دو اور مسلمان کرکٹرز کے ساتھ گھٹیا سلوک،مجرمانہ طرز عمل،آئی سی سی کتنی ذمہ دار
| | | |

دو اور مسلمان کرکٹرز کے ساتھ گھٹیا سلوک،مجرمانہ طرز عمل،آئی سی سی کتنی ذمہ دار

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں نسل پرستی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے۔اب معاملہ صرف انگلینڈ تک ہی محدود نہیں رہا بلکہ اس کے ساتھ کے ممالک میں بھی پھیل گیا ہے اور کوئی بعید نہیں ہے کہ یہ کرکٹ کھیلنے والے متعدد ممالک میں ثابت ہوجائے۔ویسے بھی کرکٹ کی گلوبل باڈی آئی…

پاک بھارت باہمی سیریز،میزبان ملک سامنے آگیا،نیا دعویٰ کرڈالا
| | | | | | |

پاک بھارت باہمی سیریز،میزبان ملک سامنے آگیا،نیا دعویٰ کرڈالا

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کی باہمی کرکٹ سیریز کے انعقاد کی کوششیں،میزبان ملک سامنے آگیا،اہم اشارہ اور بڑی پیشکش  بھی کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب امارات نے حالیہ عرصہ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی کی اور ورلڈ ٹی 20 کپ میں دونوں ممالک کی دلچسپی کے ساتھ پوری دنیا…

آئی سی سی چیف کی چیئر باقاعدہ بگ تھری کے دوسرے رکن کے سپرد
| | | |

آئی سی سی چیف کی چیئر باقاعدہ بگ تھری کے دوسرے رکن کے سپرد

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیف کی تقرری ہوگئی ہے. سادہ لفظوں میں یوں جان لیں کہ آئی سی ۔سی چیف کی چیئر بگ تھری کے ایک رکن سے دوسرے کو منتقل ہوئی ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیف الارڈک کو آئی سی سی چیف ایگزیکٹو بنایا گیا ہے ۔ کیا…

نسل پرستی اور تفریق،انگلینڈ کی طرح آئی سی سی میں بھی گڑبڑ،یہاں بھی دھماکے کا انتظار
| | | | | | | | | | | | |

نسل پرستی اور تفریق،انگلینڈ کی طرح آئی سی سی میں بھی گڑبڑ،یہاں بھی دھماکے کا انتظار

لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب انگلینڈ میں نسل پرستی کے حوالہ سے کرکٹ موضوع بحث بلکہ اس کے اختتامی نتائج کی جانب گامزن ہے۔18 ماہ قبل شروع ہونے والی نسل پرستانہ کرکٹ جنگ کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ایک پاکستانی نژاد کرکٹر سے یہ سلسلہ شروع ہواتھا،اچھے اچھے اس کی لپیٹ میں آئے ہیں لیکن…

ورلڈ کپ سپر لیگ مکمل ہونے سے قبل ردی کی ٹوکری میں،سابقہ سسٹم پھر بحال
| | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ مکمل ہونے سے قبل ردی کی ٹوکری میں،سابقہ سسٹم پھر بحال

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by ICC انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کے فیصلے سامنے آرہے ہیں۔آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم مکمل ہوئی۔اس کے بعد کچھ عہدوں کی تبدیلی ہوئی ہے اور بھی بہت کچھ سامنے آرہا ہے۔اب اس بات کو ہی دیکھ لیں کہ 2020 سے شروع ہونے والی ورلڈ کپ سپر…

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی،بھارتی حکومت کے پیٹ میں ابھی سے مروڑ،پہلا حملہ کردیا،سخت جواب ضروری
| | | | | | | | | |

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی،بھارتی حکومت کے پیٹ میں ابھی سے مروڑ،پہلا حملہ کردیا،سخت جواب ضروری

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بندرکے ہاتھ میں استرا،حادثاتی چیمپئن،مشکوک ایونٹ کےجھومر،دولت کی ریل پیل کرکے اپنے آپ کو کوئی ملک بھی جب کنگ بنالے گا تو پھر یہی کچھ ہوگا۔بندر کسی کی ٹنڈ بھی کرسکتا ہے۔کسی کی آنکھ بھی پھوڑ سکتا ہےا ور اپنے آپ کو بھی نقصان دے سکتا ہے۔یہ ایک مثالی پیرا گراف…

افغانستان کرکٹ کے حوالہ سے آئی سی سی کا نیا قدم،گنگولی کو نیا عہدہ،رمیز راجہ کو نئی ذمہ داری مل گئی
| | | | | | |

افغانستان کرکٹ کے حوالہ سے آئی سی سی کا نیا قدم،گنگولی کو نیا عہدہ،رمیز راجہ کو نئی ذمہ داری مل گئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ بورڈ میٹنگ کے اہم فیصلے سامنے آرہے ہیں،ایک روز قبل میگا ایونٹس کے حوالہ سے تفصیلات جاری ہوئی تھیں،آج 17 نومبر بدھ کو آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی ہونگے،وہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،افواہیں گرم،بھارت کے پاس ممکنہ راستے،پچ کا حربہ بھی تیار
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،افواہیں گرم،بھارت کے پاس ممکنہ راستے،پچ کا حربہ بھی تیار

  دبئی،ابو ظہبی،اسلام آباد،کراچی،لاہور،نئی دہلی،ممبئی،کابل:کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ میں غضب کا دن تھا۔بدھ کو بھارت نے ورلڈ ٹی 20 کپ میں افغانستان کے خلاف پہلی کامیابی حاصل کی،ویسے تو ایونٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگیا تھا لیکن اگر سپر 12 کو دیکھا جائے تو 23 اکتوبر سے 3 نومبر تک 12 واں روز…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنلز شیڈول پہلے سے طے،پاکستان کہاں کھیلے گا،انجان بھی جان جائیں
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنلز شیڈول پہلے سے طے،پاکستان کہاں کھیلے گا،انجان بھی جان جائیں

کرک اگین رپورٹ ایک عجب اتفاق ہوا،پاکستان اور نمیبیا کے ورلڈ ٹی 20 کپ میچ کے بعد ملک کے ایک بڑے قومی ٹی وی چینل پر سابق کپتان انضمام الحق اور مشتاق احمد موجود تھے،وہاں میزبان نے عجب ہی کہانی کھڑی کردی کہ کہ آئی سی سی نے تاحال ورلڈ ٹی 20 کپ کے سیمی…

پاک افغان میچ میں ہزاروں فینز کا دھاوا،دبئی پولیس ،سکیورٹی ادارے اسٹیڈیم کو گھیرنے پر مجبور
| | | | | | |

پاک افغان میچ میں ہزاروں فینز کا دھاوا،دبئی پولیس ،سکیورٹی ادارے اسٹیڈیم کو گھیرنے پر مجبور

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں پہلی بار تماشائیوں کی وجہ سے آئی سی سی ،اس کا ایونٹ اور میزبان ملک منفی خبروں کی زد میں آگیا ہے،آئی سی سی کو اس پر ہنگامی اعلامیہ جاری کرنا پڑا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے میچ میں کرائوڈ کو منتشر کرنے کے…

آئی سی سی بھی پاک بھارت میچ کے زیر اثر،ریکارڈ کمائی کی امیدیں، خاص پیغام بھی ساتھ
| | | | | | | |

آئی سی سی بھی پاک بھارت میچ کے زیر اثر،ریکارڈ کمائی کی امیدیں، خاص پیغام بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by ICC,Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اتوار کے روز پاکستان اور بھارت کا میچ ہے۔ہر طرف ایک ہی بحث ہے۔کرکٹ کا کوئی ادارہ اس کے اثر سے محفوظ نہیں ہے۔روایتی حریفوں کی چونکہ جنگ ہے،اس لئے دونوں ممالک کی عوام،کرکٹرز کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کے…

کرکٹ گوروں کے نہیں،بھارت کے ہاتھ ہے،اسے تباہ مت کرے،شعیب اخترآئی سی سی  پر بھی برس پڑے
| | | | | | | | |

کرکٹ گوروں کے نہیں،بھارت کے ہاتھ ہے،اسے تباہ مت کرے،شعیب اخترآئی سی سی پر بھی برس پڑے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محتاط اور سابق پیسر شعیب اختر نے کھلے انداز میں آئی سی سی اور بھارت کو کھری کھری سنادیں،یہ بھی بڑی بات رہی ہے کہ دونوں لیجنڈری کرکٹرز بھارتی ٹی وی چینل سے بات کر رہے تھے۔شعیب اختر نے کہا ہے کہ انٹر…