ناقابل یقین،حیرت ناک،پی ایس ایل 7 سے فرنچائز پر اربوں کی بارش
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image ناقابل یقین،حیرت ناک،پی ایس ایل 7 سے ہر فرنچائز نے قریب ایک ارب کمالیا۔اس بات کا اعلان پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے۔ رمیز راجہ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا پاکستان کرکٹ…