سرفرازاحمد نے سندھ کو پہلی بار قومی ٹی 20 کا چیمپئن بنوادیا
| | |

سرفرازاحمد نے سندھ کو پہلی بار قومی ٹی 20 کا چیمپئن بنوادیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹوئنٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ سندھ نےجیت لیا، دفاعی چیئمین کے پی کے (خیبر پختون خواہ) فائنل میں ہمت ہار گئی۔اس طرح سرفراز اپنی قیادت میں سندھ کو پہلی بار سرفراز کراواگئے،یہ ان کا تاریخ کا بھی پہلا ہی فائنل تھا۔ نیشنل ٹی 20 کپ 2022،کون بیٹنگ کا شہنشاہ،کون بائولنگ…

نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں پیرکو فائنل
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں پیرکو فائنل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے رپورٹ نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں اتوارکو فائنل۔انور علی کے بلندبالا چھکوں نےسندھ کونیشنل ٹی  ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچادیا،جہاں اس کا مقابلہ  اتوار کو دفاعی چیمپین کے پی کے کی ٹیم سے ہوگا۔ سنٹرل پنجاب کے بائولرایک بڑے ٹوٹل کا دفاع نہ کرسکے اورآخری اوور…

کے پی کے کو ملتان راس نہ آیا،سائوتھ پنجاب نے بھی قیامت ڈھادی
| | |

کے پی کے کو ملتان راس نہ آیا،سائوتھ پنجاب نے بھی قیامت ڈھادی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی سائوتھ پنجاب کے بائولرز اور بلے بازوں نے کے پی کے پرقیامت ڈھادی اور 6 وکٹوں سے جیت اپنے نام کی ہے، جمعہ کےدوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے نادرن کو ہرادیا،۔  کے پی کے کی ٹیم کو ملتان راس نہ آیا ،پنڈی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ کر…

قومی ٹی20 کپ،اہم میچ کے اہم کھلاڑیوں کی ہاف سنچریز،سنٹرل پنجاب سیمی فائنل کے قریب
| | |

قومی ٹی20 کپ،اہم میچ کے اہم کھلاڑیوں کی ہاف سنچریز،سنٹرل پنجاب سیمی فائنل کے قریب

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،خصوصی رپورٹ Image by PCB/Twitter قومی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں میچ کے بہترین کھلاڑی بننے والے،شعیب ملک اور قاسم اکرم کی نصف سنچریز نے سنٹرل پنجاب کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات پیدا کر دیئے ۔ فاتح ٹیم نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی،163رنز کا ہدف…

قومی ٹی20 کپ،لوسکورنگ شو میں بیٹرز ناک آئوٹ،سنٹرل پنجاب کی جیت
| | |

قومی ٹی20 کپ،لوسکورنگ شو میں بیٹرز ناک آئوٹ،سنٹرل پنجاب کی جیت

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ملتان میں قومی ٹی 20 کپ میچ لوسکورنگ شو میں تبدیل ،بیٹرز ناک آئوٹ کرگئے،بائولرز کا راج رہا،فیصلہ تو ہوناتھا،وہ پھر ہوکر ہی رہا ہے۔ قومی ٹی20 کپ میں سدرن پنجاب کی ناقص کارکردگی۔ سنٹرل پنجاب نے کامیابی حاصل کرلی  ہے۔عمدہ بیٹنگ کرتے پر طیب طاہر کو میچ…

شرجیل خان کا بیٹ گھوم گیا،قومی ٹی 20 کپ کی پہلی سنچری
| | |

شرجیل خان کا بیٹ گھوم گیا،قومی ٹی 20 کپ کی پہلی سنچری

  ملتان،کرک اگین رپورٹ   شرجیل کابیٹ چل پڑا،نیشنل ٹوئنٹی 20 کی پہلی سنچری داغ دی۔ ،نیشنل ٹوئنٹی20 کا22 واں میچ سندھ کے شرجیل کے نام رہاانہوں نے 159 کاہدف آسان بنادیا، ۔اس سے قبل بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 158 رنزکا مجموعہ تشکیل دیا، اننگز کی خاص…

قومی ٹی 20 کپ کل سے ملتان میں،جنوبی پنجاب قسمت چمکنے کی امید پر
| | |

قومی ٹی 20 کپ کل سے ملتان میں،جنوبی پنجاب قسمت چمکنے کی امید پر

ملتان ،کرک اگین رپورٹ  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے جڑنے کے بعد ملتان روشنیوں میں نہانے والاہےقومی ٹی 20 کپ دلکش ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں منتقل ہوگیا ہے۔ 33 میچوں کے ٹورنامنٹ کے آخری 17 میچوں کی وہ میزبانی کرے گا ۔ کل سے ملتان میں میلہ سجے گا۔ ایکشن سے بھرپور ٹی 20 کا پہلا…