ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی روانگی کی تفصیلات جاری،کیوی ٹیم پہنچ گئی
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی روانگی کی تفصیلات جاری،کیوی ٹیم پہنچ گئی

Image source : Twitter لاہور،دبئی :پی سی بی میڈیا ریلیز,کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےلئےقومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ متحدہ عرب امارات ۔روانہ ہوگا۔اس کا اعلان پی سی بی نے منگل کو کیا ہے۔بورڈ نےمزید تفصیلات بھی جاری کی ہیں جس کے مطابق نیشنل ٹی…

ورلڈ ٹی 20 کپ میں کپتانی کا بادشاہ کون،بابر اعظم کا ڈیبیو، سب کپتانوں کا مکمل ریکارڈ
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ میں کپتانی کا بادشاہ کون،بابر اعظم کا ڈیبیو، سب کپتانوں کا مکمل ریکارڈ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 قریب ہے۔دنیائے کرکٹ کی تمام خبروں کا محور و مرکز یہی ایونٹ بننے والا ہے،ویسے بھی اس بار ٹی 20 ورلڈ کپ پورے 5 برس بعد ہونے جارہا ہے تو ہر جانب اس کا چرچا و شور ہے،وقت جتنا بڑھتا جائے ،شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے۔کرک…

ایشز سیریز،انگلینڈ کی ٓآسٹریلیا کو کھلی دھمکی،ڈرامہ یا حقیقت
| | | |

ایشز سیریز،انگلینڈ کی ٓآسٹریلیا کو کھلی دھمکی،ڈرامہ یا حقیقت

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشز سیریز،انگلینڈ کی ٓآسٹریلیا کو کھلی دھمکی،ڈرامہ یا حقیقت۔پاکستان میں ٹیموں کے نہ آنے یا آکر فرار ہونے کی باتیں تو عام رہی ہیں لیکن اب بگ تھری میں شامل 2 ممالک آمنے سامنے آگئے ہیں،کرک اگین اس پر فوری کوئی نتیجہ اخذ نہیں کرے گا،یہاں ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور…

آئی پی ایل  کی 2 ٹاپ ٹیموں میں گھمسان کا رن،بھارتی دارالحکومت جگمگا اٹھا
| | |

آئی پی ایل کی 2 ٹاپ ٹیموں میں گھمسان کا رن،بھارتی دارالحکومت جگمگا اٹھا

ٰImage Source : Twitter دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کی 2 ٹاپ ٹیموں میں گھمسان کا رن،بھارتی دارالحکومت کامیاب۔آئی پی ایل 2021 میں ٹیبل ٹاپ کرنے کی جنگ تھی،ایونٹ کی 2 ٹاپ ٹیموں میں سے جس نے جیتنا تھا،اسے نمبر ون بننا تھا اورہارنے والی ٹیم کے پاس ایک میچ پھر بھی باقی ہے۔بھارتی…

پاکستان سے اچانک بھاگنے والی کیوی ٹیم ہنسی خوشی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے روانہ
| | | | | | | |

پاکستان سے اچانک بھاگنے والی کیوی ٹیم ہنسی خوشی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے روانہ

Image Source : Twitter دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے دن دیہاڑے بناکسی وجہ کے فرار ہونے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اب پاکستان کے قریبی ملک متحدہ عرب امارات اور بھارت کے دوروں پر روانہ ہوگئی ہے۔کیوی ٹیم و کوچنگ اسٹاف نے دبئی کے لئے اڑان بھری ہے،جہاں وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ…

چھین سکو تو چھین لو،پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں لمحوں میں سیل، ویب سائٹ جام
| | | | | | | |

چھین سکو تو چھین لو،پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں لمحوں میں سیل، ویب سائٹ جام

دبئی ،کرک اگین رپورٹ کیا کسی کو ابھی بھی شبہ ہے کہ وہ پاکستان کو انٹر نیشنل کرکٹ سے الگ کرکے زندہ رہ سکتا ہے۔اس کی انٹر نیشنل کرکٹ ہائی جیک کرکے خود بادشاہت کرسکتا ہے،اگر ایسا ہے تو کرکٹ کھیلنے والے ٹیسٹ ممالک میں سے کسی کا انتخاب کرلے اور ورلڈ کپ جیسے ایونٹ…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی فاتح ٹیم کی پیش گوئی،انگلش پلیئرایک غلطی کر گئے
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی فاتح ٹیم کی پیش گوئی،انگلش پلیئرایک غلطی کر گئے

