پہلا ٹی 20 سیلاب متاثرین کے نام،خاص جرسی تیار،انگلش کرکٹرز کابھی اہم پیغام
| | | | | |

پہلا ٹی 20 سیلاب متاثرین کے نام،خاص جرسی تیار،انگلش کرکٹرز کابھی اہم پیغام

کراچی،کرک اگین رپورٹ سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی اور ان کے لئے ایک قسم کے فنڈز ریزنگ کے لئے پاکستان کے کھلاڑی کل پہلے ٹی 20 میچ میں ایک خاص قسم کی جرسی پہنیں گے،اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا ہے۔ساتھ میں پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے مختصر پیغامات جاری کئے…

کشمیر پریمیئر لیگ جیتتے ہی شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کے لئے اہم اعلان
| | | |

کشمیر پریمیئر لیگ جیتتے ہی شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کے لئے اہم اعلان

میرپور،کرک اگین رپورٹ میرپور رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 جیت لیا ہے،کپتان شعیب ملک تھے،انہوں نے فتح کی فوری کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان،سابق آل رائونڈر شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ میں اس جیت کو پاکستان میں سیلاب سے متاثر تمام افراد کے نام کرتا ہوں۔انہوں…

وسیم اکرم اور شاہد آفریدی سیلاب زدگان کے حق میں بول پڑے
| | | | |

وسیم اکرم اور شاہد آفریدی سیلاب زدگان کے حق میں بول پڑے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سیلاب زدگان کی کی مدد کے لئے اپیل کردی ہے،اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے مخیرحضرات سے کہا ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور کمزور لوگوں کی مدد کریں جو سیلاب کی وجہ سے نہ صرف اپنے گھروں سے محروم ہوچکے ہیں…