ہر سال 3 ملکی کپ،انڈر 19 کا پی ایس ایل،15 روز میں اور بڑی خبریں،رمیز راجہ کا اعلان
| | | | | |

ہر سال 3 ملکی کپ،انڈر 19 کا پی ایس ایل،15 روز میں اور بڑی خبریں،رمیز راجہ کا اعلان

کرک اگین رپورٹ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ مجھے3 چیزیں فوری طور پر کرنی ہیں۔میں خاصا بے صبرا قسم کا منیجر ہوں۔مجھے آرگنائزیشن کا سسٹم ٹھیک کرنا ہے،کمرشل کے اوپر کام کرنے والے ہیں،کوئی ہے ہی نہیں ہے۔اب ہمیں اپنا کمرشل ازم بہتر کرنا ہوگا۔میں کراچی بگی بزنس مینوں…

بھارتی کرکٹ ٹیم کا اگلاہیڈ کوچ بڑا کھلاڑی،پاکستان کے لئے سبق
| | | | |

بھارتی کرکٹ ٹیم کا اگلاہیڈ کوچ بڑا کھلاڑی،پاکستان کے لئے سبق

نئی دہلی،کرکٹ رپورٹ یہ ایک دلچسپ خبر ہے کہ بھارت اپنا اگلا ہیڈ کوچ کسے بنانے جارہا ہے،غیر ملکی میڈیا اور ویب سائٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور اگلے امیدوار میں خاصے مذاکرات ہوچکے ہیں اور اس حوالہ سے جلد ہی باقاعدہ اعلان ہوگا۔موجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد…

شعیب اختر کو ایس ایس جی کیمپ دورے میں اٹک جیل کا خوف پڑ گیا

شعیب اختر کو ایس ایس جی کیمپ دورے میں اٹک جیل کا خوف پڑ گیا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اخترایس ایس جی گڈ کیمپ میں پہنچ گئے،بچوں کے ساتھ وقت گزارا،انہیں زبردست ٹریننگ دی جارہی ہے،بہادر لوگوں کے بہادر بچے خطرناک چیزیں سیکھ رہے ہیں۔پاکستان آرمی نے اسے آرگنائز کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے بچوں سے ملاقات کی اور اس دوران انہوں…

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد
| | | | | | | |

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی معافی مانگ لی ہے،یہ خبر تو آپ دیکھ چکے ہیں،ای سی بی چیف واٹمور نے اب اپنے تازہ بیان میں یہ موقف لیا ہے کہ سکیورٹی مسائل بھی تھے۔پلیئرز سے پوچھا بھی نہیں گیا تھا۔سوال یہ ہے کہ اس وقت تو سکیورٹی مسائل…

دورہ پاکستان سے انکار،انگلیند بورڈ نے معافی مانگ لی،پاکستان کے 2 دوروں کا اعلان
| | | | |

دورہ پاکستان سے انکار،انگلیند بورڈ نے معافی مانگ لی،پاکستان کے 2 دوروں کا اعلان

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ای سی بی چیئرمین این واٹمور نے باقاعدہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور متعلقہ حکام سے اپنے رویہ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی بی اپنی اس غلطی کا ازالہ کرے گا اور اگلے سال 2 بار…

انضمام الحق کو کیا ہوا،ہارٹ اٹیک کا انکار
| | | | |

انضمام الحق کو کیا ہوا،ہارٹ اٹیک کا انکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کی بیماری،سٹنٹ ڈلوانے کے بعد پہلی بار منظرعام پر آگئے ہیں. انہوں نے اس سارے عمل میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں یو ٹیوب ویڈیو کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا. سابق چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ میں فکر کرنے،پیغامات بھجوانے اور صحت…

وسیم اکرم کی انضمام الحق کے دل کےحوالے سے نئی باتیں
| | |

وسیم اکرم کی انضمام الحق کے دل کےحوالے سے نئی باتیں

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی بیماری پر ان کے دور کے ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کا نہایت جذباتی اور محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے اور ساتھ ہی انضی کے دل کے حوالے سے خوبصورت باتیں کی ہیں. ایسی باتیں کہ جو ایک پیار کرنے والا انسان دوسرے…

وہاب ریاض،بابر اعظم اور عثمان قادر کی کوشش،سنٹرل پنجاب کامیاب
| |

وہاب ریاض،بابر اعظم اور عثمان قادر کی کوشش،سنٹرل پنجاب کامیاب

ٰImage By PCB راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی20 کے چوتھے میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں دو وکٹیں حاصل کرنے اور اختتامی لمحات میں 8 گیندوں پر 20 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر…

پی ایس ایل جنرل کونسل کا اجلاس،صدارت رمیز راجہ نے کی
| |

پی ایس ایل جنرل کونسل کا اجلاس،صدارت رمیز راجہ نے کی

پی سی بی پریس ریلیز پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس جمعے کی سہ پہر کو منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارات چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور اس کے فروغ میں اہم حصہ ڈالنے پر فرنچائزز کے کردار…

نیشنل ٹی 20کپ،دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز
| |

نیشنل ٹی 20کپ،دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز

راولپنڈی،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ میں دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز،دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھارویں ایڈیشن کا کامیاب آغاز کیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے شکست دے دی ہے۔188 رنز کے…

کپتانوں کی تماشائیوں کو نیشنل ٹی ٹونٹی کو اسپورٹ کرنے کی تاکید
| |

کپتانوں کی تماشائیوں کو نیشنل ٹی ٹونٹی کو اسپورٹ کرنے کی تاکید

    لاہور۔پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک تمام کپتانوں نے تماشائیوں کو نیشنل ٹی ٹونٹی کو اسپورٹ کرنے کی تاکید کی ہے۔ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کی قیادت بابراعظم،ناردرن کی شاداب خان، دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کی محمد رضوان، جی…

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی
| | | |

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی

کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان کہ اس میں انگلینڈ جم سکے گا اور نہ نیوزی لیند۔سچ کڑوا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا جو انگلیند اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز حکام کو خس وخاشاک کی طرح بہاکر لے جائے گا۔پھر ان خفیہ ہاتھوں کا بھی علم ہوجائے…