ،پاکستان اور بھارتی ٹیموں کو دوسری سزا بھی ہوگئی
| | | |

ایشیا کپ ،پاکستان اور بھارتی ٹیموں کو دوسری سزا بھی ہوگئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں پر دوسرا جرمانہ،ایک ہی میچ کی دوسری سزا سنادی گئی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو فیصلہ جاری کردیا ہے اور کہا ہے کہ اتوار کو کھیلے گئے ایشیا کپ میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک جیسے جرم کی مرتکب ہوئی…

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام
| | | | | | |

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت دونوں نے میچ ہارنے کی پوری کوشش کی،دونوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔یہ تبصرہ راولپنڈی ایکسپریس کا سامنے آیا ہے۔ اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر شعیب اختر کہتے ہیں کہ میچ تو دیکھ ہی لیا ہوگا۔دونوں کو میں مبارکباد پیش کرتاہوں۔پاکستان اور بھارت دونوں نے آخری لمحات تک زور لگایا…

ایشیا کپ، کوہلی  اور روہت کا پلان کے ساتھ شکار،شکاری کون
| | | |

ایشیا کپ، کوہلی اور روہت کا پلان کے ساتھ شکار،شکاری کون

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی اننگ کو بظاہر 148 رنزکے ہدف کا سامنا تھا۔یہ آسان لگ رہا تھا۔اس لئے کہ پاکستان ایشیا کپ کے میچ میں صرف 147 رنزبناسکا تھا۔ جوابی اننگ میں بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی طرح صفر پر نسیم شاہ کے ہاتھوں بولڈ ہوئے تو سنسنی  پھیل گئی۔اسی اوور میں…

پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم کو شادی کا مشورہ،کپتان کا جواب،سابق کرکٹرزکسے جتواگئے
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم کو شادی کا مشورہ،کپتان کا جواب،سابق کرکٹرزکسے جتواگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو شادی کا مشورہ۔پاکستانی کپتان الڑ دوشیزائوں کی طرح  نہ نہ کرتے سنے گئے ہیں۔ بابر اعظم اور روہت شرما میں دبئی میں جوبات چیت ہوئی ہے،اس میں بھارتی کپتان صاف طور پر بول رہے ہیں کہ بھائی شادی کرلو۔بھائی اب شادی کرلو۔ اس پر…

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی
| | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان یا بھارت؟کون جیتے گا۔یہ ہے وہ سوال ہو اب ہر ایک کے ذہن میں ہوگا۔15 ویں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اپنا پہلا میچ آج کھیلیں گے،اتفاق سے ایشیا کپ تاریخ کا بھی یہ 15 ویں میچ ہوگا۔اب تک کھیلے گئے 14 میچزمیں بھارت کو 5-8 سے سبقت ہے۔ایک میچ…

پاک بھارت کپتانوں اور کھلاڑیوں کانیا رویہ،حیران کن بیانات،کہانی تو واضح ہے
| | | |

پاک بھارت کپتانوں اور کھلاڑیوں کانیا رویہ،حیران کن بیانات،کہانی تو واضح ہے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کپتانوں کی گفتگو اور میڈیا کا مثبت انداز نوٹ کئے جانے والا ہے۔ایسا پہلے بہت کم ہوا کرتا تھا،آہ گزشتہ سال کے2021 ورلڈ ٹی20 کو بھی ذہن میں رکھ لیں،تب بھی اتنا نہیں تھا،اس سے قبل تو تصور بھی نہیں تھا،جب کھلے عام کھلاڑی ایک…

بابر اور روہت شرما کی ملاقات،سسپنس ختم یا باقی
| | | |

بابر اور روہت شرما کی ملاقات،سسپنس ختم یا باقی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار ہے۔پہلے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی ملاقات ہیڈ لائنز میں رہی۔اب پی سی بی نے  بابر اور روہت شرما کی ویڈیو چلائی ہے۔سسپنس باقی رکھا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روہت شرما اور…

ایشیا کپ سٹیج تیار،آج پہلا اپ سیٹ ہوسکتا،روہت شرماپاکستانی فین کے گلے لگے
| | | | | |

ایشیا کپ سٹیج تیار،آج پہلا اپ سیٹ ہوسکتا،روہت شرماپاکستانی فین کے گلے لگے

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کا آغاز آج 27 اگست 2022 سے افغانستان اور سری لنکا کے میچ سے ہوگا۔گروپ بی کا یہ میچ کانٹے دار ہوسکتا ہے۔افغان ٹیم اپنی تاریخ کا 100 واں اور سری لنکا کے خلاف صرف دوسرا ٹی 20 انٹریشنل میچ کھیلے گی،اس فارمیٹ میں ایشیا کپ تاریخ کا ان کاپہلا…