پی ایس ایل 7،آج 2 اہم میچز،کون فائدے اور کون خطرے میں،ممنکہ 4 کوالیفائرز
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج 2 اہم میچز،کون فائدے اور کون خطرے میں،ممنکہ 4 کوالیفائرز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے اب اختتامی میچز قریب آگئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی فائنل 4 کے لئے ریس بھی تیز ہوگئی ہے۔پی ایس ایل 7 کے 6  لیگ میچز باقی ہیں۔5 امیدوار ہیں،ان میں سے 2 تو فائنل ہوچکے ہیں۔3 میں مقابلہ باقی ہے۔6 میں سے 4 میچز آج جمعہ 18…

پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اب فائنل 4 کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔مننگل کو پشاور زلمی کے ہاتھوں کوئٹہ کی شکست سے سرفراز الیون کے چانسز میں کمی واقع ہوئی ہے،اس کے باوجود اس کی…

ایک اور ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی،مکی آرتھر کا شان مسعود اور پاکستانی ٹیم سے رابطوں کا انکشاف
| | | | | | | |

ایک اور ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی،مکی آرتھر کا شان مسعود اور پاکستانی ٹیم سے رابطوں کا انکشاف

ہاگلے اوول،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے،دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاگلے اوو ل میں فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہوگا،کیوی کپتان کین ولیسن اس سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔ ادھرپاکستان کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کے پاکستان…

پی ایس ایل7،شعیب اختر کا سلطانزوقلندرز کے متعلق نیا انکشاف،انضمام کا کنگز کو اہم مشورہ
| | | | |

پی ایس ایل7،شعیب اختر کا سلطانزوقلندرز کے متعلق نیا انکشاف،انضمام کا کنگز کو اہم مشورہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل7،شعیب اختر کا سلطانزوقلندرز کے متعلق نیا انکشاف،انضمام کا کنگز کو اہم مشورہ۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کی شکست کے چرچے ہیں،ادھر 10 فروری سے 13 فروری کے مختصر عرصہ میں لاہور نے جیسے میچز جیتے ہیں،جہاں اس کے ہوم ایڈوانٹج کی بات ہے،وہاں اسے مطلب کی پچز…

قلندرز ملتان کی سلطنت ہلانے لگے،کوئٹہ کو ہراکرمزید قریب،فائنل 4 میں داخل
| | | | |

قلندرز ملتان کی سلطنت ہلانے لگے،کوئٹہ کو ہراکرمزید قریب،فائنل 4 میں داخل

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز ملتان سلطانز کی اکلوتی سلطنت کے پیچھے ہی پڑگئی ہے،اس نے گزشتہ رات کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چاروں شانے چت کرکے پوائنٹس ٹیبل پر اپنے نمبرز 10 کرلئے،اس کے ساتھ ہی فائنل 4 میں اس…

ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں  لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا
| | | | |

ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے مین آف دی میچ  لینے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ میں سیٹ ہونے کی کوشش کرتا ہوں،پھر لمبا کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔6 میچزمیں 4 ہاف سنچریز بنانے والے فخرزمان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے مقابلہ میں لاہور کی پچز مشکل ہیں،وہاں بیٹنگ آسان تھی،یہاں کھیلنا مشکل…

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیوں نہ کی،رضوان کے لئے اہم سوال،پہلی شکست،قلندرز فاتح
| | | |

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیوں نہ کی،رضوان کے لئے اہم سوال،پہلی شکست،قلندرز فاتح

لاہور،کرک اگین رپورٹ یہ سوال تو اپنی جگہ ہوگا،کوئی کرے نہ کرے۔کرک اگین ضرور کرے گا۔گزشتہ رات فتح کے بعد رضوان خود کہہ رہے تھے کہ جب زلمی نے ٹاس جیت کر انہیں پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو شروع کے10 اوورز میں بیٹنگ آسان تھی،100 کے قریب اسکور بن گئے،جوں جوں رات آگے بڑھی،گیلا…

رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں
| | | | | |

رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں

لاہور،کرک اگین رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں دلچسپ واقعات کا سلسلہ بھی جاری ہے،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری  میچ کے دوران دونوں اننگز میں دونوں اوپنرزکے معاملہ پر عجب اتفاق ہوا ہے۔پہلے لاہور قلندرز نے بیٹنگ کی،فخرزمان کو پڑنے والا تھرو ہیڈ لائنز بن…

فخرزمان کا رن آئوٹ ڈرامہ،ملتان سلطانز کی گیم آف سپرٹ پر سوالات،رضوان بھی زد میں
| | | | | |

فخرزمان کا رن آئوٹ ڈرامہ،ملتان سلطانز کی گیم آف سپرٹ پر سوالات،رضوان بھی زد میں

لاہور،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کا رن آئوٹ ڈرامہ،ملتان سلطانز کی گیم آف سپرٹ پر سوالات،رضوان بھی زد میں ۔پی ایس ایل 7 میں بڑا ڈرامہ۔ملتان سلطانز کی سپورٹس مین سپرٹ پر سوال اٹھ ھیا،محمد رضوان نے اس موقع پر اعلیٰ مثال قائم نہیں کی۔امپائرز علیم ڈار اور مائیکل گف کے انداز میں اظہار مایوسی کے…

پی ایس ایل 7،ٹاس ملتان سلطانز کا ،بیٹنگ لاہور قلندرز کی
| | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس ملتان سلطانز کا ،بیٹنگ لاہور قلندرز کی

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعہ کے روز شیڈول میچ میں تماشائیوں کے رنگ۔شور شرابہ۔جمعہ کی وجہ سے کل کی نسبت زیادہ جوش و خروش دکھائی دیا ہے۔ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ کھیلا جارہا ہے۔ہوم ٹیم کا اپنے میدان میں پہلا اور اس ایونٹ کا چھٹا میچ ہے۔ آج سلطانز کے…

آج سلطانز کے سامنے قلندرز،شرٹس کے کلر تبدیل،نتیجہ بدل سکیں گے؟
| | | | | |

آج سلطانز کے سامنے قلندرز،شرٹس کے کلر تبدیل،نتیجہ بدل سکیں گے؟

  لاہور،کرک اگین رپورٹ آج سلطانز کے سامنے قلندرز،شرٹس کے کلر تبدیل،نتیجہ بدل سکیں گے؟۔اور اب پی ایس ایل کو لاہور شفٹ ہوئے دوسرا ہی روز ہے کہ ایک بار پھر ملتان ٹیم ایکشن میں ہوگی۔جمعہ 11 فروری کو میزبان لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ شیڈول ہے۔یہ ایک اتفاقی بات ہے کہ جب…

پی ایس ایل 7 میں  وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر
| | | | | |

پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کچھ نیا ہونے جارہا ہے۔ایسا کچھ بھی ممکن ہے جو پہلے کبی نہ ہوا ہو،یہ بھی ممکن ہے کہ جو پہلے ہوا۔اس سے بھی بہتر کوئی ریکارڈ قائم ہوجائے۔ لاہور قلندرز کا…