میڈیا نمائندوں،فینز،پی سی بی حکام کیلئے بھارتی ویزےنہ آئے،آئی سی سی کو پھر خط،ذرا سوچ کے جیو
| | | | | | | |

میڈیا نمائندوں،فینز،پی سی بی حکام کیلئے بھارتی ویزےنہ آئے،آئی سی سی کو پھر خط،ذرا سوچ کے جیو

لاہور،دبئی،کرک اگین رپورٹ میڈیا نمائندوں،فینز،پی سی بی حکام کیلئے بھارتی ویزےنہ آئے،آئی سی سی کو پھر خط،ذرا سوچ کے جیو۔کرکٹ کی تازہ  ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو ایک اور خط۔ویزا پالیسی پر شدید پریشانی۔ملک کے مقتدر صحافیوں سمیت ٹکٹ خرید کرنے والوں میں سے کسی سنگل آدمی…

بھارت میں شوپیس بنی پاکستان کرکٹ ٹیم 345 اسکور کرکے کیوں ہاری،وجہ آگئی
| | | | | | |

بھارت میں شوپیس بنی پاکستان کرکٹ ٹیم 345 اسکور کرکے کیوں ہاری،وجہ آگئی

  حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ بھارت میں شوپیس بنی پاکستان کرکٹ ٹیم 345 اسکور کرکے کیوں ہاری،وجہ آگئی۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے دوسرے وارم اپ میچ کا نتیجہ بھی کچھ افراد کیلئے نہایت ہی دھچکہ آمیز،پاکستان کی فیورٹ اور بھارت مین شوپیس بننے والی سائیڈ کو ناقابل یقین شکست ہوگئی۔بابرا عظم…

کرکٹ ورلڈکپ کمنٹری کی 26 رکنی بڑی ٹیم،پاکستان سے کون،وسیم اکرم کہاں گئے
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ کمنٹری کی 26 رکنی بڑی ٹیم،پاکستان سے کون،وسیم اکرم کہاں گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان۔26 رکنی بڑا دستہ شامل،پاکستان  سے وقار یونس اور رمیز راجہ کی نمائندگی۔وسیم اکرم کی غیر حاضری نہایت اہم ہوگئی ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے دوران دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے دیکھنے کا ایک بے مثال…

مکی أرتھر کو پاکستانی پیسرز،افغانستان کو اسپنرز سے امیدیں
| | | | | | |

مکی أرتھر کو پاکستانی پیسرز،افغانستان کو اسپنرز سے امیدیں

    کرک اگین رپورٹ   مکی آرتھر کو پاکستانی پیس اٹیک اور افغانستان کرکٹ کیمپ کو اپنے اسپنرز سے امیدیں۔میدان بھارت کے ہیں۔ باقی آپ بہتر فیصلہ کریں کہ کس کی سوچ زیادہ بہتر ہے۔ ڈربی شائر کیلئے سب کچھ وقف کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر مکی أرتھر نے لندن سے یہ خیال ظاہر کیا…

ورلڈکپ یا کرکٹ ذلالت،معاملہ صرف بھارت کا نہیں،آئی سی سی اور رکن ممالک کی چپ کیوں
| | | | | | | |

ورلڈکپ یا کرکٹ ذلالت،معاملہ صرف بھارت کا نہیں،آئی سی سی اور رکن ممالک کی چپ کیوں

  کرک اگین رپورٹ جب ہم اپنی کرکٹ تاریخ سے اپنے ہی کامیاب ترین کپتان کو باہر نکال دیں تو دنیا ہمیں اس کھیل میں ٓآسانی سے داخل ہونے دے گی؟اس سے ذرا آگے،ہم اسے بھارتی ہٹ دھرمی کہہ کر شور مچائیں لیکن ایونٹ آئی سی سی کا ہو،وہ اس ذلالت پر خاموش رہے۔رکن کرکٹ…

کرکٹ ورلڈکپ کہانی،12 برس سے پنپتی نئی روایت،میزبان ملک ہی ورلڈچیمپئن،بگ تھری کا مشن پورا یاپھرسے سائیکل چلے گا
| | | | | | | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ کہانی،12 برس سے پنپتی نئی روایت،میزبان ملک ہی ورلڈچیمپئن،بگ تھری کا مشن پورا یاپھرسے سائیکل چلے گا

  ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے 13 ویں قسط پیش خدمت ہے۔عمران عثمانی کی کتاب کا یہ 7 واں ایڈیشن ہے۔اب تک تمام ورلڈکپ چیمپئنز کا اجمالی جائزہ ایک قسط اور ہر ورلڈکپ کی کہانی الگ الگ قسط میں شائع کی جاچکی ہے۔کرک اگین سے جڑے رہیں،اس لئے کہ  آنے والی اقساط میں…

ورلڈکپ کہانی،چھٹا عالمی کپ 1996،بھارت میں آگ،پاکستان میںسری لنکا ورلڈچیمپئن
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی،چھٹا عالمی کپ 1996،بھارت میں آگ،پاکستان میںسری لنکا ورلڈچیمپئن

    ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے یہ چھٹی قسط پیش خدمات ہے۔سافٹ کاپی پرنٹنگ کے مراحل میں ہے عمران عثمانی کی کتاب کی یہ۔مسلسل 7 ویں اشاعت۔   عمران عثمانی چھٹا عالمی کپ 1996ء {پاکستان ،بھارت ،سری لنکا} پاکستان اعزاز کے دفاع میں ناکام سری لنکا کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا…

ورلڈکپ کہانی نہیں، عمران خان کہانی،پاکستان 5 ویں ورلڈکپ کا چیمپئن،مائنس کرنے والے جہلا،حمقا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی نہیں، عمران خان کہانی،پاکستان 5 ویں ورلڈکپ کا چیمپئن،مائنس کرنے والے جہلا،حمقا

عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی بن گئی عمران خان کہانی،5ویں ورلڈکپ میں پاکستان چیمپئن،جہلا مائنس کرلیں۔یہاں کچھ عقل مند جمع تفریق میں لگے ہیں۔مائنس ون کی بات کرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملکی دیگر اداروں کی طرح گزشتہ ماہ عمران خان کو پاکستان کرکٹ سے مئانس کرنے کی کوشش کی جو رائیگاں گئی،ملکی و عالمی سطح…

ایشیا کپ فائنل فکسنگ،سری لنکن رکن پارلیمنٹ نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا
| | | |

ایشیا کپ فائنل فکسنگ،سری لنکن رکن پارلیمنٹ نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کی یکطرفہ شکست کی باز گشت سری لنکن پارلیمنٹ میں سنی گئی ہے۔رکن سری لنکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اتوار کے فائنل میں ہر ایکا چھے مقابلے کی توقع کررہا تھا لیکن سری لنکا نے ایشیا کپ ٹرافی پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو پیش…

ایشیا کپ شکست،پاکستان ورلڈکپ میں کہاں،ناصر حسین اور اوئن مورگن کی وارننگ،دلچسپ تبصرہ
| | | | | | | |

ایشیا کپ شکست،پاکستان ورلڈکپ میں کہاں،ناصر حسین اور اوئن مورگن کی وارننگ،دلچسپ تبصرہ

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست،پاکستان ورلڈکپ میں کہاں،ناصر حسین اور اوئن مورگن کی وارننگ،دلچسپ تبصرہ۔ایشیا کپ شکست کے بعدورلڈکپ،ناصر حسین اور اوئن مورگن کا پاکستان ٹیم پر تازہ تبصرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ شکست کے بعد بھی ناصر حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ورلڈکپ…

ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول آگیا
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول آگیا

    عمران عثمانی کی رپورٹ   ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین بر یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے مکمل شیڈول کا آفیشل اعلان ہوگیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کا 13 واں ورلڈکپ اس سال اکتوبر،نومبر میں…

ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن

عمران عثمانی کا تجزیہ پاکستان نے مسلسل 8 واں ایک روزہ میچ جیتا ہے،مسلسل تیسری سیریز اپنے نام کی ہے۔اس طرح آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی پیش رفت بہتر انداز میں ہوئی ہے۔اس سیریز کے اختتام پر پاکستان دوسرے نمبر پر نہیں آسکا بلکہ 120 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر…