ٹاس کے محتاج یہ کپتان اور ٹیمیں،پی ایس ایل دنیا کی بترین لیگ کیسے،بگ بیش  تھپڑ
| | | | | | | |

ٹاس کے محتاج یہ کپتان اور ٹیمیں،پی ایس ایل دنیا کی بترین لیگ کیسے،بگ بیش تھپڑ

عمران عثمانی کا تجزیہ ہم نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں دیکھا کہ جو ٹیم ٹاس جیت رہی تھی،میچ بھی اسی کا ہورہا تھا۔ہم نے یہ منظر گزشتہ سال کے پی ایس ایل میں بھی دیکھا،ہم نے اس وقت بھی اس کا توڑ نہیں سوچا،ہم ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل بھی ٹاس ہارنے کے…

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ میں بھی پاکستانی پلیئرز کی مانگ،4 بڑے کھلاڑیوں پر ہاتھ رکھ دیا
| | | | | | | |

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ میں بھی پاکستانی پلیئرز کی مانگ،4 بڑے کھلاڑیوں پر ہاتھ رکھ دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ File photo جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ریلی روسو نے پاکستان سپر لیگ 7 کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جنوری 2021 کو اس کا شاندار آغاز ہوا ہے۔لیگ کے پہلے میچ سے لگا ہے کہ ایک بڑا ایونٹ شروع ہوگیا ہے۔ریلی روسو ملتان سلطانز کی نمائندگی…

محمد یوسف،شعیب اختر اور کامران اکمل کی بس میں نوری نتھ اتر آئی ،نوک جھونک،قہقہے
| | | |

محمد یوسف،شعیب اختر اور کامران اکمل کی بس میں نوری نتھ اتر آئی ،نوک جھونک،قہقہے

کرک اگین رپورٹ سابق لیجنڈری کرکٹرز شعیب اختر،محمد یوسف اور کامران اکمل کے درمیان ٹھیک ٹھاک نوک جھونک،قہقہوں کی برسات۔سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کی مشہور فلم نوری نتھ  بھی آگئی۔شعیب اختر کا جوابی وار۔کامران اکمل نے شاندار جواب دے کر اسے بھی جانے دیا۔یہ ویڈیو لیجنڈز لیگ میچز کے دوران بس سفر میں بنائی…

لندن کی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ
| | |

لندن کی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ

  لاہور،پی سی بی پریس ریلیز   پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے ہیں۔ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ) سے…

این سی اے اجلاس کے بعد پی ایس ایل کے نئے فیصلے
| | | | |

این سی اے اجلاس کے بعد پی ایس ایل کے نئے فیصلے

  کراچی کرک اگین این سی اے اجلاس کے بعد پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے کچھ فیصلے ہوئے ہیں ۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف و دیگر عملہ پاکستان آنا شروع ہوگیا ہے اور جو باقی ہیں ان کو بھی فوری بلالیا گیا ہے۔ براڈ کاسٹنگ کا…

شعیب ملک کے پی سی بی چیئرمین کو چھکے،بدلے چکادیئے،جان نہ چھوڑنے کااعلان
| | | | |

شعیب ملک کے پی سی بی چیئرمین کو چھکے،بدلے چکادیئے،جان نہ چھوڑنے کااعلان

  لاہور،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کی رمیز کے روبرو زومعنی شاٹ۔پی سی بی چیئرمین چند سیکنڈز کے لئے سنجیدہ ہوگئے۔پھر چہرے پر مسکراہٹ کے آئے۔پاکستان کے تجربہ کاربیٹر نے پی سی بی ایوارڈز تقریب میں چن چن کر بدلے چکادیئے۔ رمیز راجہ چیئرمین بننے سے قبل اپنے تبصروں میں شعیب ملک اور حفیظ کی…

تسے بڑے دھیٹ ہو تو تے میں مہا دھیٹ،وسیم اکرم کا عوام کو چیلنج
| | | |

تسے بڑے دھیٹ ہو تو تے میں مہا دھیٹ،وسیم اکرم کا عوام کو چیلنج

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ہم وطنوں سے مخاطب ہوتے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ تم بہت دھیٹ ہو لیکن میں بتادوں کہ میں بھی مہا ڈھیٹ ہوں۔ وسیم اکرم نے یہ ویڈیو ساحل سمندر کے کنارے کھڑے بنائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں یہاں…

کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ
| | | | | | | | | |

کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ

جو ہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ File Photo کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ۔کرکٹ جنوبی افریقا کا دہرا معیار سامنے آگیا۔پاکستان سپر لیگ کا درست معنوں میں مذاق اڑوایا گیا ہے،یہاں بہت اہم نکتہ ہے ،جسے سمجھنے والے ہی سمجھ سکیں گے۔کرکٹ جنوبی افریقا کے ڈائریکٹر گریم…

یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ
| | | |

یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ

کرک اگین رپورٹ یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنہرے دور کے 2 فاسٹ بائولرز نے اداکاری شروع کردی ہے،سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے،جس میں  ٹو ڈبلیوز نے مجھے ہوئے اداکاروں کی طرح پرفارم کیا ہے۔ویڈیو میں…

محمد رضوان سب سے بڑے،قیمتی ایوارڈ کے مالک،مکمل تفصیلات
| | |

محمد رضوان سب سے بڑے،قیمتی ایوارڈ کے مالک،مکمل تفصیلات

    لاہور، 6 جنوری۔پی سی بی پریس ریلیز کیلنڈر ایئر 2021 میں وکٹوں کے پیچھے 56 شکار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میں 455 رنز، ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 134 رنز اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ ساز 1326 رنز بنانے والے محمد رضوان نے سال کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ…

پی سی بی ایوارڈ،ایک میں رضوان آئوٹ،خواتین پلیئرز بھی فائنل
| | | |

پی سی بی ایوارڈ،ایک میں رضوان آئوٹ،خواتین پلیئرز بھی فائنل

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2021 کے لئے مختلف کیٹگریز میں ونرز امیدوار کا اعلان کردیا ہے،حتمی چیمپئن پلیئرکا نام جمعرات کو سامنے آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ایک روزہ کرکٹر آف دی ایئر کے لئے بھی 4 پلیئرز فائنل کرلئے ہیں۔اعلان کردہ پلیئرز میں بابر اعظم،فخرزمان،شاہین…

محمد حفیظ نے طوطا اور کبوتر نہ ہونے کی بات کیوں کی،اہم انکشافات
| | | | |

محمد حفیظ نے طوطا اور کبوتر نہ ہونے کی بات کیوں کی،اہم انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے باقاعدہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے،پی سی بی کے زیراہتمام منعقدہ پریس کانفرسن میں سابق آل رائونڈر نے بہت سی باتیں کیں،روایتی بات چیت تو جاری رہتی ہے،اہم باتیں بھی کرگئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بنا کورس کئے میں…