محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن ٹیسٹ کا نیا نتیجہ
| | | |

محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن ٹیسٹ کا نیا نتیجہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کا نیا نتیجہ آنے والا ہے۔مشکوک بائولنگ ایکشن کی وجہ سے انہیں 3 ماہ قبل مسائل کا سامنا تھا۔آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش لیگ میں محمد حسنین کا مشکوک بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا،اس کے بعد پی سی بی نے…

اینڈریو سائمنڈز کی پاکستان کے خلاف ورلڈکپ اننگ اب بھی ٹاپ پر
| | |

اینڈریو سائمنڈز کی پاکستان کے خلاف ورلڈکپ اننگ اب بھی ٹاپ پر

میلبورن،دبئی:کرک اگین رپورٹ File photo,cricinfo اینڈریو سائمنڈز بھی چلے گئے۔اتوار کو آسٹریلیا میں صبح مقامی وقت کے مطابق آسٹریلیا کے 2 مرتبہ کے ورلڈکپ ونر سائمنڈز کار حادثہ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔کرکٹ برادری افسردہ ہے گزشتہ 3 ماہ سے بھی کم وقت میں یہ آسٹریلیا کے تیسرے بڑے کرکٹر کی رخصتی ہے۔روڈنی مارش اور شین…

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo,PCB آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ ٹیم رینکنگ پوزیشن اپ ڈیٹ کردی۔پاکستان اور آسٹریلیا کو فائدہ ہوا ہے۔انگلینڈ کو برے نقصان کا سامنا ہے۔ کرکٹر کی رنگ برنگی عید خوشیاں بدھ 4 مئی 2022 کو آئی سی…

افغان خواتین کرکٹرزطالبان کے خلاف پھٹ پڑیں،آئی سی سی سے مدد،بھارت میں میچ مانگ لئے
| | | |

افغان خواتین کرکٹرزطالبان کے خلاف پھٹ پڑیں،آئی سی سی سے مدد،بھارت میں میچ مانگ لئے

لندن،ٹورنٹو،کابل:کرک اگین رپورٹ Image ESPNcricinfo افغان خواتین کرکٹرزطالبان کے خلاف پھٹ پڑیں،آئی سی سی سے مدد،بھارت میں میچ مانگ لئے۔افغانستان کی خواتین کرکٹرز نے طالبان کے خلاف آواز اٹھادی،ساتھ میں کرکٹ برادری اور گلوبل باڈی سے ممکنہ مدد بھی مانگی ہے۔اپنی کرکٹ کے لئے میچز کے انعقاد کی بھی درخواست کردی۔ یہ غیر معمولی آواز…

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے
| | | | |

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ PCB File photo عمران خان ٹیم کے اہم رکن وسیم خان ٓآئی سی سی پہنچ گئے۔انہوں نے اس کا چارج سنبھال لیا ہے۔وسیم خان آئی سی سی جنرل منیجر بن گئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی سی سی نے جمعہ کو کیا ہے۔ دبئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق  جیف الارڈک کی…

آئی سی سی اجلاس،بھارت نے ایک اور ہاتھ مارلیا
| | | | | |

آئی سی سی اجلاس،بھارت نے ایک اور ہاتھ مارلیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ Getty,File Photo آئی سی سی اجلاس سے بھارت نے ایک فائدہ اٹھالیا،رمیز راجہ کی 4 ملکی کپ کی تجویز تو مسترد کی ہی گئی ہے لیکن ساتھ میں رمیز راجہ کے ہوتے ہوئے بھی بھارت نے بڑا ہاتھ مارلیا ہے،یہی نہیں بلکہ ایک اور تقرری بھی پالی ہے۔ رمیز راجہ کا 4…

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ اور ویمنز ایونٹس میں کیا نئی تبدیلیاں کیں
| | | | | |

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ اور ویمنز ایونٹس میں کیا نئی تبدیلیاں کیں

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی سالانہ  بورڈ میٹنگ میں رمیز راجہ کے 4 ملکی خیال کو کوئی تقویت نہ مل سکی لیکن ساتھ میں اہم فیصلے اور ہوگئےہیں،ان کی تفصیلات انٹرنیشنل میڈیا پر بھی پھیل گئی ہیں۔ان میں کئی فیصلے آئی سی سی ایونٹس سے متعلق ہیں۔ آئی سی سی نے  ویمنز اور…

رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق
| | | | | | | |

رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق

دبئی،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق۔آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے دیئے گئے4 ملکی کپ کے پلان کو دھچکا لگا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ تجویز مسترد کردی گئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ کی اپیکس کمیٹی…

کرکٹر محمد آصف کی 174 ووٹ کے پیچھے مدد  کی دلچسپ عکاسی،2 مزید خبریں
| | | |

کرکٹر محمد آصف کی 174 ووٹ کے پیچھے مدد کی دلچسپ عکاسی،2 مزید خبریں

کرک اگین رپورٹ کیا کمال انسا ہے،کیا ہی عجب شخص ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد آصف نے بھی کلاسیکل رد عمل دیا ہے۔ سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف 174 ووٹ کے لئے تیرہ سیاسی  جماعتیں پانچ ججز الیکشن کمیشن امریکا نہ دکھائی دینے والے ہاتھ اور…

پاکستانی دورے کا کمال،پیٹ کمنز آئی پی ایل کا بڑا ریکارڈ اڑاگئے، کئی اہم کرکٹ بریکنگ نیوز
| | | | | | | | | |

پاکستانی دورے کا کمال،پیٹ کمنز آئی پی ایل کا بڑا ریکارڈ اڑاگئے، کئی اہم کرکٹ بریکنگ نیوز

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے بارے میں پہلے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے یہ کہا کہ اب ان کے خلاف بائولنگ نہیں کرنی پڑے گی،اب آسٹریلیا کے بائولر ایڈم زمپا نے بھی یہی کچھ کہا ہے کہ دورہ ختم ہوا۔بابر کو گیندیں کروانے کی ڈیوٹی ختم ہوئی۔وہ ایئک باصلاحیت بیٹر ہے،اسے بالز کرنے…

ایک اور پچ بدتر،جرمانہ،آسٹریلیا نے پاکستان کے لئے نیوزی لینڈ سے مدد لے لی
| | | | | | | |

ایک اور پچ بدتر،جرمانہ،آسٹریلیا نے پاکستان کے لئے نیوزی لینڈ سے مدد لے لی

  کرک اگین رپورٹ ایک اور پچ ٹیسٹ کرکٹ کے معیار سے بد تر ،ایوریج پچ سے بھی نیچے قرار،ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوگیا ۔ آئی سی سی میچ ریفری نے فیصلہ سناڈالا ہے۔ یہ واقعہ بھارت اور سری لنکا میچ کا ہے۔بنگلور ٹیسٹ 3 دن میں تمام ہوا۔بھارت نے جیت رقم کی ۔…

راولپنڈی ٹیسٹ پچ پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،کرک اگین کا تجزیہ درست
| | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ پچ پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،کرک اگین کا تجزیہ درست

  کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا تجزیہ درست ثابت ہوا۔آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیا ہے میچ ریفری مدھو گالے نے اپنی رپورٹ میں اسے ایوریج پچ سے بھی بد تر قرار دے دیا ہے۔اس طرح اسے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔ پنڈی ٹیسٹ پچ آئی…