پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت
| | | | |

پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 میچزکی سیریز کا چھٹا ٹی 20 میچ ہارگئی۔یوں سیریز 3-3 سے برابر ہوگئی ہے اور پاکستان کو اب اتوار کا 7 واں اور آخری میچ جیتنا لازمی ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا،اس نے قریب 24 گھنٹے قبل…

پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ایک ساتھ زور آزمائی کرنے لگے،رضوان کا اپنا عمل
| | | | |

پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ایک ساتھ زور آزمائی کرنے لگے،رضوان کا اپنا عمل

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دن پھر اوٹ میں رہنے کے بعد رات کے حصہ میں ظاہر ہوئی ہیں۔لاہور میں قیام پذیر دونوں ٹیموں کا آج کوئی میچ نہ تھا،اس لئے گرائونڈ کا رخ نہیں کیا۔ٹریننگ بھی نہیں کی۔ایسے میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جم کے اندر…

انگلینڈ ٹیم مجرمانہ عمل کی مرتکب قرار،شدید تنقید
| | | |

انگلینڈ ٹیم مجرمانہ عمل کی مرتکب قرار،شدید تنقید

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ ٹیم مجرمانہ عمل کی مرتکب قرار،شدید تنقید۔انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف آخری 2 ٹی 20 میچزمیں انتہائی معمولی فرق سے شکست،دوسرے الفاظ میں جیتے ہوئے میچ میں بیٹنگ ناکامی پر فتح کی بجائے شکست لکھوانے کو بہت برا مانا گیا ہے۔ سابق کرکٹر مارک بچر نے تو اسے مجرمانہ…

پاکستان کی فتح کے ہیرو عامر جمال کا پلان،شان مسعود بھی کپتان بن گئے
| | | | |

پاکستان کی فتح کے ہیرو عامر جمال کا پلان،شان مسعود بھی کپتان بن گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈرامائی انداز میں فتح کی دہلیز پر پہنچانے والے نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑی عامر جمال نے انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف آخری اوور کوکامیابی سے مکمل کروانے میں کپتان بابر اعظم کا ہاتھ ہے۔انہوں نے میچ کے بعد کہا ہے کہ مجھے کپتان بابر اعظم نے…

پاکستان کی پھر سنسنی خیز فتح،انگلینڈ معمولی ہدف کے باوجود ہارگیا،معین علی کی ففٹی رائیگاں
| | | | |

پاکستان کی پھر سنسنی خیز فتح،انگلینڈ معمولی ہدف کے باوجود ہارگیا،معین علی کی ففٹی رائیگاں

لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ایک اور سنسنی خیز ڈرامہ،کرکٹ کی دل دھڑکاتی تیزی اور اکھاڑ پچھاڑ کراچی سے لاہور پہنچ گئی۔انگلش کپتان معین علی نے جمال کی تیسری بال پر چھکا مارکر نہ صرف ففٹی مکمل کی بلکہ اختتامی لمحات کی سنسنی خیزی لوٹنے کی کوشش کی۔وہ میچ نہ جتواسکے،پاکستان نے ڈرامائی انداز میں…

ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر
| | | | |

ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر۔کرکٹ فینز اس وقت حیران ہوگئے،جب انگلینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری 5 ویں ٹی 20 میچ میں محمد رضوان وکٹ کیپنگ کرنے نہیں آئے،سب نے یہ سمجھا کہ پوری ٹیم کے لئے قریب 20 اوورز کھیلنے والے محمد…

انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان کے خلاف کب ایکشن میں آئیں گے،فیصلہ ہوگیا
| | | | |

انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان کے خلاف کب ایکشن میں آئیں گے،فیصلہ ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان کے خلاف کب ایکشن میں آئیں گے،فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کے خلاف 7 میچزکی ٹی20 سیریز کے آدھے سے زیادہ 4 میچز مکمل ہوگئے ہیں۔4 میچز میں انگلینڈ نے بطور مہمان ٹیم،بطور کمزور ٹیم ،کیونکہ اس کے پاس ٹاپ پلیئرز جوس بٹلر،جونی بیئرسٹو اور نین سٹوکس  جیسے پلیئرز نہیں…

حارث رئوف نے طوفانی اوور کا خفیہ پلان بتادیا
| | | | |

حارث رئوف نے طوفانی اوور کا خفیہ پلان بتادیا

  کراچی،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ حارث رئوف نے طوفانی اوور کا خفیہ پلان بتادیا۔انگلینڈ کے خلاف اہم ترین موقع پر 2 وکٹ لے کر پاکستان کو میچ میں واپس لانے والے حارث رئوف کہتے ہیں کہ جس وقت لیام ڈاسن محمد حسنین کو مار رہا تھا تو میں پلان کررہا تھا کہ اسے کیسے…

رضوان ڈبل سنچری میچ میں سنچری سے کیسے محروم،انگلینڈ کے  3 آئوٹ
| | | | |

رضوان ڈبل سنچری میچ میں سنچری سے کیسے محروم،انگلینڈ کے 3 آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے167 رنزکا ہدف دیا ہے۔ڈبل سنچری میچ میں محمد رضوان سنچری نہ کرسکے۔ان کے پاس بھرپور موقع تھا کہ  وہ اپنی اننگ کو تھری فیگر میں تبدیل کردیتے لیکن وہ 67 بالز پر 88 اسکور ہی کرسکے۔9 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ پاکستانی ٹیم آخر…

وسیم اکرم کی تازہ ٹپس،انگلینڈ کے لیوک ووڈ کے کامیاب ڈیبیو کا راز کھل گیا
| | | | | |

وسیم اکرم کی تازہ ٹپس،انگلینڈ کے لیوک ووڈ کے کامیاب ڈیبیو کا راز کھل گیا

  کراچی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کی تازہ ٹپس،انگلینڈ کے لیوک ووڈ کے کامیاب ڈیبیو کا راز کھل گیا۔پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ڈیبیو پر 3 وکٹ لینے والے انگلینڈ کے نئے فاسٹ بائولر لیوک ووڈ نے پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کے بارے میں حکمت بھرے الفاظ استعمال کئے اور بتایا…

ایلکس ہیلز نے حسن علی اور بابر کا انتخاب کرلیا،ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ٹیموں کی پیش گوئی
| | | | | | | | | |

ایلکس ہیلز نے حسن علی اور بابر کا انتخاب کرلیا،ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ٹیموں کی پیش گوئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ ایلکس ہیلز نے حسن علی اور بابر کا انتخاب کرلیا،ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ٹیموں کی پیش گوئی۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے ایلکس ہیلز کہتے  ہیں کہ مجھےا گر اپنی سالگرہ پر کسی کو بلانا پڑا تو حسن علی کو بلائیں گے،کیونکہ وہ فنی ہیں۔انتہائی مزاحیہ ہیں،مزا آتا ہے۔ٹام کرن…

پاکستان کی نئے میچ میں پرانی سٹوری،انضمام الحق
| | | | | |

پاکستان کی نئے میچ میں پرانی سٹوری،انضمام الحق

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر رد عمل آنا شروع ہوا ہے۔سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستان کو پہلے زیادہ اسکور کرنا چاہئے تھا۔خلاصہ یہ ہے کہ وہی پرانی سٹوری تھی جو دوبارہ دیکھنے کو ملی۔ٹاپ آرڈر نے اسکور کیا لیکن مڈل آرڈر…