پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ
| | | | | |

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز درست،آج تاریخ بدلتے ہی رات گئے لکھا تھا کہ آج کے روز پاکستان،انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگی۔پی سی بی نے خاموشی کے ساتھ کردی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بابر اعظم نے اپنے ہم منصب انگلش کپتان جوس بٹلر کے ہمراہ ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی…

پاکستان انگلینڈ تاریخی ٹی 20 سیریز،آج  حتمی الیونز،ٹرافی کی رونمائی
| | | | |

پاکستان انگلینڈ تاریخی ٹی 20 سیریز،آج حتمی الیونز،ٹرافی کی رونمائی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے آغاز میں اب ایک روز باقی ہے۔20 ستمبر کو پہلا تاریخی ٹی 20 میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی آج متوقع ہے۔اس کے ساتھ ہی انگلش  پلیئنگ الیون بھی آج ہی جاری ہوجائے گی۔خیال ہے کہ…

عادل رشید اور معین علی سکیورٹی سے خوش،پاکستانی کھلاڑی ناراض،نئی کہانی
| | | | | |

عادل رشید اور معین علی سکیورٹی سے خوش،پاکستانی کھلاڑی ناراض،نئی کہانی

  کراچی،کرک اگین رپورٹ عادل رشید اوع معین علی سکیورٹی سے خوش،پاکستانی کھلاڑی ناراض،نئی کہانی۔انگلینڈ کے کھلاڑیوں عادل رشید اور نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ہمارا ایک رشتہ بھی ہے،اس ملک میں آکر کھیلنا بڑے اعزاز کی بات ہے۔یہاں خوش ہیں۔کوئی مسئلہ نہیں ہے،زبردست سکیورٹی ہے۔ہم مطمئن ہیں ،خوش ہیں…

پاکستانی اور انگلش کھلاڑی بنے میزبان،مہمان،شان مسعود کا شاندار استقبال
| | | | |

پاکستانی اور انگلش کھلاڑی بنے میزبان،مہمان،شان مسعود کا شاندار استقبال

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی بنے ایک دوسرے کے مہمان،کھلی گپ شپ۔ہنسی مذاق،بیٹ اور بائولنگ کے رازواسرار کے ساتھ  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لبیک اللہم لبیک کی صدائیں۔شان مسعود کو مبارکبادیں،ساتھ میں گلے ملنے والے قریبی دوست دکھائی دیئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقات خاصی دلچسپ اور…

پاک انگلینڈ سیریز،مہمان کوچ پریکٹس کرواتے خود زخمی
| | | | |

پاک انگلینڈ سیریز،مہمان کوچ پریکٹس کرواتے خود زخمی

کراچی،کرک اگین رپورٹ کھلاڑیوں کی فٹنس وصحت کا خیال رکھنے والا کوچ خود زخمی،سہاروں کی مدد سے باہر لےجایا گیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلش کرکٹ ٹیم ٹریننگ کے دوسرے ہی روز فٹنس مسائل کی ہیڈلائنز بننے لگی ہے۔پہلا کیس ہی اس کا ہے جس نے دوسروں کی کوچنگ کرنی ہے لیکن وہ خود زخمی…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم  کےلئے ریمارکس
| | | | |

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم کےلئے ریمارکس

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB/Twitter انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم کےلئے ریمارکس۔پاکستانی کرکٹ گرائونڈ میں انگلینڈ کی ٹیم کے طور پر ٹیم کی پہلی انٹری۔17 برس بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلش کھلاڑیوں کی ٹریننگ،پریکٹس۔شام 7 بجے ہونے والی پریکٹس کی تصاویر اور ویڈیوز پی سی بی نے 10 بجے…