پی ایس ایل ریکارڈز اور دلچسپ واقعات،8 سالہ تاریخ ایک چیپٹر میں ایک ساتھ
| | | | | | |

پی ایس ایل ریکارڈز اور دلچسپ واقعات،8 سالہ تاریخ ایک چیپٹر میں ایک ساتھ

عمران عثمانی کی رپورٹ پی ایس ایل ریکارڈز اور دلچسپ واقعات،8 سالہ تاریخ ایک چیپٹر میں ایک ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل کہانی۔پاکستان سپرلیگ کی کہانی یہ ہے کہ 2016 سے شروع ہوکر 2024 تک آن پہنچی،تاریخ کی کامیاب ترین ٹی 20 لیگ ہے۔پی ایس ایل ہسٹری تیزی کے…

پی ایس ایل تاریخ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزچوتھی کوشش میں سرفراز
| | | | | |

پی ایس ایل تاریخ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزچوتھی کوشش میں سرفراز

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل تاریخ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزچوتھی کوشش میں سرفراز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل تاریخ کی بات کی جائے تو لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ٹائٹل…

پی ایس ایل 9،سرفراز احمد کی بطور کپتان چھٹی،نیاقائد کون آرہا
| | |

پی ایس ایل 9،سرفراز احمد کی بطور کپتان چھٹی،نیاقائد کون آرہا

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،سرفراز احمد کی بطور کپتان چھٹی،نیاقائد کون آرہا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد کے بطور کپتان مستقبل کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ اگرچہ حتمی فیصلے کی ٹائم لائن ابھی تک واضح نہیں ہے،  فرنچائز میں عمومی اتفاق رائے ہے کہ اسے تبدیل کیا جائے گا۔ کوئٹہ میں آنے والے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کون آگیا،کون آنے والا،5 برس بعد بڑی تبدیلی
| | | | |

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کون آگیا،کون آنے والا،5 برس بعد بڑی تبدیلی

کرک اگین رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کون آگیا،کون آنے والا،5 برس بعد بڑی تبدیلی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ پی ایس ایل کے 2024 ایڈیشن میں ہیڈ کوچ مقرر ہوں گے۔ اس اعلان میں ٹورنامنٹ کے آغاز کے بعد…

نسیم شاہ کو انجری  کے باوجود کھلایا جاتارہا،ٹیم منیجمنٹ پر بڑا سوال،انکشاف کرنے والے اہم
| | | |

نسیم شاہ کو انجری کے باوجود کھلایا جاتارہا،ٹیم منیجمنٹ پر بڑا سوال،انکشاف کرنے والے اہم

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کو انجری کے باوجود کھلایا جاتارہا،ٹیم منیجمنٹ پر بڑا سوال،انکشاف کرنے والے اہم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈکپ میں پہنچنے والے بڑے نقصان کے پیچھے قومی ٹیم منیجمنٹ کی نااہلی سامنے آئی ہے۔تازہ ترین کرکٹ نیوز اور رپورٹ کے مطابق پاکستانی…

سرفراز کا ٹی 20 کیریئر تمام،معین خان نے تو فائر ہی ماردیا
| | | | | | | |

سرفراز کا ٹی 20 کیریئر تمام،معین خان نے تو فائر ہی ماردیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سرفراز کا ٹی 20 کیریئر تمام،معین خان نے تو فائر ہی ماردیا۔اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے ٹیم کی پی ایس ایل 8 کی ناکامی کا ساراملبہ کپتان سرفراز احمد پر ڈالتے ہوئے انہیں ٹی 20 کرکٹ چھوڑنے کا کہدیا ہے،ساتھ ہی یہ بھی…

