نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں پیرکو فائنل
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں پیرکو فائنل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے رپورٹ نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں اتوارکو فائنل۔انور علی کے بلندبالا چھکوں نےسندھ کونیشنل ٹی  ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچادیا،جہاں اس کا مقابلہ  اتوار کو دفاعی چیمپین کے پی کے کی ٹیم سے ہوگا۔ سنٹرل پنجاب کے بائولرایک بڑے ٹوٹل کا دفاع نہ کرسکے اورآخری اوور…

نیشنل ٹی 20 کپ،کے پی کے ملتان میں پرواز بھول گیا،شکست کی ہیٹ ٹرک،تنزلی
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،کے پی کے ملتان میں پرواز بھول گیا،شکست کی ہیٹ ٹرک،تنزلی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹی 20 میں سندھ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے پی کے کوشکست دےدی، 147رنزکاہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔کے پی کے کو ملتان میں مسلسل تیسری شکست،ہیٹ ٹرک ہوگئی۔اس کے ساتھ ہی ٹیبل سے پہلی پوزیشن بھی چھن گئی ہے۔سرفراز کی قیادت میں کھیلنے والی سندھ…

شان مسعود کی اہم موڑ پرواپسی،ایک سابق کپتان کے لئے کوششیں،کرک اگین خبر درست
| | | | | | |

شان مسعود کی اہم موڑ پرواپسی،ایک سابق کپتان کے لئے کوششیں،کرک اگین خبر درست

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شان مسعود کی واپسی،ایک اور سابق کپتان کو سلیکٹ کروانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں لیکن اس حوالہ سے کرک اگین اتفاق نہیں کرتا ہے،اس لئے کہ اس وقت قومی ٹیم میں شرکت کا مطلب ورلڈ ٹی 20 میں ممکنہ شرکت ہوسکتی ہے۔ سب سے پہلے…

انگلش ٹیم میں پاکستان دورے کے لئے ایلکس ہیلزشامل،گرین کیپس میں  ایک اور وکٹ کیپر منتخب
| | | | | | |

انگلش ٹیم میں پاکستان دورے کے لئے ایلکس ہیلزشامل،گرین کیپس میں ایک اور وکٹ کیپر منتخب

  لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم میں ایلکس ہیلز کی ڈرامائی واپسی۔قریب 4 برس بعد 33 سالہ بیٹر ایکشن میں ہونگے،یہی نہیں کہ وہ پاکستان کے دورے میں شامل ہونگے بلکہ اگلے ماہ شیڈول ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ انگلش کرکٹ بورڈ جونی بیرسٹو کے زخمی ہونے اور ورلڈکپ…

کرکٹ رائونڈاپ،سرفراز کو جرمانہ،کوہلی کی بھی محبت،شان کی پھرففٹی
| | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،سرفراز کو جرمانہ،کوہلی کی بھی محبت،شان کی پھرففٹی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ قومی ٹی 20 کپ میں جمعہ کے روز پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد پر جرمانہ ہوگیا،انہوں نے ایونٹ کے میچ کے دوران خلاف ورزی کی ،پی سی بی کوڈ آف کنڈیکٹ کی بھی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے،اس کے بعد انہیں لیول ون کے تحت چارج کیا گیا۔میچ فیس کا 30…