فیصلہ کن ٹی 20 میں ڈی آر ایس فیل،پروٹیزناکام،بھارت سیریز برابر کرگیا
| | |

فیصلہ کن ٹی 20 میں ڈی آر ایس فیل،پروٹیزناکام،بھارت سیریز برابر کرگیا

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن ٹی 20 میں ڈی آر ایس فیل،پروٹیزناکام،بھارت سیریز برابر کرگیا۔بھارتی ٹیم کی واپسی ،جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ    106رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔یوں پروٹیز ٹرافی جیتنے میں ناکام رہے اور بھارت ناقابل شکست رہا،پہلا میچ بارش کی نذر ہوا۔دوسرا…

تاریخ کا پہلا ٹاپ کلاک ٹی 20 میچ،انگلینڈ کی ناکامیاں طویل،ویسٹ انڈیز جیت گیا
| | |

تاریخ کا پہلا ٹاپ کلاک ٹی 20 میچ،انگلینڈ کی ناکامیاں طویل،ویسٹ انڈیز جیت گیا

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی ناکامیاں طویل تر ہورہی ہیں۔ورلڈکپ ناکامی کے بعد ویسٹ انڈیز میں ون ڈے سیریز کی شکست کے فوری بعد اسے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے4 وکٹ سے ہرادیا ہے۔یہ تاریخ کا پہلا سٹاپ کلاک میچ تھا،اس میں دونوں جانب سے وقت کی پابندی ہوئی…

کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے
| | |

کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل 12 دسمبر 2023 سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے۔اسٹاپ کلاک کا آغاز 12 دسمبر کو شروع ہونے والی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز سے ہورہا ہے اور اس کے ساتھ ہی یہ اگلے 5 ماہ…

ٹریوس ہیڈکی پہلی بار موجودگی،بھارت ٹی20 سیریز جیت گیا،آتش بازی سے جشن منانے کی ناکام کوشش
| | |

ٹریوس ہیڈکی پہلی بار موجودگی،بھارت ٹی20 سیریز جیت گیا،آتش بازی سے جشن منانے کی ناکام کوشش

رائے پور،کرک اگین رپورٹ ٹریوس ہیڈکی پہلی بار موجودگی،آسٹریلیاناکام،بھارت ٹی20 سیریز جیت گیا،پھر بھی آہیں۔ٹریوس ہیڈ کی ٹی 20 سیریز میں پہلی بار موجودگی اور بھارت کی چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں  بیس رنز کی جیت کے ساتھ ہی 5 میچزکے کائونٹر میں 1-3 کی سبقت کے بعد بھارتی ٹیم اور اس کے مداحوں…

ورلڈکپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ4 روز بعدہی ڈراپ،مچل مارش کادعویٰ سچ
| | | |

ورلڈکپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ4 روز بعدہی ڈراپ،مچل مارش کادعویٰ سچ

وشاکا پٹنم،سڈنی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ4 روز بعدہی ڈراپ،مچل مارش کادعویٰ سچ۔آسٹریلیا کے ورلڈکپ فاتح رکن مانس لبوشین نے ورلڈکپ کے فوری بعد بھارت میں جاری ٹی 20 سیریز کا مذاق اور مضحکہ خیزقراردیاہے۔وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ واپس آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔ادھر جمعرات کو وشکا پٹنم میں کھیلے گئے پہلے…

بھارت کا افغانستان کو ٹی 20 سیریز کا بڑا تحفہ،شیڈول جاری
| | | |

بھارت کا افغانستان کو ٹی 20 سیریز کا بڑا تحفہ،شیڈول جاری

    نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ بھارت کا افغانستان کو ٹی 20 سیریز کا بڑا تحفہ،شیڈول جاری۔یہ سیریز اگلے سال کے شروع میں ہوگی۔ دنیائے کرکٹ نے ابھی سے ورلڈ ٹی 20 کپ 2024 کی تیاری شروع کردی ہے۔ایونٹ 7 ماہ کی دوری پر ہے۔ افغانستان کو دورہ بھارت مل گیا ہے۔ تین ٹی…

وفاقی دارالحکومت میں نیوزی لینڈ ٹیم،سکیورٹی چیفس گھنٹوں عدالت میں
| | | | |

وفاقی دارالحکومت میں نیوزی لینڈ ٹیم،سکیورٹی چیفس گھنٹوں عدالت میں

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ   ایک جانب آئی ایس آئی چیف کے سربراہ کی دیگر سکیورٹی آفیسرز کے ساتھ سپریم کورٹ آمد،چیف جسٹس آف پاکستان ودیگر ججز کے ساتھ ملاقات ہی نہیں بلکہ مسلسل 2 روز ملاقاتوں کی خبروں نےقوم کو  حیرت میں مبتلا کیا ہے،وہاں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی راولپنڈی،اسلام آباد کی جانب…

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی
| | | | |

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ٹی 20 سیریز ،ٹرافی کی رونمائی ہوگئی۔بابر اعظم نے اپنے ہم منصب کیوی کپتان کے ساتھ مل کر یہ قدم اٹھایا ۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،پہلا ٹی 20 میچ،کل 14 اپریل 2023 کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ بلیک کیپس اور گرین کیپس پاکستانی سرزمین پر…

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان،کیویز لاہور میں اترگئے
| | | | |

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان،کیویز لاہور میں اترگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔لاہور میں پی سی بی اور سکیورٹی کے اعلیٰ حکام نے 20 رکنی اسٹاف و کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 ریکارڈز،پہلی باہمی سیریز،بابر اعظم کیلئے ایک بڑا چانس پہلا میچ…

پاک افغان ٹی 20 سیریز،قومی بیٹرز بیٹنگ کوچ سے محروم
| | | | |

پاک افغان ٹی 20 سیریز،قومی بیٹرز بیٹنگ کوچ سے محروم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بغیر بیٹنگ کوط کے افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے جارہی ہے۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کریں گے۔یوں بیٹرز کو اب کوچ نہیں ملے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز کا آغاز جمعہ 24 مارچ سے ہورہا ہے۔پہلا…

ٹی 20 ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ،بنگلہ دیش سے سیریزکا فیصلہ ہوگیا
| | |

ٹی 20 ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ،بنگلہ دیش سے سیریزکا فیصلہ ہوگیا

    میرپور،کرک اگین رپورٹ   ٹی 20 ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ،بنگلہ دیش سے سیریزکا فیصلہ ہوگیا۔ٹی 20 ورلڈ چیمپئن  انگلش ٹیم کا بنگلہ دیش میں عرس ۔مسلسل دوسرے ٹی20 میچ میں شکست۔3میچزکی سیریز ہاتھ سے گئی۔میزبان ٹیم نے تمام شعبوں میں آئوٹ کلاس کردیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈچیمپئن کا ٹائٹل رکھنے والی…

ورلڈکپ سال میں افغانستان سے ٹی 20 سیریز طے،عقل مندی یا بے وقوفی
| | | | | |

ورلڈکپ سال میں افغانستان سے ٹی 20 سیریز طے،عقل مندی یا بے وقوفی

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سال میں افغانستان سے ٹی 20 سیریز طے،عقل مندی یا بے وقوفی آسٹریلیا کی مخالفت مول لیتے ہوئے پاکستان نے اگلے ماہ افغانستان کے خلاف 3 میچز کی ٹی 20 سیریز کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق پاکستان اور افغانستان مارچ کے آخری…