آئی سی سی عالمی ٹیم رینکنگ ،پاکستان کو دھچکا ،بھارت کی دہری بادشاہت
| | | | | | | | | | |

آئی سی سی عالمی ٹیم رینکنگ ،پاکستان کو دھچکا ،بھارت کی دہری بادشاہت

    دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی عالمی ٹیم رینکنگ ،پاکستان کو دھچکا ،بھارت کی دہری بادشاہت آئی سی سی نے سالانہ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ کردی ہے۔بھارت نے ٹی 20 میں نمبر ون پوزیشن مستحکم کی ہے۔پاکستان کو دھچکا لگا ہے۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو فایدہ ہوا ۔جنوبی افریقا بھی فائدہ لے گیا۔…

سیمی فائنلز سے قبل ہی فائنل کے لئے بھیانک پیش گوئی،ریزروڈے پر بھی بارش متوقع
| | | | | | | | |

سیمی فائنلز سے قبل ہی فائنل کے لئے بھیانک پیش گوئی،ریزروڈے پر بھی بارش متوقع

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلز سے قبل فائنل کے حوالہ سے تشویشناک خبر آگئی ہے۔ایسے میں جب پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے آگئے تو یہ پریشانی مزید بڑھ جائے گی۔ آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار 13 نومبر کو میلبرن میں شدیدبارش کی پیش گوئی ہے…

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ ،انگلینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا
| |

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ ،انگلینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم کو اپ سیٹ شکست،آئر لینڈ نے ہرادیا۔بارش نے کھیل روک دیا،ڈک ورتھ پر آئرش ٹیم 5 رنز سے جیت گئی۔کرک اگین کا تجزیہ سچ رہا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کا ایک اور پردہ اترگیا۔ٹاپ آرڈر پھر ناکام ہوگئے۔آئرلینڈ جیسی ٹیم کے خلاف جیت کے لئے اسے خاصی محنت…

ٹی 20 ورلڈکپ،نمیبیا کا ٹاس جیتنے کے بعد ہٹ کر فیصلہ
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،نمیبیا کا ٹاس جیتنے کے بعد ہٹ کر فیصلہ

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلہ میں گروپ اے کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔سری لنکا کے خلاف میچ کی فاتح نمیبیا ٹیم نے ٹاس جیت کر اس سے الگ فیصلہ کیا ہے جو عام طور پر کپتان کررہے ہیں۔انہوں نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا…

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
| | | | |

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش انڈر19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ مہمان اسکواڈ ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے یکم سے 19 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ یہ تمام چھ میچز 4 سے 18 نومبر تک…

پی سی بی ہال آف فیم میں 2 اور کپتان شامل
| | | |

پی سی بی ہال آف فیم میں 2 اور کپتان شامل

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار اور پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان کو پی سی بی ہال آف فیم شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل فضل محمود، عبدالقادر، حنیف محمود ظہیر عباس جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس بھی پی…

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر
| | | |

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 کھلاڑی آج نیوزی لینڈ کے خلاف دستیاب نہیں ہونگے۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کے باعث عثمان قادر کے ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا. انہیں تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا. یہ تین ہفتے 16 اکتوبر تک مکمل ہوجائیں گے۔…

اگلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کا موسم،وقت اور دیگر اہم معلومات
| | |

اگلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کا موسم،وقت اور دیگر اہم معلومات

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ اگلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کا موسم،وقت اور دیگر اہم معلومات یہاں دی جارہی ہیں۔کہانی 2007 سے شروع ہوتی ہے اور2021 تک کی ہے۔دونوں ممالک میں 25 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز ہوچکے ہیں۔پاکستان کو سبقت حاصل ہے،اس کے حصہ میں 15 فتوحات آئی ہیں۔نیوزی لینڈ 10 میچ ہی جیت سکا۔یوں مجموعی…