حارث رئوف کا غصہ بھرا بائونسر،ڈچ بیٹر میدان سے ہسپتال منتقل
| | | | | |

حارث رئوف کا غصہ بھرا بائونسر،ڈچ بیٹر میدان سے ہسپتال منتقل

پرتھ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کا غصہ بھرا بائونسر،ڈچ بیٹر میدان سے ہسپتال منتقل۔نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی پیسر حارث رئوف شدید غصہ میں۔حریف بیٹر کو بائونسر مارکر میدان بدر کردیا۔یوں ڈچ ٹیم کے کھلاڑی اپنی اننگ جاری نہ رکھ سکے اور میدان سے باہر چلے گئے۔اننگ کا چھٹا اوور حارث رئوف کررہے تھے،جب ان کی…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ٓٓئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں بنگلہ دیش نے تو اپنا کام کردیا لیکن کیا پاکستان کرسکے گا،اس لئے کہا سی پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم الیون پھر ٹاس ہارگئی ہے۔پاکستانی کپتان کی یہ ٹاس شکست میں ہیٹ ٹرک ہے۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان…

برسبین میں بڑا ڈرامہ،بنگلہ دیشی ٹیم کو جیتنے کے بعد باہر سے واپس  بلالیاگیا،پھر دوبارہ جیت
| | | | | | | |

برسبین میں بڑا ڈرامہ،بنگلہ دیشی ٹیم کو جیتنے کے بعد باہر سے واپس بلالیاگیا،پھر دوبارہ جیت

برسبین،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد زمبابوے کو محض 3 رنز سے شکست دے کر اپنے ساتھ پاکستان  کی امیدیں بھی روشن کرلیں۔یوں تینوں ٹیمیں اب آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ریس میں برابر شامل ہیں۔برسبین میں سنسنی خیز لمحات آئے،جب  تھرڈ امپائر نے آخری بال…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل۔ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 کے گروپ کا اتوار 30 اکتوبر کا تیسرا میچ ہوگا۔پہلے سے لے کر دن کے اس آخری میچ تک پاکستانیوں کی امیدیں ادھر سے ادھر ہورہی ہونگی۔پرتھ میں شام 4 بجے جب…

قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں،نیدرلینڈزکو ہاتھ دکھانا ہوگا،ٹاس سمیت اہم معلومات
| | | | | |

قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں،نیدرلینڈزکو ہاتھ دکھانا ہوگا،ٹاس سمیت اہم معلومات

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔اسکی وجہ بھارت اور زمبابوے کے خلاف پڑنے والی آخری بال پر شکستوں کی ہے۔یہ سب الٹ ہوا ہوتا تو ہرجانب جشن ہوتا ،جیسےا یشیا کپ میں پاکستان بنگلہ دیش سے ایسے جیتا تھا اور جیسے گزشتہ سال ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان اور…

ٹی 20 ورلڈکپ،اتوار 30 اکتوبر کا پہلا میچ،مغربی اور مشرقی پاکستان ایک ہوگئے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،اتوار 30 اکتوبر کا پہلا میچ،مغربی اور مشرقی پاکستان ایک ہوگئے

برسبین،کرک اگین رپورٹ یہ 2022 ہے۔آج 1971 سے قبل کا پاکستان ہوگا جو  بنگلہ دیش کی کامیابی کے لئے ایک ساتھ ہوگا۔بنگلہ دیشی عوام کو جیت اس لئے درکار ہے کہ ان کو بھی امید ہو کہ  وہ سیمی فائنل کی کوشش کریں اور پاکستان کو اس لئے کہ اس میں اس کی امیدیں بھی…

بابر اعظم نے وسیم اکرم کی کون سی بات نہ مانی،آج پاکستان کو نقصان
| | | | | | | |

بابر اعظم نے وسیم اکرم کی کون سی بات نہ مانی،آج پاکستان کو نقصان

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے انکشاف نے یہ واضح کیا ہے کہ موجودہ کپتان بابر اعظم نے ان کی بات نہیں مانی۔وسیم اکرم اور شعیب ملک میں یہ بات ٹی وی پر چل رہی تھی۔کرک اگین اس کی ابتدائی رپورٹ گزشتہ سٹوری میں دے چکا ہے۔…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کا اگلا میچ ،پھر پرتھ،وسیم اکرم کا عدم اعتماد کیوں
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کا اگلا میچ ،پھر پرتھ،وسیم اکرم کا عدم اعتماد کیوں

عمران عثمانی کا تجزیہ پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے سے ہارگئی۔آسٹریلیا میں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کی جیت کا ڈیبیو اب بھی ممکن نہ ہوا۔یہ اس کا چھٹا میچ تھا۔ایک بارش کی نذر ہوا۔باقی شکستیں ہی شکستیں ہیں۔آسٹریلیا کی سرزمین بابر اعظم الیون کو لڑگئی ہے۔پاکستانی ٹیم ہسٹری میں اس  جگہ کوئی ایک ٹی 20 انٹرنیشنل…

ثقلین مشتاق  نے ایشیا کپ میں نقصان کا پہلے سے بتادیا
| | | | |

ثقلین مشتاق نے ایشیا کپ میں نقصان کا پہلے سے بتادیا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز سے جیت توگئی ہے لیکن ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو وہاں سے ایشیا کپ کی فکر پڑی ہے اور انہوں نے ایک کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ شاہین آفریدی  دنیا کا ٹاپ…

ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن

عمران عثمانی کا تجزیہ پاکستان نے مسلسل 8 واں ایک روزہ میچ جیتا ہے،مسلسل تیسری سیریز اپنے نام کی ہے۔اس طرح آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی پیش رفت بہتر انداز میں ہوئی ہے۔اس سیریز کے اختتام پر پاکستان دوسرے نمبر پر نہیں آسکا بلکہ 120 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر…

بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا
| | |

بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا۔پاکستان نے جیسے تیسے کرکے نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ان میں سے 2 میچز تھوڑا مشکل سے جیتے گئے۔پہلے اور آخری میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستانیوں کے دانت کھٹے کردیئے۔آج آخری میچ میں شکست …

چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا
| | |

چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا۔چڑیاں کھیت چگتے چگتے رہ گئیں،۔نیدرلینڈز  پاکستان کو مات دیتے دیتے خود مات کھاگیا۔39 ویں اوور کے بعد ان سے بائونڈری تک نہ لگ سکی۔۔آئی سی سی رینکنگ کی سب سے نچلے نمبر کی ٹیم نے ٹاپ ون ٹیم کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور…