بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن
| | | | |

بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے لئے تھوڑی پریشانی اور پاکستانی کیمپ کے لئےاطمینان کی بات یہ ہےکہ گال ٹیسٹ ڈرا ہوسکتا ہے۔بدھ کو چوتھے روز کےکھیل میں  جہاں سری لنکنز کے لئے تالیاں بجتی رہی ہیں،وہاں خراب موسم نے پاکستان کی ایسی سپورٹ کی ،جب دن کے کھیل کے خاتمہ کی وسل بجی تو…

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ
| | | |

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولرز ناکام ہوگئے۔گال میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز اسپنرز چلے نہ پیسرز۔سری لنکا کی لوئر مڈل آرڈر نے بھی زچ کرڈالا۔نتیجہ میں سری لنکا نے پاکستان کا وہ حل سوچا اور کیا ہے جو اس سے قبل کبھی کوئی کرہی نہیں سکا۔گزشتہ ٹیسٹ میں 342 رنزکا…

آئی سی سی ایف ٹی پی منظور،ٹی 20 لیگز پر نیا انکشاف،اہم تفصیلات
| | | | | | | |

آئی سی سی ایف ٹی پی منظور،ٹی 20 لیگز پر نیا انکشاف،اہم تفصیلات

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اپنی 3 روزہ سالانہ کانفرنس اور بورڈز میٹنگ میں بہت سے فیصلےکرکے ان کی تفصیلات بھی جاری کردی ہیں۔خواتین کرکٹ کے 4 میگا ایونٹس کی میزبانی،آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں نئی انٹریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنلز کے میزبان مقامات،افغانستان کرکٹ کے معاملات اور نئی ایسوسی ایٹ ٹیموں…

آئی سی سی میٹنگ،ورلڈکپ،ورلڈٹی 20 اور چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ممالک فائنل
| | | | | | | | | |

آئی سی سی میٹنگ،ورلڈکپ،ورلڈٹی 20 اور چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ممالک فائنل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ،ایشیا کے 3 ممالک میگا ایونٹس کے میزبان،پاکستان نظر انداز۔آئی سی سی سالانہ کانفرنس میٹنگ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،ابتدائی نیوز کے مطابق سری لنکا 2027 میں خواتین کی پہلی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ بھارت 2025 کے خواتین ورلڈ کپ  50 اوورز کی میزبانی کرے گا۔…

ورلڈ ٹی 20کپ کا چیمپئن کون،پونٹنگ نے بتادیا،پاکستان کے  لئے سبق کیا
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20کپ کا چیمپئن کون،پونٹنگ نے بتادیا،پاکستان کے لئے سبق کیا

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اس سال کےآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ونر،فائنلسٹ ٹیموں یا ٹاپ 3 ٹیموں کی پیش گوئی کردی ہے۔ساتھ میں پاکستان کے بارے میں نہایت خطرناک پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ یہی سچ ہے۔ آسٹریلیا کے لئے 2 مرتبہ 50 اوورز…

دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا 378 اسکور کرنے میں کامیاب
| | | | |

دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا 378 اسکور کرنے میں کامیاب

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی بائولنگ لائن کی کچھ کمزوریوں نے گال ٹیسٹ میں گرین کیپس کی پوزیشن کو بہت حد تک کمزور کردیا ہے۔سری لنکا نے سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ٹیل اینڈرزکے ساتھ اپنے نام کیا ہے،خاص کر آخری وکٹ پر بنائے گئے 35 رنز نے…

راولپنڈی ایکسپریس،شعیب اختر کی فلم تیار،پردہ اٹھادیا
| | | |

راولپنڈی ایکسپریس،شعیب اختر کی فلم تیار،پردہ اٹھادیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس،شعیب اختر کی فلم تیار،پردہ اٹھادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کا سنسنی خیز اعلان،ڈرامائی سرپرائز۔فاسٹ بائولر نے خود ہی اعلان کردیا ہے۔ شعیب اختر نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ اس خوبصورت سفر کا آغاز،میری کہا،میری زندگی۔میری بائیوپک کے آغاز کا اعلان ۔ راولپنڈی ایکسپریس…

شان مسعود مسلسل 5 ویں ٹیسٹ میں بنچ پر،سلیکشن میں قومی کپتان رکاوٹ بنے
| | | |

شان مسعود مسلسل 5 ویں ٹیسٹ میں بنچ پر،سلیکشن میں قومی کپتان رکاوٹ بنے

  گال،کرک اگین رپورٹ شان مسعود مسلسل دوسری ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی بنچز تک محدود،یوں اسکواڈ کا حصہ بن کر پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بنانے کا یہ 5 واں مسلسل ٹیسٹ میچ ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا اور ٹوئٹرکا یہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ کرک اگین نے تحقیق کی ہے اور ذمہ دار ذرائع نے…

آغا سلمان کے ہاتھوں ناقابل یقین آئوٹ،اسپنر وکٹ سے محروم قرار
| | |

آغا سلمان کے ہاتھوں ناقابل یقین آئوٹ،اسپنر وکٹ سے محروم قرار

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے خلاف دوعسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نام چل رہا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے آخری اوورز میں 2 وکٹیں اڑادی ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی میچ کے شروع ہوتے ہی شان مسعود ٹاپ ٹرینڈ بن گئے،اس لئےکہ پاکستانی ٹیم میں  انہیں شامل نہیں کیا گیا…

دوسرے ٹیسٹ کا وقت آج آن پہنچا،تبدیلیاں اور تیاریاں،100 واں میچ
| | | | | |

دوسرے ٹیسٹ کا وقت آج آن پہنچا،تبدیلیاں اور تیاریاں،100 واں میچ

گال،کرک اگین خصوصی رپورٹ دوسرے ٹیسٹ کا وقت آج آن پہنچا،تبدیلیاں اور تیاریاں،100 واں میچ۔سری لنکا اور پاکستان آج پھر مدمقابل،اس ماہ کے شروع میں اسی مقام پر جب ایک ٹیسٹ میچ شروع ہوا تو وہ بھی سیریز کا دوسرا ہی ٹیسٹ تھا،تب بھی سری لنکا خسارے میں تھا۔ایسے میں آسٹریلیا نے پہلے دن 298…

گال میں آخری بار ٹیسٹ میچ کب ڈرا ہوا،پاکستان کے پاس ہیٹ ٹرک کا موقع
| | | | |

گال میں آخری بار ٹیسٹ میچ کب ڈرا ہوا،پاکستان کے پاس ہیٹ ٹرک کا موقع

گال،کرک اگین رپورٹ گال میں پاکستان اورسری لنکا کے درمیان 2 میچزکی سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ اتوار 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ میچ ڈرا ہوسکتا ہے۔اس کے لئے پہلے موسم کا جائزہ لینا ہوگا،اتوار اور ہیر کو صاف موسم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے لیکن باقی…

دوسرے ٹیسٹ کے بعد چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کا منظر کیاہوگا
| | | | | | | | | |

دوسرے ٹیسٹ کے بعد چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کا منظر کیاہوگا

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کاوقت آن پہنچا۔اتوار 24 جولائی سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے لئے نہایت اہی اہم ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس میں جانے کے لئے پاکستان کی کامیابی اہم ہوگی۔ادھر چھٹے نمبر پر موجود ستی…