خاموش لمحات،بڑے خواب،شاہین شکستوں سے نجات کیلئے کس کی نقل اتار رہے
| | | | | | |

خاموش لمحات،بڑے خواب،شاہین شکستوں سے نجات کیلئے کس کی نقل اتار رہے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ خاموش لمحات،بڑے خواب،شاہین شکستوں سے نجات کیلئے کس کی نقل اتار رہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پے درپے شکستوں کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے مفکر کی شکل اختیار کرلی۔لمبی سوچ وبچار کے بعد انہوں نے آپ اور ٹیم کو یقین دلایا ہے کہ سفر ابھی باقی ہے۔پھر لاہور…