انڈر 19ایشیا کپ,پاکستان افغانستان کے خلاف 53 رنز کے تعاقب میں مشکل سے جیتا
| | | | | | |

انڈر 19ایشیا کپ,پاکستان افغانستان کے خلاف 53 رنز کے تعاقب میں مشکل سے جیتا

  دبئی،شارجہ،کرک اگین پاکستان نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو 52 کے قلیل اسکور پر گھر بھیج کر بھی مشکل سے جیت اپنے نام کی ہے۔53 کے ہدف کے تعاقب میں اس نے 6 وکٹیں گنوادیں۔ قومی لٹل اسٹارز نے 17 ویں اوور میں 4 وکٹ سے جیت نام کی ۔ صداقت نے 14 اور…

پاکستان نے افغانستان کو 52 پر ڈھیر کردیا
| | | | | | |

پاکستان نے افغانستان کو 52 پر ڈھیر کردیا

  دبئی،شارجہ،کرک اگین Image Twitter پاکستان نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو 52 کے قلیل اسکور پر گھر بھیج دیا ہے ۔دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں افغان ٹیم کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مہلک بنا۔ آغاز سے ہی ٹیم تباہی سے دوچار تھی۔12 کے مجموعے پر 5…

افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے
| | | | | | | |

افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان اور افغانستان کے نمبر ون اسپنر راشد خان یکجا ہوگئے۔2022 میں ایک ساتھ کھیلیں گے،یہ نیا انکشاف جمعہ کو اس وقت ہوا جب انگلش کائونٹی سسیکس نے افغان اسپنرسے 2022 کائونٹی ٹی 20 بلاسٹ کے لئے معاہدہ کیا ہے۔ محمد رضوان کا پہلا انگلش…

سیاسی معاملات کے بعد افغانستان کی ہوم کرکٹ بھی قطر منتقل،پہلی سیریز کا اعلان
| | | | | |

سیاسی معاملات کے بعد افغانستان کی ہوم کرکٹ بھی قطر منتقل،پہلی سیریز کا اعلان

کابل،دوحاِکرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم کی ہوم سیریز بھارت گئی اور نہ ہی متحدہ عرب امارات۔اس کی ہوم سیریز پہلے بھارت میں ہوا کرتی تھی اور دوسرا آپشن متحدہ عرب امارات ہوتا تھا ۔ملک میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اب اس کی ہوم سیریز تیسرے ملک میں چلی گئی ہے۔ ٹی 20 کے…

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور بھارت،آئی سی سی چیئرمین کا حتمی جواب آگیا
| | | | | | |

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور بھارت،آئی سی سی چیئرمین کا حتمی جواب آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور بھارت،آئی سی سی چیئرمین کا حتمی جواب آگیا۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے یقین ظاہر کیا ہے کہ پاکستان 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی کرے گا۔آئی سی سی چیئرمینجارج بارکلے کہتے ہیں کہ پاکستتان عالمی کرکٹ کے لئے اہم ہے،اس میں یہ کوبی…

نہایت مختصر اننگز،آصف علی آئی سی سی کا ایوارڈ لے اڑے
| | | | | | | | |

نہایت مختصر اننگز،آصف علی آئی سی سی کا ایوارڈ لے اڑے

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ایسا بھی ہوتا ہے،مختصر سی انٹری اور آئی سی سی ایوارڈ کی جیت۔پاکستان کے جارح مزاج بیٹر آصف علی کو پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ مل گیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑدیا آئی سی سی  نے انہیں چند روز قبل…

افغانستان کی اننگ مکمل،نیوزی لینڈ یا بھارت کے سیمی فائنل کے لئے 125 رنز حائل
| | | | | | | |

افغانستان کی اننگ مکمل،نیوزی لینڈ یا بھارت کے سیمی فائنل کے لئے 125 رنز حائل

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کی نگاہیں جڑی ہیں،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے اہم ترین معرکہ کا آدھا حصہ مکمل ہوگیا ہے۔افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے  125رنزکا ہدف دیا ہے۔اس طرح کیویز اور بھارت سیمی فائنل کے لئے رنز میں…

پر اسراریت ۔بھارت،افغانستان میچ کی پچ تیار کرنے والا کیوریٹر ہلاک،کمرے میں لاش ملی
| | | | | | | |

پر اسراریت ۔بھارت،افغانستان میچ کی پچ تیار کرنے والا کیوریٹر ہلاک،کمرے میں لاش ملی

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ کے روز بڑا واقعہ،ابو ظہبی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کے چیف کیوریٹر اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے ہیں،یہ واقعہ اس روز پیش آیا ہے جب ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ…

افغانستان کا ٹاس،پہلے بیٹنگ،غیر معمولی حرکات
| | | | | | | |

افغانستان کا ٹاس،پہلے بیٹنگ،غیر معمولی حرکات

Image by Twitter افغانستان ٹاس جیت گیا.نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے. ساتھ میں خطرناک لیگ اسپنر مجیب الرحمٰن کی بھی واپسی ہوئی ہے. ورلڈ ٹی 20 کپ سپر 12 گروپ 2 میں یہ میچ ہے. اس سے بھارت کی قسمت جڑی ہے. کیوی ٹیم کے لئے بھی اہم ہے. فتح…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022،بنگلہ دیش کی حیران کن براہ راست انٹری،افغانستان بھی شامل،ویسٹ انڈیز اور سری لنکا باہر
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022،بنگلہ دیش کی حیران کن براہ راست انٹری،افغانستان بھی شامل،ویسٹ انڈیز اور سری لنکا باہر

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ابھی جاری ہی ہے کہ اگلے ایڈیشن کے لئے ٹیموں کی صف بندی ہوگئی ہے۔اتفاق سے اگلا ورلڈ ٹی 20 کپ 11 ماہ بعد آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔گلوبل باڈی نے اس ایونٹ کے ختم ہونے سے قبل ہی اگلے ٹورنامنٹ میں شامل…

پاکستان رات کو سکاٹ لینڈ کے سامنے،فتح سے انفرادیت،ناکامی سے بڑا ایشو دفن ہوگا
| | | | | | | | |

پاکستان رات کو سکاٹ لینڈ کے سامنے،فتح سے انفرادیت،ناکامی سے بڑا ایشو دفن ہوگا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آج اتوار 7 نومبر کو اپنے ورلڈ کپ گروپ میچزکااختتام کرنے جارہی ہے۔کمزور حریف سامنے ہے،اس کا نام سکاٹ لینڈ ہے۔شارجہ میں میچ رات 7 بجے شروع ہوگا،اظاہر سی بات ہے کہ ٹاس اہمیت کا حامل ہوگا،پہلے فیلڈنگ ہی کی جائے گی لیکن پاکستان نے ٹاس جیتا تو ایک…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بڑا دن،افغانستان اور نیوزی لینڈ دن میں مدمقابل،پورا بھارت تاریکی کے خوف میں
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بڑا دن،افغانستان اور نیوزی لینڈ دن میں مدمقابل،پورا بھارت تاریکی کے خوف میں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ دنیا کی نگاہیں آج ابو ظہبی پر،بھارت کی دھڑکنیں ایک ایسے میچ پر ،عام حالات میں جو ہمیشہ ہی یکطرفہ سوچا جاتا،شاید ہی کوئی دیکھتا۔افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔کیا مقابلہ،کہاں کا مقابلہ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،پاکستان کے مقابل آسٹریلیا،جنوبی افریقا باہر،تاریخ اور مقام بھی سیٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کا…