ورلڈ ٹی 20 کپ،مزید 2 ٹیمیں آسٹریلیا کا ٹکٹ کٹواگئیں
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،مزید 2 ٹیمیں آسٹریلیا کا ٹکٹ کٹواگئیں

  مسقط,کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں 2 ٹیموں کو مزید ٹکٹ مل گیا۔اس طرح آسٹریلیا میں سیٹ ریزرو کرنے والی ٹیموں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔مزید 2 ٹیموں کا فیصلہ اس سال جولائی کے کوالیفائر سے ہوگا۔ آج متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ نے سیٹ کروائی ہے۔انہیں یہ اعزاز…

انڈر 19 ورلڈ کپ میچ میں زلزلہ،کیمرے دہشت سے لرزنے،کمنٹری بکس ہلنے لگا،میچ کا کیا بنا
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میچ میں زلزلہ،کیمرے دہشت سے لرزنے،کمنٹری بکس ہلنے لگا،میچ کا کیا بنا

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوران پورٹ آف سپن کے کوئنز پارک کی ساحلی پٹی پر زوردار زلزلہ،کوریج کرنے والے ٹی وی کیمرے ہل گئے۔کمنٹری بکس بھی لرزنے لگا،حیران کن طور پر میچ جاری رہا۔ ویسٹ انڈیز میں انڈر 19 ورلڈ کپ کے پوزیشنز میچز جاری ہیں،ایسا ہی ایک میچ…

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آئرلینڈ ٹیم کا سکہ چل رہا ہے۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز برابر کرنے کے بعد آخر کار اس نے ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ سیریز بھی جیت لی ہے،اس کامیابی کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی حیران کن…

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کنگسٹن میں تدفین،آئرلینڈ نے تاریخی ون ڈے سیریز جیت لی
| | |

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کنگسٹن میں تدفین،آئرلینڈ نے تاریخی ون ڈے سیریز جیت لی

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ twitter Image یہ 2007 کے ورلڈ کپ کی بات ہے،جب آئرلینڈ نے اسی سبائنا پارک میں پاکستان کے خلاف تاریخی جیت رقم کرکے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کیا تھا،آج 15 سال بعد اسی میدان میں اس نے ویسٹ انڈیز ٹیم کی اسی انداز میں تدفین کی ہے۔ ویسٹ انڈیز…

بڑے اپ سیٹ کا امکان،ویسٹ انڈیز کو آئرلینڈ سے سیریز کی شکست کا خطرہ
| | |

بڑے اپ سیٹ کا امکان،ویسٹ انڈیز کو آئرلینڈ سے سیریز کی شکست کا خطرہ

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو آئر لینڈ کے ہاتھوں ایک روزہ سیریز میں شکست کا خطرہ،تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں گرتے پڑتے212 اسکور کرنے میں بمشکل کامیاب ہوسکے،ایک موقع پر اس کے 7 کھلاڑی 119 پر پویلین لوٹ گئے تھے۔ویسٹ انڈیز اگر ہارگیا تو اسے ورلڈ کپ سپر…

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج

کرک اگین تازہ ترین نیوز Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے روز 4 میچزکا فیصلہ ہوا،قریب تمام میچز ہی ون سائیڈڈ رہے،کوئی اپ سیٹ نہیں ہوا۔جنوبی افریقا کی ٹیم فتح کا موقع پاکر بھی محروم ہوگئی،اس کے مقابل موجود بھارتی ٹیم کم اسکور کے باوجودا پنی بائولنگ کے بل بوتے پر پہلی فتح…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نچلے نمبر پر لڑھک گیا،ورلڈ کپ سپر لیگ  پوائنٹس ٹیبل بھی تبدیل
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نچلے نمبر پر لڑھک گیا،ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل بھی تبدیل

دبئی،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارت کی جنوبی افریقا میں شکست اسے گلے پڑی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی تنزلی ہوگئی ہے۔بھارت پانچویں نمبر پر سرک گیا ہے،جنوبی افریقا نے اس کی جگہ نمبر 4 پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ ٹیبل پرسری…

ویسٹ انڈیز کا اپنے گرائونڈ میں باجا بج گیا،آئر لینڈ کی تاریخی جیت،ون ڈے سیریز برابر
| | |

ویسٹ انڈیز کا اپنے گرائونڈ میں باجا بج گیا،آئر لینڈ کی تاریخی جیت،ون ڈے سیریز برابر

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ image source Twitter آئر لینڈ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کو دفن کردیا،گھر میں جاکر ایک روزہ میچ میں تاریخی کامیابی،ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر کالی آندھی کو بڑا جھٹکا،3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی،فیصلہ کن میچ 16 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ہوم گرائونڈز…

کورونا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ منسوخ کروادیا،باقی سیریز بھی دوبارہ شیڈول
| | |

کورونا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ منسوخ کروادیا،باقی سیریز بھی دوبارہ شیڈول

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا نے ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نگل لیا ہے،ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے میچز ری شیڈول ہوگئے ہیں،آئرش ٹیم اس وقت ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے جہاں پہلا ایک روزہ میچ ہوچکا،آئرش ٹیم ہاری تھی،دوسرا میچ آج ہونا تھا۔پیر کو ہی ملتوی ہوگیا،آئرلینڈکے 5 پلیئرز مجموعی طور پر…

کورونا کیسز مثبت،ون ڈے انٹرنیشنل میچ منسوخ
| | |

کورونا کیسز مثبت،ون ڈے انٹرنیشنل میچ منسوخ

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo اب 2022 میں کووڈ ویکسینیشن کے باوجود انٹر نیشنل کرکٹ منسوخ ہورہے ہیں،اس لئے ہر حال میںا حتیاط کی ضرورت ہے،کہیں بھی،کوئی بھی ایونٹ یا سیریز خطروں سے خالی نہیں ہے۔تازہ ترین مثال ایک اور ون ڈے انٹرنیشنل م،یچ کی منسوخی کی ہے۔ ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان منگل…

پہلا ون ڈے،آئرش ٹیم  ویسٹ انڈیز کی سٹی گم کرکے بھی ہارگئی
| | |

پہلا ون ڈے،آئرش ٹیم ویسٹ انڈیز کی سٹی گم کرکے بھی ہارگئی

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پہلا ون ڈے،آئرش ٹیم ویسٹ انڈیز کی سٹی گم کرکے بھی ہارگئی۔آئرلینڈ کا ویسٹ انڈیز میں گھس کر میزبان ٹیم کو سکت جواب،ناتجربہ کاری آڑے آگئی،ایک روزہ میچ میں نئی تاریخ رقم کرتے کرتے رہ گئی۔ویسٹ انڈیز نے 3میچزکی سیریزکا پہلا میچ سخت مقابلہ کے بعد رنز سے جیت…

امریکا کا دوسرے ٹی 20 میں بھی آئرلینڈ سے تگڑا مقابلہ،سیریز برابر
| |

امریکا کا دوسرے ٹی 20 میں بھی آئرلینڈ سے تگڑا مقابلہ،سیریز برابر

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ آئر لینڈ کرکٹ ٹیم امریکا کے خلاف مسلسل دوسری شکست اور سیریز کی ناکامی کی ہزیمت سے بچ گئی۔ٹیسٹ کرکٹ کا درجہ رکھنے والی آئرش ٹیم نے فلوریڈا میں کھیلا ھیا سیریز کا دوسرا میچ 9 رنز سے جیت لیا ہے،اس طرح 2 میچزکی یہ سیریز 1-1 کی برابری پر تمام ہوئی…