نیشنل ٹی 20 کپ میں گڑبڑ،ایک کهلاڑی سنگین الزام پر معطل
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ میں گڑبڑ،ایک کهلاڑی سنگین الزام پر معطل

لاہور: 14 اکتوبر 2021ء،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ میں گڑبڑ،ایک کهلاڑی سنگین الزام پر معطل.پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان ملک کو پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ،وہ پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ…

خیبرپختونخوا کا پنجاب میں گھس کر نیشنل ٹی 20 کپ کا کامیاب دفاع
| | |

خیبرپختونخوا کا پنجاب میں گھس کر نیشنل ٹی 20 کپ کا کامیاب دفاع

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز خیبرپختونخوا نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کرنیشنل ٹی 20کا کامیاب دفاع کرلیا ہے۔ چیمپئن ٹیم نے 149 رنز کا ہدف 17 اوور ز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔افتخار احمد کو 16 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 45 رنز کی جارحانہ اننگز اور…

وہاب ریاض بیٹسمین بن گئے، سینٹرل پنجاب کو نیشنل ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا
| | |

وہاب ریاض بیٹسمین بن گئے، سینٹرل پنجاب کو نیشنل ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز وہاب ریاض بیٹسمین بن گئے، سینٹرل پنجاب کو نیشنل ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ سینٹرل پنجاب نے ٹورنامنٹ کے اٹھائیسویں میچ میں بلوچستان کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں…

نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا۔نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھائیسویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ناردرن نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 186 رنز کا ہدف ایک گیند قبل…

نیشنل ٹی 20 کپ،دفاعی چیمپئن کی جیت
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،دفاعی چیمپئن کی جیت

لاہور، پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کے پچیسویں میچ میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی 100 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری نے کے پی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف…

نیشنل ٹی 20 کپ،شرجیل کی سنچری کابوجھ،سدرن پنجاب ایونٹ سے باہر
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،شرجیل کی سنچری کابوجھ،سدرن پنجاب ایونٹ سے باہر

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز جی ایف ایس سندھ نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو 45 رنز سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ شرجیل خان کی 56 گیندوں پر 101 رنز کی تباہ کن اننگز کھیل کر سندھ کی جیت میں اہم کردار ادا…

نیشنل ٹی 20 کپ،سنٹرل پنجاب کو شکست
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،سنٹرل پنجاب کو شکست

راولپنڈی،پریس ریلیز ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے ایک دلچسپ میں سنٹرل پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرا یا ۔سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو میچ جیتنے کے لئیے 195 رنز کاہدف دیا تھا جو اس نے آخری اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کر لی۔ناردرن کاہدف کے تعاقب میں آغاز اچھا نہ تھا پہلے بیٹر…

نیشنل ٹی 20 کپ،بلوچستان کامیاب،سدرن پنجاب کو جرمانہ
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،بلوچستان کامیاب،سدرن پنجاب کو جرمانہ

راولپنڈی،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ،بلوچستان کامیاب،سدرن پنجاب کو جرمانہ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوسرے مرحلے میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹورنامنٹ کے بائیسویں میچ میں بلوچستان نے 156 رنز کا ہدف 2 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔مطلوبہ…

نیشنل ٹی 20 کپ،212 رنزکا بڑا ہدف حاصل،حیدر علی کی اننگ رائیگاں
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،212 رنزکا بڑا ہدف حاصل،حیدر علی کی اننگ رائیگاں

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ،212 رنزکا بڑا ہدف حاصل،حیدر علی کی اننگ رائیگاں ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوسرے مرحلے میں اے ٹی ایف سدرن پنجاب نے نادرن کو چار وکٹوں سے شکست دے دی، سلمان علی آغا کو 68 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر پلیئر…

قومی ٹی 20 کپ پر کورونا کا حملہ،متعدد ٹیسٹ مثبت،
| | |

قومی ٹی 20 کپ پر کورونا کا حملہ،متعدد ٹیسٹ مثبت،

    لاہور، PCB.P.R نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک بلوچستان کے چارقومی ٹی 20 کپ پر کورونا کا حملہ،متعدد ٹیسٹ مثبت، کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہیں۔ لہٰذا پی سی بی نے ٹورنامنٹ کو جاری رکھنے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے: • ان چاروں کھلاڑیوں کو…

نیشنل ٹی 20 کپ۔پہلا مرحلہ ختم،ایک ٹیم تاحال شکست سے دامن نہ چھڑواسکی،بابر اعظم کا ریکارڈ
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ۔پہلا مرحلہ ختم،ایک ٹیم تاحال شکست سے دامن نہ چھڑواسکی،بابر اعظم کا ریکارڈ

راولپنڈی,پی سی بی میڈیا ریلیز قومی ٹی 20 کپ کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا،ایک ٹیم شکست سے جان نہ چھڑواسکی،بابر اعظم نے نیا ریکارڈ کھول دیا۔چھ میچز کھیلنے کے باوجود اے ٹی ایف سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی20 میں جیت کی تلاش ختم نہیں ہوسکی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کے آخری اور مجموعی طور پر…

قومی ٹی 20 کپ کا میچ بارش سے متاثر،سندھ فاتح قرار
| | |

قومی ٹی 20 کپ کا میچ بارش سے متاثر،سندھ فاتح قرار

Image Source: Twitter راولپنڈی،میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کے 14ویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت ناردرن کو 3 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈی ایل ایس میتھڈ پر ہوا۔بارش سے متاثرہ میچ میں ناردرن کو مقررہ بیس اوورز میں جیت کے…