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے انگلش پلیئر جوس بٹلر نے فاتح اور فیورٹ ٹیمیں بتادیں،انہوں نے پاکستان کو کسی کھاتہ میں نہیں رکھا ہے۔انگلش پلیئربٹلر کہتے ہیں کہ اس سال کا ورلڈ ٹی 20 کپ انگلینڈ جیت سکتا ہے،اس کے پاس اگرچہ بین سٹوکس اور جوفرا آرچر جیسے…

آئی پی ایل،کولکتہ کی نائٹ سحر میں بدلنے لگی،ایک سیٹ کے لئے 4 ٹیموں میں جنگ جاری
| | |

آئی پی ایل،کولکتہ کی نائٹ سحر میں بدلنے لگی،ایک سیٹ کے لئے 4 ٹیموں میں جنگ جاری

Image Source : Twitter دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 میں شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز مشکل مشن پر کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔اتوار کو اس نے اہم ترین میچ میں سن رائزرز حیدر آباد کو6 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنے امکانات باقی رکھے ہیں،لیگ اختتامی مراحل…

نیشنل ٹی 20 کپ۔پہلا مرحلہ ختم،ایک ٹیم تاحال شکست سے دامن نہ چھڑواسکی،بابر اعظم کا ریکارڈ
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ۔پہلا مرحلہ ختم،ایک ٹیم تاحال شکست سے دامن نہ چھڑواسکی،بابر اعظم کا ریکارڈ

راولپنڈی,پی سی بی میڈیا ریلیز قومی ٹی 20 کپ کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا،ایک ٹیم شکست سے جان نہ چھڑواسکی،بابر اعظم نے نیا ریکارڈ کھول دیا۔چھ میچز کھیلنے کے باوجود اے ٹی ایف سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی20 میں جیت کی تلاش ختم نہیں ہوسکی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کے آخری اور مجموعی طور پر…

ورلڈ ٹی 20 کپ کےلئے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ کےلئے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے حوالہ سے بڑی خبر سنادی،ایونٹ کے آغاز سے صرف 15 روز پہلے ایسی خبر کا آنا ایونٹ کو چار چاند لگادے گا،یہ آئی سی سی،بھارتی کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے وہ فیصلہ منوالیا ہے جس کا امکان…

پنڈورا پیپرز سے پنڈورا بکس کھل گیا،سچن ٹندولکر بھی شامل،عمران خان  کا بیان آگیا
| | | | |

پنڈورا پیپرز سے پنڈورا بکس کھل گیا،سچن ٹندولکر بھی شامل،عمران خان کا بیان آگیا

کرک اگین رپورٹ پاناما پیپرز کے بعد اب شور ہے پنڈوراپلیکس کا۔دنیا بھر کی نگاہیں اتوار کی رات پر مرکوز تھیں جب پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 9 بجے یہ تفصیلات سامنے آئی ہیں،ان میں دنیا بھر کے اہم افراد کے نام سامنے آرہے ہیں،ایسا ہی ایک نام کرکٹ کے معروف کھلاڑی سچن ٹنڈولکر…

ورلڈ ٹی 20 اور نیوزی لینڈ،پاکستان کو کیوں شدت سے انتظار،سابقہ 5 میچز کا احوال
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 اور نیوزی لینڈ،پاکستان کو کیوں شدت سے انتظار،سابقہ 5 میچز کا احوال

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ نیوزی لینڈ نے گزشتہ ماہ پاکستان کے ساتھ جو کیا ہے،اسے کبھی نہیں بھلایا جاسکے گا۔انگلینڈ نےا س کے بعد اس کی پیروی کی،پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکا۔یہ پھر بھی بھلادیا جائے گا۔اس لئے نہیں کہ انگلینڈ نے معافی مانگ لی بلکہ اس لئے بھی کہ وہ اپنے ملک…