یو ایس اے ٹی10،شاہد آفریدی کی دھواں دھار ہٹنگ،گوٹم گمبھیر سرپکڑنے پر مجبور
| | | |

یو ایس اے ٹی10،شاہد آفریدی کی دھواں دھار ہٹنگ،گوٹم گمبھیر سرپکڑنے پر مجبور

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ یو ایس اے ٹی10،شاہد آفریدی کی دھواں دھار ہٹنگ،گوٹم گمبھیر سرپکڑنے پر مجبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد خان آفریدی کے چھکے پر چھکے۔ٹی 10 میچ کو  سپرفاسٹ شو میں بدل ڈالا،حریف کپتان گوٹم گمبھیر سر پکڑنے پر مجبور تو ہوگئے لیکن اس کا اختتام مصباح الحق کی قیادت…