سنچورین میں وکٹوں کی بہاریں،پروٹیز کی واپسی،بھارت نے رخصتی کا پروانہ تھمادیا
سنچورین۔کرک اگین رپورٹ Image Source.Twitter سنچورین ٹیسٹ بارش کے بعد اپنی اصلی جوبن پر آگیا۔باکسنگ ڈے کو شروع ہونے والے ٹیسٹ کا پہلا دن بیٹرز کے لئے سازگار رہا۔کے ایل راہول کی سنچری نے میچ اور پچ کا ایک تعارف دیا تھا۔اگلے روز بارش کے باعث ایک بال کا کھیل بھی ممکن نہ ہوا۔…