ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم
| | | | | |

ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم۔ایشیا کپ سے بھارت کے جسپریت بمراہ آئوٹ ہوگئے،بڑا نقصان ہوا۔اسی طرح ایک اور ٹیم بنگلہ دیش کے نورالحسن بھی زخمی ہونے کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔مزید انجریز اس کے علاوہ ہیں،یہی وجہ ہے کہ  ایشین کرکٹ کونسل نے بنگلہ…

ایشیا کپ 2022،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کوہلی کا فیصلہ ساتھ
| | | | | |

ایشیا کپ 2022،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کوہلی کا فیصلہ ساتھ

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔دورہ ویسٹ انڈیز میں شاندار پرفارم کرنے والے پلیئرز سلیکٹرز کے لئے کڑا سوال بن گئے تھے لیکن معاملہ ایک ہی تھا۔ بھارت کو بڑا جھٹکا،جسپریت بمراہ ایشیا کپ کی بڑی نیوز بن گئے ایونٹ کے لئے 15 پلیئرز منتخب…

آئی ٹی ایل20،پٹاری سے نام نکل آئے،پاکستان آئوٹ،خبروں کی تصدیق
| | | | | |

آئی ٹی ایل20،پٹاری سے نام نکل آئے،پاکستان آئوٹ،خبروں کی تصدیق

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی ٹی ایل کی پٹاری سے پہلی کھیپ میں 50 کھلاڑیوں کے نام نکل آئے،ٹاپ ممالک کی شمولیت کنفرم ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی  اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ تاحال پاکستان کے کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند ہیں اور یہ کسی اور نے نہیں بلکہ خود پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام
| | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام

عمران عثمانی  ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام۔چھٹے ایشیا کپ 1997 کا وقت آگیا تھا۔1984 سے شروع سفر میں پاکستان تاحال ایشین کیپ سے محروم تھا۔تمام بڑے کپتان ناکام چلے آرہے تھے۔پاکستانی کرکٹ تاریخ کا یہ گولڈن عشرہ اپنے اختتام کی جانب تھا۔ہر ایک پاکستان کے چیمپئن بننے کی آرزو…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ ملتوی
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ ملتوی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچز اب 10 اور 11 اگست کو کھیلے جائیں گے۔یہ دونوں میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ قومی اسکواڈ اب کل دوپہر 2 سے 6:30…

ایشیا کپ تاریخ،5ویں ایشین میلے میں پاکستان بھارت کو ہراکر بھی چیمپئن نہ بن سکا
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،5ویں ایشین میلے میں پاکستان بھارت کو ہراکر بھی چیمپئن نہ بن سکا

  عمران عثمانی   جیسا کہ گزشتہ رپورٹ میں ذکر کیا جاچکا ہے کہ 1993 میں پاکستان میں ہونے والا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا تھا،اس کے بعد تاریخ کا 5 واں ایشیا کپ اس کے 2 سال بعد 1995 میں شارجہ میں ہوا۔یہاں کسی کو کوئی مسئلہ تھا،نہ جھگڑا۔چنانچہ چاروں ممالک پاکستان،بھارت،سری…

شعیب اختر کا 8 گھنٹے کا طویل آپریشن جاری
| | | | |

شعیب اختر کا 8 گھنٹے کا طویل آپریشن جاری

  میلبورن،کرک اگین رپورٹ سابق پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر کاآپریشن جاری ہے۔آسٹریلیا میں موجود شعیب اختر نے اس سے قبل ایک ویڈیو میسج بھی جاری کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہےکہ میں آسٹریلیا میں اپنے گھٹنے کےآپریشن کے لئے موجود ہوں۔مجھے ابھی کھیلنا ہے لیکن پاکستان کے لئے بلکہ بچوں کے ساتھ،اس لئے…

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 1993 میں پہلی بار میزبان،ٹورنامنٹ نہ کرواسکا
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 1993 میں پہلی بار میزبان،ٹورنامنٹ نہ کرواسکا

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 5 واں ایڈیشن 1993 میں پاکستان میں شیڈول تھا۔اس بار کیا ہوا؟پاکستان پہلی بار ایونٹ کی میزبانی کرنے جارہا تھا۔یہ وہ دور تھا جب پاکستان اور بھارت ٹورنٹو میں ہرسال ایک روزہ سیریز کھیل رہے تھے لیکن ایک دوسرے کے ہاں آناجانا بند تھا۔اصولی طور پرتو یہ ہونا…

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن
| | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن   91-1990 میں کھیلا گیا۔یہ اس اعتبار سے اہم تھا کہ پہلی بار پاکستان نے ایشیا کپ کھیلنے سے انکارکیا۔بھارت کے دورے پر جانے سے مکمل کنارہ کشی اختیار کی۔یہ دسمبر 1990 کے اخر اور جنوری 1991 کے شروع کی کہانی تھی۔سیاسی جنگ عروج پر تھی۔بھارت ایونٹ…

ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر ایشین چیمپئن
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر ایشین چیمپئن

عمران عثمانی تاریخ کا تیسرا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 1988 میں کھیلا گیا،بنگلہ دیش پہلی بار میزبان بنا،پہلی مرتبہ 4 ٹیموں نے شرکت کی۔بھارتی ٹیم4 برس بعد ایونٹ میں واپس آئی۔حسب سابق رائونڈ رابن لیگ میچز تھے۔ٹاپ 2 ٹیموں نے فائنل میں جانا تھا۔ اس سے قبل کھیلے گئے 2 ایشیا کپ میں بھارت 1986…

پاکستان کا گولڈ میڈل،پی سی بی بھی خوش،بھارت سیمی فائنل میں
| | | | |

پاکستان کا گولڈ میڈل،پی سی بی بھی خوش،بھارت سیمی فائنل میں

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ پیچھے رہ گیا لیکن پھر بھی پیچھے نہ رہا،اس کی ویمنز کرکٹ توکچھ نہ کرسکی،اس لئے کچھ ہاتھ نہ آیا۔بدھ کی شب جب پاکستان نے ایک گولڈ میڈل جیتا تو مبارکباد دینے والوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ پیچھے نہیں رہا۔خیر یہ اچھا کیا۔ پی سی بی نے اپنے سوشل…

آسٹریلیا ویمنز ٹیم کے خلاف  پاکستان کے لئے 161 رنزکا ہدف
| | | |

آسٹریلیا ویمنز ٹیم کے خلاف پاکستان کے لئے 161 رنزکا ہدف

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے161 رنزکا ہدف دیا ہے۔قومی ویمنز ٹیم برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ایک مشکل میچ کھیل رہی ہے۔ گروپ اے میں بارباڈوس اور بھارت سے شکست کے بعد ویمنز ٹیم سیمی فائنل لائن سے باہر ہے،اس کے ساتھ ہی میڈل کی امیدیں…