پی سی بی کا پہلا آفیشل رد عمل ،آئی سی سی کے تمام ایونٹس کھیلنے سے انکار کا عندیہ
| | | | | | | |

پی سی بی کا پہلا آفیشل رد عمل ،آئی سی سی کے تمام ایونٹس کھیلنے سے انکار کا عندیہ

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کرکٹ کونسل کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل آگیا ہے۔یہ حقیقت پر مبنی ہے جو پی سی بی نے آفیشل جاری کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی  نے کہا ہے کہ ہم کو صدر اے سی سی جے شاہ کے بیان پر حیرت اور مایوسی…

شعیب اختر کی کون سی یادگار شرٹس آکشن پر
| | | |

شعیب اختر کی کون سی یادگار شرٹس آکشن پر

  مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ   شعیب اختر کی اہم شرٹ آکشن پر لگ گئی ہے۔دورہ انگلینڈ کے اگلے مرحلہ میں وہ اس وقت مانچسٹر میں ہیں ۔ برمنگھم سے مانچسٹر پہنچنے پر راولپنڈی ایکسپریس نے بتایا ہے کہ مانچسٹر میں ان کی شرٹس آکشن پر لگی ہیں۔ یہ وہ شرٹس ہیں جس کو پہن کر…

قائد اعظم ٹرافی ،پہلا رائونڈ،دوسرا دن
| | |

قائد اعظم ٹرافی ،پہلا رائونڈ،دوسرا دن

      لاہور،28 ستمبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ناردرن نے 133 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 529 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔ مبصر خان نے ناقابل شکست 170 رنز بنائے۔ دن…

حارث رئوف نے طوفانی اوور کا خفیہ پلان بتادیا
| | | | |

حارث رئوف نے طوفانی اوور کا خفیہ پلان بتادیا

  کراچی،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ حارث رئوف نے طوفانی اوور کا خفیہ پلان بتادیا۔انگلینڈ کے خلاف اہم ترین موقع پر 2 وکٹ لے کر پاکستان کو میچ میں واپس لانے والے حارث رئوف کہتے ہیں کہ جس وقت لیام ڈاسن محمد حسنین کو مار رہا تھا تو میں پلان کررہا تھا کہ اسے کیسے…

بڑا فیصلہ،ورلڈ ٹی 20 اور انگلینڈ سیریز اسکواڈز کا کل اعلان
| | | | | | |

بڑا فیصلہ،ورلڈ ٹی 20 اور انگلینڈ سیریز اسکواڈز کا کل اعلان

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز انگلش ٹیم کل صبح پاکستان پہنچ رہی ہے۔پاکستان کی سلیکشن کمیٹی تا حال اس کے خلاف اپنے ممکنہ اسکواڈز کا اعلان نہیں کرسکی ۔سیریز ایک اور چیلنج 2 ہیں۔ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی اسکواڈ کا اعلان ہونا ہے،اس کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔ ذمہ…

نسیم شاہ کے 2 چھکے،2 ملک باہر،فتح کے باوجود جشن کی بجائے شدید غصہ کیوں
| | | | | | |

نسیم شاہ کے 2 چھکے،2 ملک باہر،فتح کے باوجود جشن کی بجائے شدید غصہ کیوں

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ  میں پاکستان کو افغانستان کے خلاف جتوانے والے  نسیم شاہ 2 چھکے لگاکر کیوں غصہ میں آگئے۔انہوں نے دوسرا چھکا لگایا تو غصہ میں ہیلمٹ،گلوز اور بیٹ زمین پر دے مارا۔صاف لگتا تھا کہ وہ جشن نہیں منارہے بلکہ اپنا غصہ باہر کررہے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز…

ورلڈ ٹی 20،آسٹریلیا اسکواڈ میں ٹم ڈیوڈ کی بڑی انٹری،ٹیم کا اعلان
| | | |

ورلڈ ٹی 20،آسٹریلیا اسکواڈ میں ٹم ڈیوڈ کی بڑی انٹری،ٹیم کا اعلان

  میلبورن،کرک اگین رپورٹ   ٹی 20 کی خاص ہہچان،سنگا پور میں پیدا ہونے والے ٹم ڈیوڈ ورلڈ ٹی 20 کے لئے آسٹریلیا ٹیم میں شامل ہوگئے۔یوں ایک عرصہ سے جاری ان کی محنت کا نتیجہ مل گیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا نے انہیں سری لنکا کے خلاف اسکواڈ میں شامل کیا تھا…

پاکستان،بھارت شو،ڈی ویلیئرز اور آفریدی کا دلچسپ تبصرہ
| | |

پاکستان،بھارت شو،ڈی ویلیئرز اور آفریدی کا دلچسپ تبصرہ

  دبئی،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بڑے مقابلہ کی نشانی یہ ہے کہ وہ آخر تک جاتا ہے۔آخر کار ایک نے جیتنا ہوتا ہے۔پانڈیا کی اننگ قابل تعریف ہے۔دلچسپ میچ…

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی
| | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان یا بھارت؟کون جیتے گا۔یہ ہے وہ سوال ہو اب ہر ایک کے ذہن میں ہوگا۔15 ویں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اپنا پہلا میچ آج کھیلیں گے،اتفاق سے ایشیا کپ تاریخ کا بھی یہ 15 ویں میچ ہوگا۔اب تک کھیلے گئے 14 میچزمیں بھارت کو 5-8 سے سبقت ہے۔ایک میچ…

کشمیر پریمیئر لیگ جیتتے ہی شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کے لئے اہم اعلان
| | | |

کشمیر پریمیئر لیگ جیتتے ہی شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کے لئے اہم اعلان

میرپور،کرک اگین رپورٹ میرپور رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 جیت لیا ہے،کپتان شعیب ملک تھے،انہوں نے فتح کی فوری کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان،سابق آل رائونڈر شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ میں اس جیت کو پاکستان میں سیلاب سے متاثر تمام افراد کے نام کرتا ہوں۔انہوں…