بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کے بعد جوہانسبرگ پر 12 ماہ کی پابندی کا خطرہ
| | | |

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کے بعد جوہانسبرگ پر 12 ماہ کی پابندی کا خطرہ

دبئی،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ پر 12 کی انٹر نیشنل کرکٹ پابندی کا خطرہ،میچزکی میزبانی سے محروم ہوسکتا ہے۔وینڈرس کرکٹ اسٹیڈیم کا مسئلہ یہ چلا آرہا ہے کہ یہاں کی پچ ریٹنگ خراب سے خراب تر بن رہی ہے۔حالیہ بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میں ایسا کچھ نہیں ہوا ہے کہ کسی کا سر پھٹا ہو،یا…

سنچورین ٹیسٹ کا فتح تلخ،بھارتی ٹیم پوائنٹ سے محروم،جرمانہ بھی ساتھ
| | | | | | |

سنچورین ٹیسٹ کا فتح تلخ،بھارتی ٹیم پوائنٹ سے محروم،جرمانہ بھی ساتھ

 دبئی،سنچورین،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جرمانہ۔آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹ چھین لیا۔پلیئرز پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ بھی کردیا گیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ بھارت جیت گیا،فائنل میں سری لنکا کو شکست سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے کامیابی حاصل…

کیسا رہا2021،پی سی بی نے خود ہی بتادیا،محرومیوں کا بھی ذکر
| | | |

کیسا رہا2021،پی سی بی نے خود ہی بتادیا،محرومیوں کا بھی ذکر

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اننگز اور 176 رنز کے بھاری مارجن سے شکست سے سال 2021 کا آغاز کرنے والی قومی کرکٹ ٹیم نےکیلنڈر ایئر کا اختتام ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 2 مرتبہ ورلڈچیمپئن بننے والی واحد ٹیم ویسٹ انڈیز کو اسی فارمیٹ میں ہی کلین…

نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ٫سٹیون سمتھ کی تنزلی
| | | | | | | |

نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ٫سٹیون سمتھ کی تنزلی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد خاصی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔سابقہ رینکنگ کے مطابق بیٹرز رینگنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین 912 ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے897 کے ساتھ جوئے روٹ دوسرے اور884 کے ساتھ سٹیون سمتھ کا تیسرا نمبر…

آئی سی سی نے سال کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کی تفصیلات جاری کردیں
| | | | |

آئی سی سی نے سال کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کی تفصیلات جاری کردیں

  دبئی ۔کرک اگین رپورٹ File photo.Twitter آئی سی سی نے سال 2021 کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کے انتخاب کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اس سال کے ایوارڈز مجموعی طور پر 13 انفرادی ایوارڈز کے علاوہ کچھ خاص ہونگے۔  مردوں اور خواتین کی کرکٹ  میں ہر فارمیٹ کے لیے پانچ ٹیم آف دی ایئر ایوارڈز…

سال 2021 میں ایک روزہ کرکٹ بڑے ممالک کے قدموں تلے رہی،شرمناک اعدادوشمار
| | | | | | |

سال 2021 میں ایک روزہ کرکٹ بڑے ممالک کے قدموں تلے رہی،شرمناک اعدادوشمار

کرک اگین رپورٹ File Photo دنیائے کرکٹ میں ایک روزہ فارمیٹ کو خاص اہمیت حاصل ہے،اس کے 12 ورلڈ کپ کھیلے جاچکے ہیں۔گزشتہ کئی عشروں سے ٹیسٹ کرکٹ کے خسارے کا بوجھ بھی ایک روزہ کرکٹ نےا ٹھارکھا تھا لیکن جب سے ٹی 20 کرکٹ نے پرواز پکڑی ہے۔خاص کر گزشتہ ایک عشرے سے،اس وقت…

سلو اوور ریٹ جرمانے،کرکٹ آسٹریلیا کی آئی سی سی پر تنقید،ہیزل ووڈ تیسرے میچ سے باہر
| | | | |

