ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی طرف سے یکساں طور پر کچھ شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ہے، جس میں بہت سے مقابلے شاندار ہوئے۔ …

پاکستان ویمنز ٹیم اپنا میچ بھول گئی،بابر اعظم اور خواتین بغل گیر،وقار اور شعیب کا ڈانس
| | | | | | | |

پاکستان ویمنز ٹیم اپنا میچ بھول گئی،بابر اعظم اور خواتین بغل گیر،وقار اور شعیب کا ڈانس

    لاہور،سڈنی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنا میچ بھول گئی۔قومی ٹیم کے ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کو دیکھتی رہیں۔کھلاڑیوں نے آخری لمحات میں توجہ ادھر ہی مرکوز کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آئرلینڈ ویمنز ٹیم کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کھلاڑی ڈریسنگ روم میں ٹی وی…

ناقص فیلڈنگ،پاکستانی فیلڈرز سےکیوں کیچز ڈراپ،فالتو رنز بھی نکل رہے
| | | | | | |

ناقص فیلڈنگ،پاکستانی فیلڈرز سےکیوں کیچز ڈراپ،فالتو رنز بھی نکل رہے

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ اہم ترین میچ میں پاکستانی کھالڑیوں کی ابتدائی 6 اوورز میں ناقص فیلڈنگ،کیچز ڈراپ،متعدد فالتو رنز دے دیئے ہیں۔بنگلہ دیش کے خلاف ایڈیلیڈ میں جاری میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔سیمی فائنل کے لئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔پاکستان کو یہ موقع اس لئے بھی ملا ہے کہ نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا…

پاکستان فتحیاب،کرک اگین کا تجزیہ مکمل سچ،سمی فائنل اب کیسے ،جانیئے
| | | | | | |

پاکستان فتحیاب،کرک اگین کا تجزیہ مکمل سچ،سمی فائنل اب کیسے ،جانیئے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے جنوبی افریقا کا شکار کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سپر 12 کے گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں گرین کیپس نے پروٹیز کو 33 رنز سے شکست دی،میچ ایک روز قبل کی طرح تھا۔قریب اتنا ہی اسکور تھا،بارش بھی قریب اسی وقت آئی،پھر میچ…

شان مسعود کی میڈیکل رپورٹ آگئی،شاداب خان کی فینز سے کیا اپیل
| | | | | | | |

شان مسعود کی میڈیکل رپورٹ آگئی،شاداب خان کی فینز سے کیا اپیل

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایم سی جی میں ایک بار صف آراہوچکی ہیں۔پریکٹس سیشن کے لئے دونوں آگے پیچھے آئیں۔اب اتوار کا انتظار ہے۔،موسم بھی بہتر ہورہا ہے۔شان مسعود کے سر پر لگنے والی بال کے بعد کھلاڑی کچھ پریشان ہیں لیکن شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمیں سپورٹ کی…

حارث  رئوف ناراض ہوگئے
| | | | | | | |

حارث رئوف ناراض ہوگئے

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رئوف ناراض ہوگئے ہیں،اس بات کا انکشاف کسی اور نے نہیں بلکہ ساتھی کھلاڑی بلکہ نائب کپتان شاداب خان نے کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر شاداب خان نے پی سی بی کی شیئر کی گئی ایک ویڈیو پر یہ سب لکھا ہے۔ویڈیو بابر…

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت ایک منصوبہ فلاپ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت ایک منصوبہ فلاپ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی ہے۔جہاں وہ برسبین میں قیام کرے گی۔کپتان بابر اعظم بھی وہاں جوائن کریں گے۔شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان انگلینڈ سے برسبین اتریں گے۔ شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ روانگی کے لئے ہوٹل…

بابر اعظم بادشاہ،شاداب خان وزیر بن گئے،کپتان کی سالگرہ کو منفرد کردیا
| | |

بابر اعظم بادشاہ،شاداب خان وزیر بن گئے،کپتان کی سالگرہ کو منفرد کردیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے بابر اعظم کی سالگرہ کو  شہنشاہی انداز میں منالیا ہے۔جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جب اکتوبر ک ی تاریخ 15 ہوئی تو شاداب خان نے شانداز انداز،منفرد الفاظ کے ساتھ اپنے کپتان کی سالگرہ وش کی ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم…

نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی
| | | | |

نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی ہے۔نیوزی لینڈ میں ایک خاتون نے اپنی سہیلی کے ساتھ ایسی جگہ پر شاداب خان کے لئے شادی کی بات کی جو اوپن ایریا تھا۔لڑکی نے کہا ہے کہ میں شاداب خان کو پسند کرتی ہوں،مجھے وہ پسند…

بابر اعظم نے شاداب کو پہلے کھلانے کا جواب دے دیا
| | | | |

بابر اعظم نے شاداب کو پہلے کھلانے کا جواب دے دیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کو اوپر کے نمبرز پر بھیجنے کا جواب دےدیا۔آج پاکستانی اننگ کے دوران شاداب کو جلد کھیلتا دیکھ کر سابق کپتان محمد حفیظ نے تنقید کی تھی اور مڈل آرڈر پر سوالات کھڑے کئے تھے۔ بابر کہتے ہیں کہ کسی کے ملک میں جاکر…

یہ کیا ہورہا ہے،پاکستانی فیلڈر کا ڈانس ضائع،شاداب نے بیٹ پکڑ لیا
| | |

یہ کیا ہورہا ہے،پاکستانی فیلڈر کا ڈانس ضائع،شاداب نے بیٹ پکڑ لیا

  کرائسٹ چرچ ،کرک آگیں رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹی 20 میچ میں پاکستانی فیلڈرکا ڈانس بھی کام نہ آیا،فیلڈر نے چھکا مارا تو بائونڈری لائن پر موجود فیلڈر نے اپنے ڈانس،جمپ اور اچھل کود سے لوگوں کے قہقہے ںکلوادیئے ۔چھکا پھر بھی نہ روکا جاسکا۔ کرائسٹ چرچ میں جاری 3 ملکی ٹی…

نیوزی لینڈ،پہلےہی روز شاداب خان کو امی جی کی یاد کیوں آگئی
| | |

نیوزی لینڈ،پہلےہی روز شاداب خان کو امی جی کی یاد کیوں آگئی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ سردی نے شاداب خان کو امی جی کی یاد کروادی۔نیوزی لینڈ پہنچنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مکمل آفیشل ڈے پہلا آج ہی ہے۔وہاں کے موسم میں فرق ہے۔یہی  وجہ ہے کہ کھلاڑی جب لاہور سے نکلے تو پاکستان میں ابھی موسم گرما کہ اختتامی لہر جاری تھی لیکن نیوزی لینڈ…