ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح یہ عمل ایونٹ کے آغاز سے 9 روز قبل شروع ہوا ہے۔مزید ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ریزرو پلیئرز میں شامل فخرزمان کو 15 رکنی اسکواڈ میں لایا جارہا ہے۔عثمان قادر کو…

شاہین آفریدی ایک اور ایونٹ سے باہر، کمک لندن پہنچ گئی
| | | | |

شاہین آفریدی ایک اور ایونٹ سے باہر، کمک لندن پہنچ گئی

    لاہور،لندن ،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ شاہین آفریدی ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہین آفریدی کے حوالہ سے بڑی خبر ،پی سی بی نے ان کی دستیابی کے لئے بڑی کمک لندن بھجوادی۔یہ اب اس لئے کیا گیا ہے کہ فاسٹ باؤلر کی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے دستیابی یقینی…

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایوریج لوگوں کی ایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیب سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف۔ہاٹ ایشو ہے۔شعیب اختر بھی گرم ہوگئے۔کہتے ہیں کہ ایوریج لوگوں کو ایوریج لوگ ہی پسند ہوا کرتے ہیں۔ایوریج لوگوں سے کسی اچھےکی توقع ہی بے وقوفی ہے۔راولپنڈی ایکسپریس قومی سلیکٹرز پر بس پڑے۔فل اسپیڈ سے دھڑا دھڑ بائونسرز۔ ورلڈ ٹی 20…

پی سی بی کا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب،فخرزمان بھی لندن روانہ
| | | | |

پی سی بی کا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب،فخرزمان بھی لندن روانہ

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کھرا کھرا جواب دے دیا،شاہین شاہ آفریدی پر وضاحت کردی،ساتھ میں فخرزمان کے حوالہ سے بھی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک پریس ریلیز جاری کی ہے،اس میں 2 خبریں ہیں،ایک میں فخرزمان کی لندن…

ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان۔پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی20 کپ،انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔شان مسعود کی سلیکشن ہوگئی ہے۔کرک اگین کی 31ا گست کی…

ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ
| | | | |

ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ۔پاکستانی کپتان اور بھارتی کپتان کا غصہ،ایک دوسرے پر نہیں،بلکہ اپنے کھلاڑیوں پر دیکھنے لائق تھا۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ کا ہائی وولٹیج شو تھا۔دبئی کی گرمی،میچ کی   شدت اور فینز کے دبائو نے دونوں کپتانوں کو آگ بگولہ کردیا۔ روہت…

فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام
| | | | |

فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام

دبئی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام۔ایشیا کپ 2022 کے سپر میچ میں بھارت نے اننگ کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی بائولرز پر حملہ کردیا ہے،نہ پیسرز دیکھے اور نہ اسپنرز۔رنزکی رفتار دیکھ کر اندازاہوتا ہے کہ بیٹنگ ٹریک ہے اور بھارتی ٹیم 200…

خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج
| | |

خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج۔شارجہ کی ٹرکی پچ،پہلے بیٹنگ،ہانگ کے 3 اچھے بائولرز  کے بعد پاکستانی اننگ جو شروع میں مشکل میں تھی،آخر میں جارحانہ بلے بازی کی بدولت  پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف 2 وکٹ پر 1993 اسکور بناکر رواں…

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی زخمی،ٹریننگ سے اہم کھلاڑی بھی غیر حاضر
| | |

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی زخمی،ٹریننگ سے اہم کھلاڑی بھی غیر حاضر

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروانے،ان کو ہیڈ کرنے والے خود اپنے گھٹنے میں گیند لگوابیٹھے۔نتیجہ میں گرین کیپس اپنے ہیڈکوچ کو کمرے میں بند کئے گرائونڈ میں پریکٹس کررہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں ٹریننگ سیشن ہوا ہے۔بدھ کی شب ہونے والے کیمپ میں وکٹ کیر …

شعیب اختر کے بعد مکی آرتھر بھی ناخوش،پاکستانی اوپننگ تبدیل
| | | | | | | |

شعیب اختر کے بعد مکی آرتھر بھی ناخوش،پاکستانی اوپننگ تبدیل

دبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کے بعد پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر نےبھی پاکستانی بیٹنگ لائن آرڈر پر سوالات اٹھاکر نئی تجویز دی ہے۔ بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں شکست پر  سابق پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ محمد رضوان اور بابر…

پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹاپ آرڈرزکیسے کھیلے تو شکست پکی،کہاں کمزوری
| | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹاپ آرڈرزکیسے کھیلے تو شکست پکی،کہاں کمزوری

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج بھارت کے خلاف ایشیا کپ ٹی 20 میچ کھیلا جارہا ہے۔یہ میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کےدرمیان کون فیورٹ ہے۔کون جیتے گا۔آج کا نتیجہ کیا ہوگا۔اس کے لئے کچھ تیکنیکی باتوں کا جاننا ضروری ہے۔اور لوگوں کی طرح کرک اگین بھی  یہ…