بابر اعظم کی سرفراز کے خلاف سنچری،زلمی کا بڑا ٹوٹل
| | | | | | |

بابر اعظم کی سرفراز کے خلاف سنچری،زلمی کا بڑا ٹوٹل

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   سرفراز احمد کے خلاف،اس کی کپتانی اور ٹیم کے خلاف بابر اعظم سکندر اعظم بن گئے۔دلکش سنچری کے ساتھ پی ایس ایل 8 میں بڑا تڑکا ۔نئی اٹھان۔ گلیڈی ایٹرز کی چھٹی ،وہ بھی پکی۔خوش کن خواب دیکھنے یا دکھانے والے بھی مایوس ، پشاور زلمی نے کویٹہ…

پی ایس ایل 8 ،سرفراز کو ٹاس میں شکست
| | | | | |

پی ایس ایل 8 ،سرفراز کو ٹاس میں شکست

  راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   پی ایس ایل میں کویٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے لازمی فتح والے میچ کا ٹاس سرفراز احمد ہارگئے۔ شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بیٹنگ کا چیلنج ہے۔

پی ایس ایل 8،تمام 6 ٹیمیں فائنل 4 ریس میں  اب بھی شریک،ممکنہ آپشنز
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،تمام 6 ٹیمیں فائنل 4 ریس میں اب بھی شریک،ممکنہ آپشنز

    عمران عثمانی پی ایس ایل 8،تمام 6 ٹیمیں فائنل 4 ریس میں اب بھی شریک،ممکنہ آپشنز۔پاکستان سپر لیگ 2023 میں کون سی 4 ٹیمیں سپر 4 میں جاسکتی ہیں۔ایک ایسے وقت میں کہ جب لاہور قلندرز نے ٹکٹ کٹوالی ہو۔گلیڈی ایٹر ہاف درجن میچز کے بعد بھی ایک جیتی ہو۔کنگز 8 میچزکھیل کر…

پی ایس ایل 8 میں آج اہم میچ،ایک ممکنہ نتیجہ بہت کچھ بدل سکتا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 میں آج اہم میچ،ایک ممکنہ نتیجہ بہت کچھ بدل سکتا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں آج اہم میچ،ایک ممکنہ نتیجہ بہت کچھ بدل سکتا۔پی ایس ایل 8  میں آج اتوار کو ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔گزشتہ 2 اتوار کے برعکس آج سپرسنڈے نہیں ہے،اس لئے کہ 2 میچز شیڈول نہیں ہیں۔اتوار 5 مارچ کو ایونٹ کی چھٹے نمبر کی ٹیم کا…

نسیم شاہ سمیت متعددپھٹ پڑے،سرفراز کپتانی چھوڑنے،آرام لینے پرتیار،بڑے پلان کودھچکا
| | | | | |

نسیم شاہ سمیت متعددپھٹ پڑے،سرفراز کپتانی چھوڑنے،آرام لینے پرتیار،بڑے پلان کودھچکا

لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ سمیت متعددپھٹ پڑے،سرفراز کپتانی چھوڑنے،آرام لینے پرتیار،بڑے پلان کودھچکا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیمپ میں سناٹا۔نسیم شاہ بت بن گئے۔سرفراز احمد کی حالت خراب ۔معین خان جامد ہوگئے۔پی ایس ایل کے ایسے میچ میں کہ جس کا ابتدائی حصہ اور دوسری اننگ کا پہلا تہائی حصہ گپ شپ اور ہنسی مذاق…

لاہور قلندرز50پر 7 وکٹ،پھر بھی گلیڈی ایٹرزسے  جیت گئے،سرفراز احمد قصور وار قرار
| | | | | | |

لاہور قلندرز50پر 7 وکٹ،پھر بھی گلیڈی ایٹرزسے جیت گئے،سرفراز احمد قصور وار قرار

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز50پر 7 وکٹ،پھر بھی گلیڈی ایٹرزسے جیت گئے،سرفراز احمد قصور وار قرار۔یہ سوال تو بنے گا کہ سرفراز احمد کی یہ کیسی کپتانی تھی کہ لاہور میں لاہور قلندر گزشتہ 2 میچز سے مسلسل پہلے کھیلے۔،200 یا اس سے زائد اسکور کئے،میچز جیتے۔ایسے میں انہوں نے ٹاس جیت کر ایک بار…