| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

ٓٓئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں بنگلہ دیش نے تو اپنا کام کردیا لیکن کیا پاکستان کرسکے گا،اس لئے کہا سی پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم الیون پھر ٹاس ہارگئی ہے۔پاکستانی کپتان کی یہ ٹاس شکست میں ہیٹ ٹرک ہے۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی ۔حیدر علی کی جگہ فخر زمان پلیئنگ الیون کا حصہ بن گئے ۔قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں،نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل۔دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد اور فخر زمان ،محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

پاکستان کے لئے جیت ضروری ہے لیکن بعد کی بیئٹنگ ایک بڑا چیلنج ہوگا۔میچ شروع ہونے کو ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *