بنگلہ دیش میں 2 کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت،پوری ٹیم قرنطینہ میں
| | | |

بنگلہ دیش میں 2 کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت،پوری ٹیم قرنطینہ میں

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ زمبابوے سے وطن واپس آنے والی بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم دہرے عذاب میں پھنس گئی ہے۔کووڈ کی نئی قسم او میکرون کے خوف سے پوری ٹیم کی قید کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔معاملہ ایک سنگین رپورٹ پر ہوا ہے۔2 خواتین کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ شکیب الحسن کا سال…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے شیڈول اور ٹکٹس کی تاریخوں کا اعلان
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے شیڈول اور ٹکٹس کی تاریخوں کا اعلان

  دبئی ، کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اگلے سال ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کپ کے شیڈول اور ٹکٹوں کی فروخت کے لئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے. ایونٹ 11 ماہ کی دوری پر ہے. شائقین کی دلچسپی و دیگر فوائد کے لئے آئی سی سی نے اس بار وقت سے بہت…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،بھارت فتح،پوائنٹس کے باوجود پاکستان سے نیچے
| | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،بھارت فتح،پوائنٹس کے باوجود پاکستان سے نیچے

ممبئی،کرک اگین رپورٹ image by ICC/Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے،سب سے زیادہ پوائنٹس لے کر بھی تیسرے نمبر پر موجود ہے۔سری لنکا کا بدستور پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔دونوں کے پوائنٹس بھارت سے کم ہیں۔ پیر کی صبح آئی سی…

ڈھاکا ٹیسٹ میں آج اور کل کیا ہونے والا،پاکستان نے فوری ایکشن نہ لیا تو میچ گیا
| | | | | | |

ڈھاکا ٹیسٹ میں آج اور کل کیا ہونے والا،پاکستان نے فوری ایکشن نہ لیا تو میچ گیا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز آج بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔اتفاق سےچوتھے روز تک بارش کی پیش گوئی ہے۔اس طرح ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان کو اپنی پالیسی موسم کو سامنے رکھ کر وضع کرنی ہوگی۔ کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل میچ…

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات
| | | | | | |

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کو ہر حال میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی شرائط ماننی ہونگی۔یہ دبائو بڑھتا جائے گا اوراس کے لئے اسے واضح لائن اختیار کرنی پڑے گی۔خواتین کرکٹ کے لئے افغان بورڈ کو ادھر یا ادھر ہونا ہوگا۔ رمیز راجہ بی…

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون
| | | | | | | | | | | | |

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر ہوگئی ہے،اس بات کا فیصلہ ہوگیا ہے،بس رسمی سا اعلان باقی ہے۔کوہلی اور روہت شرما الیون نے سابقہ شیڈول کے مطابق 8 یا 9 دسمبر کو جنوبی افریقا روانہ ہونا تھا اور پہلا ٹیسٹ میچ 17 دسمبر…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت زیادہ پوائنٹس کے باوجود پاکستان سے کیسے نیچے،مکمل فارمولہ
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت زیادہ پوائنٹس کے باوجود پاکستان سے کیسے نیچے،مکمل فارمولہ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف اگلے میچ کی فتح اسے کہاں لے جاسکتی ہے،یہ بھی دیکھیں گے اور ساتھ یہ بھی کہ ناکامی یا ڈرا میچ کا مطلب کیا ہوگا۔ چٹاگرام ٹیسٹ جیتنے کے بعد پاکستان کے اب…

انضمام الحق کیویز کی پرفارمنس،اپنا اندازا غلط ہونے پر حیران،پاکستان کے لئے خطرے کی نشاندہی
| | | | | | | |

انضمام الحق کیویز کی پرفارمنس،اپنا اندازا غلط ہونے پر حیران،پاکستان کے لئے خطرے کی نشاندہی

لاہور۔کان پور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اپنے تبصرہ میں کہا ہے کہ میں پہلے بھارت کی بات کروں گا۔کیا کریڈٹ نیوزی لینڈ کو دنیا چاہئے یا انڈیا کو بد قسمت کہنا چاہئے۔میرے خیال میں نیوزی لینڈ کو کریڈٹ جاتا ہے۔میرا یقین تھا کہ 5 ویں روز بھارتی اسپنرز…

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی واپسی ورلڈ کپ سے بھی مشکل،نمیبیا روانگی،عمان اگلی منزل،پھر کہیں پاکستان
| | | | | | | |

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی واپسی ورلڈ کپ سے بھی مشکل،نمیبیا روانگی،عمان اگلی منزل،پھر کہیں پاکستان

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا زمبابوے سے پاکستن واپس آنا بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔قومی ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے وہاں تھی کہ گزشتہ روز ایونٹ ہی منسوخ ہوگیا۔آئی سی سی اعلامیہ کےمطابق ٹیم اگلے سال نیوزی لینڈ میں شیڈول ویمنز ورلڈ کپ کے…

نسلی ہوتے تو نسلہ نہ گرتا،راشد لطیف جرات کرگئے،پی ایس ایل ڈرافٹنگ تاریخ تبدیل،آئی سی سی کی پریشانی
| | | | | | | | |

نسلی ہوتے تو نسلہ نہ گرتا،راشد لطیف جرات کرگئے،پی ایس ایل ڈرافٹنگ تاریخ تبدیل،آئی سی سی کی پریشانی

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کراچی میں جاری تجاوزات کے حوالہ سے ایک ذومعنی ٹویٹ کیا ہے۔دیکھنا یہ ہوگا کہ یہ جملہ کہیں ان کے گلے نہ پڑجائے۔وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سندھ حکومت نسلہ ٹاور کو گرارہی ہے۔اس حوالہ سے…

ایونٹ اور سیریز منسوخی کے بعد بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا فیصلہ بھی آگیا
| | | | | | | |

ایونٹ اور سیریز منسوخی کے بعد بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا فیصلہ بھی آگیا

نئی دہلی،ڈربن:کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ہم نے یہاں 24 گھنٹے سے سے بھی زائد قبل خبر بریک کی تھی کہ کوروناکی نئی قسم کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ملتوی ہونے جارہا ہے،ساتھ ہی یہ لکھا تھا کہ متعدد ممالک کی سیریز بھی خطرے میں ہیں۔پھر آج چند گھنٹے قبل…

آئی سی سی اجلاس کے بعد طالبان کا خواتین کرکٹ کے لئے نیا فیصلہ، افغانستان کی معطلی یابچت،بریکنگ نیوز
| | | | | |

آئی سی سی اجلاس کے بعد طالبان کا خواتین کرکٹ کے لئے نیا فیصلہ، افغانستان کی معطلی یابچت،بریکنگ نیوز

کابل،دبئی،اسلام آباد:کرک اگین اسپیشل رپورٹ افغانستان کی انٹر نیشنل ٹیسٹ رکنیت کی معطلی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔طالبان کے زیر انتظام حکومت نے افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔کابل اور اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین…