ملتان ،30 کھلاڑیوں کا اسکلز کیمپ 13 جنوری سے شروع ہوگا
| | |

ملتان ،30 کھلاڑیوں کا اسکلز کیمپ 13 جنوری سے شروع ہوگا

  لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز تیس  کھلاڑیوں کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 13 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت تیس کھلاڑیوں کا سترہ روزہ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر میں 13 سے 29 جنوری تک منعقد ہوگا۔ منتخب کھلاڑیوں میں حنیف محمد ٹرافی کے…

پاکستان اور آسٹریلیا میں کرکٹ معاہدے،تفصیلات آگئیں
| | | | |

پاکستان اور آسٹریلیا میں کرکٹ معاہدے،تفصیلات آگئیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا میں کرکٹ معاہدے،تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ  منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ میں نے آسٹریلیا کا دورہ نگران وزیر اعظم پاکستان کو اعتماد میں لے کرکیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین نے ہمارے لئے دعوت کی اور کھانا دیا۔ان…

رضوان کے خلاف بڑی سازش،نائب کپتان مقرر کرکے دو بڑے مقاصد حاصل
| | | |

رضوان کے خلاف بڑی سازش،نائب کپتان مقرر کرکے دو بڑے مقاصد حاصل

کرک اگین رپورٹ رضوان کے خلاف بڑی سازش،نائب کپتان مقرر کرکے دو بڑے مقاصد حاصل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف خوفناک چال،شاہین آفریدی کانائب کپتان مقرر کرکے مستقبل کیلئے ان کو قیادت سے دور کردیا گیا ہے۔یہ سازش اس لئے بھی رچائی گئی…

پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر
| | |

پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر

لندن،کرک اگین رپورٹ File photo:AFP/Getty Images پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر،انگلینڈ کی ایک اور کائونٹی نے پاکستان کو کوچنگ سیٹ اپ سے غیر اعلانیہ جڑے سابق ہیڈ کوچ بریڈ برن کو اپنا نیا ہیڈ کوچ بنالیا ہے،یہ عجب اتفاق یے کہ مکی…

سیدھی نیوز یہ،گلین میک گراتھ کی ذکا اشرف کو پیشکش،سڈنی سے نئے چٹکلے،ٹروٹ افغانستان کے ساتھ
| | | | |

سیدھی نیوز یہ،گلین میک گراتھ کی ذکا اشرف کو پیشکش،سڈنی سے نئے چٹکلے،ٹروٹ افغانستان کے ساتھ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سیدھی نیوز یہ،گلین میک گراتھ کی ذکا اشرف کو پیشکش،سڈنی سے نئے چٹکلے،ٹروٹ افغانستان کے ساتھ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ بھی ایک لطیفہ ہوگا کہ اگر آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر گلین میک گراتھ پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف سے کہدیں کہ آپ کی سروسز اور خدمات مثالی…

کس کے اثرات پہنچے ،پاکستان کرکٹ کی تباہی کا سال،یہ سوشل میڈیا کا دعویٰ نہیں
| | | | | |

کس کے اثرات پہنچے ،پاکستان کرکٹ کی تباہی کا سال،یہ سوشل میڈیا کا دعویٰ نہیں

    کرک اگین رپورٹ کس کے اثرات پہنچے ،پاکستان کرکٹ کی تباہی کا سال،یہ سوشل میڈیا کا دعویٰ نہیں۔ اعدادوشمار نے کلیئر کردیا۔پھر سلام ہے رمیز راجہ کے وقت تک،جو گزشتہ سال کے آخر تک موجود تھے۔تباہی اگرچہ شروع ہوچکی تھی لیکن انہوں نے اپنے کاندھوں پر روکی ہوئی تھی۔ اوپر سے نیچے کی…

رضوان کا مضحکہ خیز آئوٹ ،پی سی بی کا بڑا فیصلہ ،بڑا ایکشن لے لیا
| | | |

رضوان کا مضحکہ خیز آئوٹ ،پی سی بی کا بڑا فیصلہ ،بڑا ایکشن لے لیا

    میلبرن ،کرک اگین رپورٹ رضوان کا مضحکہ خیز آئوٹ ،پی سی بی کا بڑا فیصلہ ،بڑا ایکشن لے لیا پاکستان نے محمد رضوان کے متنازعہ ترین کیچ آؤٹ کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف میلبرن میں ہیں۔ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ…

ٹیسٹ کرکٹ کے اندھیرے دور کرنےکیلئے پاکستان بھارت کی میلبرن میں سیریز،بریکنگ نیوز
| | | | |

ٹیسٹ کرکٹ کے اندھیرے دور کرنےکیلئے پاکستان بھارت کی میلبرن میں سیریز،بریکنگ نیوز

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کے اندھیرے دور کرنےکیلئے پاکستان بھارت کی میلبرن میں سیریز،بریکنگ نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک بار پھر پاکستان بمقابلہ بھارت ۔میلبرن میں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کی آوازیں ہیں،کرکٹ آسٹریلیا اور ایم سی جی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ پرانا شیڈول ٹیبل پر موجود ہے اور اس…

ملک بھر کے 7 شہروں میں کرکٹرز کیلئے 3 ترقیاتی پروگرامز کا اعلان
| | | |

ملک بھر کے 7 شہروں میں کرکٹرز کیلئے 3 ترقیاتی پروگرامز کا اعلان

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں تین ترقیاتی پروگراموں کا اعلان کیا ہے جس میں سات شہروں میں ذیلی اکیڈمیوں کو فعال کرنا، قومی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو معیاری پیشہ ور افراد کے طور پر تیار کرنے کے لیے ان کی مالی…

بابر اعظم سازش سے ہٹائے گئے ،رضوان بھی نظر انداز،شاہد آفریدی کا اثر،ذکا اشرف کی آڈیو لیک
| | | | |

بابر اعظم سازش سے ہٹائے گئے ،رضوان بھی نظر انداز،شاہد آفریدی کا اثر،ذکا اشرف کی آڈیو لیک

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ نجی ٹی وی چینل نے پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف کی آڈیو لیک چلادی ہے۔اس میں سابق کپتان بابر اعظم کو کپتانی سے برطرفی کئے جانے،دوستی نبھانے سمیت متعدد امور کا انکشاف ہوا ہے۔   لاہور سے سینئر صحافی قادر خواجہ کے مطابق بابر اعظم کو کپتانی سے پلان…

احمد شہزاد پی سی بی اور فرنچائززپر برہم،پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
| | | | |

احمد شہزاد پی سی بی اور فرنچائززپر برہم،پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ احمد شہزاد پی سی بی اور فرنچائززپر برہم،پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے دلبرداشتہ احمد شہزاد نے پاکستان سپرلیگ سے ریٹارئرمنٹ کا اعلان کردیا ہے،اس کے ساتھ ہی انہوں نے پی سی بی حکام اور پی ایس ایل  کی…

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکریں گے
| | | | | |

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکریں گے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ  فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکیلئے اعلان بھی۔عثمان خواجہ بازی لے گئے۔اظہار بھی کردیا اور اعلان بھی۔پاکستانیوں سے کہیں آگے نکل گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی خوب آگے نکل گئے ہیں۔اب دنگل لگے گا،خوب جمے گا،میچ ریفری بھارتی ہوگا،کھلاڑی مسلمان ہوگا لیکن…