سلو اوور ریٹ جرمانے،کرکٹ آسٹریلیا کی آئی سی سی پر تنقید،ہیزل ووڈ تیسرے میچ سے باہر

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کے سلو اوور ریٹ پر نافذ کئے گئے جرمانوں کو سخت قرار دیتے ہوئے نرمی کا مطالبہ کردیا ہے،ادھر انگلینڈ کے خلاف اتوار سے شروع ہونے والے ایشزکے تیسرے ٹیسٹ سے بھی جوش ہیزل ووڈ باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہاکلے نے…

آئی سی سی کی اولمپکس بڈز،شکیب ریٹائرمنٹ کی جانب،لارا سمیت بڑے نام کوچز
| | | | | | | |

آئی سی سی کی اولمپکس بڈز،شکیب ریٹائرمنٹ کی جانب،لارا سمیت بڑے نام کوچز

ڈھاکا،نئی دہلی،دبئی۔کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لئے 3 ملین ڈالرز سے زائد کی بڈ کردی ہے۔لاس اینجلس میں 2028 کے شیڈول اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا جاچکا ہے۔آئی سی سی بڈز پر حتمی جواب 2023 میں آئے گا۔ انڈر…

ایڈیلیڈ پر کورونا کا نیا حملہ،آسٹریلیا کی بزدلی کے ساتھ اننگ ڈکلیریشن،پیسر اسپنر،کپتان کھیلے بغیر زخمی
| | | | | |

ایڈیلیڈ پر کورونا کا نیا حملہ،آسٹریلیا کی بزدلی کے ساتھ اننگ ڈکلیریشن،پیسر اسپنر،کپتان کھیلے بغیر زخمی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image ,File Photo ایڈیلیڈ پر کورونا کا نیا حملہ،آسٹریلیا کی بزدلی کے ساتھ اننگ ڈکلیریشن،پیسر اسپنر،کپتان کھیلے بغیر زخمی۔کئی نئے رنگ دکھائی دیئے ۔ایشز کے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز غیر معمولی ڈرامے اور غیر متوقع چیزیں سامنے آئی ہیں۔ایڈیلیڈ کے پنک بال ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے۔اتوار کو…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،انگلینڈ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے،اولوں کی بارش
| | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،انگلینڈ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے،اولوں کی بارش

دبئی،کرک اگین رپورٹ اسے کہتے ہیں کہ سر منڈتے ہی اولوں کی بارش،انگلینڈ کرکٹ کا حال یہی ہوا ہے۔ایشز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست بڑا صدمہ تھی،اوپر سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سلو اوور ریٹ پر پوائنٹس کی کٹوتی دوسرا زخم تھی۔ابھی اسے بھولا نہیں گیا تھا کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہوا۔پہلے 2 روز…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کے پاس فائنل کے ٹکٹ کا سنہری موقع،بھارت سے پیچا ممکن
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کے پاس فائنل کے ٹکٹ کا سنہری موقع،بھارت سے پیچا ممکن

کرک اگین رپورٹ ایشز سیریز جاری ہے۔پاکستان حال ہی میں بنگلہ دیش میں جیتا ہے۔بھارت ہوم گرائونڈز میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا ویسٹ انڈیز کے خلاف فتحیاب ہوا ہے۔اس سمیت آنے والی تمام ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 کا آغاز اگست 2021 میں…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم،طریقہ جان لیجئے
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم،طریقہ جان لیجئے

  دبئی،ڈهاکا،کرک اگین پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن پر پنجے گاڑھنے لگا ہے. بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بھی جیت کر قیمتی 12 پوائنٹس اپنے نام کئے ہیں .میچ ختم ہوتے ہی آئی سی سی نے ٹیبل پوزیشن جاری کردی ہے. نئی ٹیبل کے مطابق سری لنکا بدستور پہلے…