| | | | | | |

خاموش لمحات،بڑے خواب،شاہین شکستوں سے نجات کیلئے کس کی نقل اتار رہے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

خاموش لمحات،بڑے خواب،شاہین شکستوں سے نجات کیلئے کس کی نقل اتار رہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پے درپے شکستوں کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے مفکر کی شکل اختیار کرلی۔لمبی سوچ وبچار کے بعد انہوں نے آپ اور ٹیم کو یقین دلایا ہے کہ سفر ابھی باقی ہے۔پھر لاہور قلندرز کے فینز کے حوصلے کیلئے اپنی سوچ وبچار شیئر کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی نے تصویر شیئر کی جس میں وہ نہایت فکر میں بیٹھے گہری سوچ میں ہیں،جیساکہ مرضی کے نتائج کیلئے پلان تیار کررہے ہوں۔

لاہور قلندرز کے کپتان نے لکھا ہے کہ

خاموش لمحات۔بڑے خواب۔سفر جاری ہے۔

یہ پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کی سوچ کی عکاسی ہے کہ خوب بڑے رکھو لیکن ہار نہیں مانو۔آخر تک فائٹ کرو۔

پی ایس ایل 9 میں آج آرام،کل 2 میچز،پوائنٹس ٹیبل کے تازہ ترین حالات

قلندرز پی ایس ایل 9 میں 6 میچز ہارچکا۔اس کے 4 میچز باقی ہیں لیکن فائنل4 میں جانے کیلئے اسے ننہ صرف باقی فتوحات درکار ہیں۔ساتھ میں دیگر ٹیموں کے نتائج بھی مرضی کے ہونے ضروری ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *