| | | |

کشمیر پریمیئر لیگ جیتتے ہی شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کے لئے اہم اعلان

میرپور،کرک اگین رپورٹ

میرپور رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 جیت لیا ہے،کپتان شعیب ملک تھے،انہوں نے فتح کی فوری کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔

پاکستان کے سابق کپتان،سابق آل رائونڈر شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ میں اس جیت کو پاکستان میں سیلاب سے متاثر تمام افراد کے نام کرتا ہوں۔انہوں نے یہ بھی اعلان کیا  ہے کہ اپنی جیت کی رقم اور انعام میں متاثرین کے نام کرتا ہوں۔

شعیب ملک نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ ہم سب ایک ہیں،مشکل کی اس گھڑی مین ہم سب ایک ملک کی طرح کام کریں گے،تعاون کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم،تمام ملکی کھلاڑی اپنے متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،اپنی تمام تر صلاحتیں وقف کردیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *